SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

زخمی

  • آٹے کے حصول کے دوران بھگدڑ، ایک شخص دم توڑ گیا

    آٹے کے حصول کے دوران بھگدڑ، ایک شخص دم توڑ گیا

    Jan ۰۸, ۲۰۲۳ ۱۰:۵۴

    پاکستان کے جنوبی صوبے سندھ کے شہر میرپور خاص میں سستے آٹے کے حصول کے لیے آنے والے ہجوم میں بھگدڑ مچ جانے کے باعث کم سے کم ایک شخص دم توڑ گیا ہے۔

  •  جاپان کے طیارے کی بم اطلاع پر ہنگامی لینڈنگ

    جاپان کے طیارے کی بم اطلاع پر ہنگامی لینڈنگ

    Jan ۰۷, ۲۰۲۳ ۱۳:۴۷

    جاپان کی وزارت ٹرانسپورٹ کے اعلان کے مطابق بم ہونے کی اطلاع ملنے کے بعد جاپان کی ایک اندرون ملک پرواز کو ہنگامی طور پر اتار لیا گیا۔

  • امریکہ میں فائرنگ کرکے ٹیچر کو زخمی کرنے والا 6 سال کا بچہ گرفتار

    امریکہ میں فائرنگ کرکے ٹیچر کو زخمی کرنے والا 6 سال کا بچہ گرفتار

    Jan ۰۷, ۲۰۲۳ ۰۷:۰۴

    امریکہ میں فائرنگ کرکے ٹیچر کو زخمی کرنے والا 6 سال کا بچہ گرفتار ہو گیا ہے۔

  • یمن کے صوبے صعدہ پر سعودی اتحاد کی جارحیت جاری

    یمن کے صوبے صعدہ پر سعودی اتحاد کی جارحیت جاری

    Jan ۰۷, ۲۰۲۳ ۰۵:۳۵

    یمنی ذرائع کی رپورٹ کے مطابق یمن کے صوبے صعدہ کے سرحدی علاقے ں «آل الشیخ» پر سعودی اتحاد کی جارحیت میں یمن کا ایک عام شہری زخمی ہوا ہے۔

  • غرب اردن پر صیہونی جارحیت، 6 فلسطینی زخمی

    غرب اردن پر صیہونی جارحیت، 6 فلسطینی زخمی

    Jan ۰۳, ۲۰۲۳ ۱۲:۰۹

    صیہونی فوجیوں نے غرب اردن کے مختلف علاقوں کو جارحیت کا نشانہ بنا کر چھے فلسطینیوں کو زخمی کر دیا۔

  • یمن کے صوبے صعدہ پر سعودی اتحاد کی جارحیت، 14 یمنی زخمی

    یمن کے صوبے صعدہ پر سعودی اتحاد کی جارحیت، 14 یمنی زخمی

    Jan ۰۲, ۲۰۲۳ ۱۲:۰۲

    یمنی ذرائع کی رپورٹ کے مطابق یمن کے صوبے صعدہ کے مغرب میں شدا سرحدی علاقے پر سعودی اتحاد کی جارحیت میں یمن کے چودہ عام شہری زخمی ہوئے ہیں۔

  • ہندوستانی کرکٹر رشبھ پنت کار کے حادثے میں زخمی

    ہندوستانی کرکٹر رشبھ پنت کار کے حادثے میں زخمی

    Dec ۳۰, ۲۰۲۲ ۱۱:۳۱

    ہندوستان کے کرکٹر رشبھ پنت کار کے ایک حادثے میں زخمی ہوگئے۔

  • ایران: زاہدان میں پولیس اہلکاروں پر دہشت گردانہ حملہ

    ایران: زاہدان میں پولیس اہلکاروں پر دہشت گردانہ حملہ

    Dec ۳۰, ۲۰۲۲ ۱۰:۵۶

    ایران کے جنوب مشرقی صوبے سیستان و بلوچستان کے صدر مقام زاہدان کے محکمہ پولیس کے نگران کمانڈر نے کہا ہے کہ شہید تردست چیک پوسٹ کے سیکورٹی اہلکاروں کو مشن پر جاتے وقت مسلح عناصر کی جانب سے دہشت گردانہ حملے کا نشانہ بنایا گیا ہے۔

  • پاکستان میں پولیس کی حق دو تحریک کے مظاہرین پر شیلنگ

    پاکستان میں پولیس کی حق دو تحریک کے مظاہرین پر شیلنگ

    Dec ۲۹, ۲۰۲۲ ۱۰:۳۸

    پاکستان کے ساحلی علاقے گوادر میں پولیس نے ایک بار پھر حق دو تحریک کے مظاہرین پر شیلنگ کی ہے۔

  • فرانس میں کرسمس کی رات بھی پرتشدد مظاہرے

    فرانس میں کرسمس کی رات بھی پرتشدد مظاہرے

    Dec ۲۵, ۲۰۲۲ ۱۲:۳۰

    فرانس کے مختلف شہروں میں کرسمس کی رات بھی احتجاج، مظاہرے اور ہنگامے جاری رہے۔

Show More
خاص خبریں
  • امریکہ اپنے وعدوں پر عمل کرے تو ایران آبنائے ہرمز کھول دے گا: صدر مملکت پزشکیان

    امریکہ اپنے وعدوں پر عمل کرے تو ایران آبنائے ہرمز کھول دے گا: صدر مملکت پزشکیان

    ۲ hours ago
  • غزہ میں غاصب صیہونی حکومت کی فوج کے حملے میں ایک فلسطینی شہید

  • ایران نے امریکی ہیبت کا جنازہ نکال دیا: سپاہ پاسداران

  • پاکستان: اگر کوئی ہمیں دھرنے سے اٹھانے کی کوشش کا خواہاں ہے تو وہ اپنا شوق پورا کرلے، حافظ نعیم

  • رہبر انقلاب اسلامی اور میناب پرائمری اسکول کے بچوں کی شہادت کے کیس میں فرد جرم جاری

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS