-
ہندوستان: پتھر کی کان میں بڑا حادثہ، 15 مزدور پھنسے، 12 کی موت
Nov ۱۷, ۲۰۲۲ ۰۸:۰۸ہندوستان کی ریاست میزورم میں پتھر کی ایک کان میں ہونے والے دردناک حادثے میں 12 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔
-
امریکہ میں اس مرتبہ فائرنگ کا نشانہ فٹبال ٹیم کے کھلاڑی بنے، 5 ہلاک و زخمی
Nov ۱۵, ۲۰۲۲ ۱۲:۲۱امریکہ کی ورجینیا یونیورسٹی میں فائرنگ کے نتیجے میں یونیورسٹی کی فٹبال ٹیم کے3 کھلاڑی ہلاک اور 2 طلبہ زخمی ہوگئے۔
-
ٹی 20 فائنل: پاکستان انگلینڈ میچ کے دوران کشمیر اور بہار کے طلبہ میں جھڑپ
Nov ۱۴, ۲۰۲۲ ۰۰:۳۸ٹی ٹوئینٹی ورلڈ کپ فائنل میچ انگلینڈ اور پاکستان کے درمیان کھیلا گیا۔ اس میچ کے دوران ہندوستان کی ریاست پنجاب میں کشمیری اور بہاری طلبہ کے درمیان جھڑپ ہونے کی اطلاعات ہیں۔
-
عمران خان پر حملہ اور ایف آئی آر کا مسئلہ
Nov ۱۳, ۲۰۲۲ ۱۵:۰۴پاکستان تحریک انصاف نے پارٹی چئیرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان پر وزیرآباد میں قاتلانہ حملے کی ایف آئی آر میں نامزد افراد کے نام کے اندراج کے لئے سپریم کورٹ سے رجوع کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے
-
مصر میں درد ناک حادثہ، 21 افراد ہلاک
Nov ۱۲, ۲۰۲۲ ۲۳:۵۴مصر میں ایک بس کے نہر میں گرنے سے کم از کم 21 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔
-
مالدیپ: دردناک حادثہ، 9 ہندوستانیوں سمیت 10 ہلاک
Nov ۱۰, ۲۰۲۲ ۱۲:۰۵مالدیپ میں آتش زدگی کے ایک درد ناک حادثے میں 10 افراد ہلاک ہوگئے ہیں، ہلاک شدگان میں 9 ہندوستانی شامل ہیں۔
-
جوڈیشل کمیشن بنانے کی تجویز کا مشروط خیر مقدم کرتا ہوں، عمران خان
Nov ۰۶, ۲۰۲۲ ۱۵:۳۱پاکستان کے سابق وزیراعظم اور حزب اختلاف کے رہنما عمران خان نے خود پر ہونے والے ناکام قاتلانہ حملے کی تحقیقات کے لیے وزیراعظم شہباز شریف کی کیا ہے۔
-
لانگ مارچ نہیں رکے گا، زخمی ہونے کے بعد عمران خان کا بیان
Nov ۰۳, ۲۰۲۲ ۱۳:۲۵تحریک انصاف کے لانگ مارچ کے کنٹینر پر فائرنگ کے بعد عمران خان نے لانگ مارچ آج کے روز ختم کرنے کا حکم دیدیا۔
-
دہلی کی ایک پلاسٹک فیکٹری میں بھیانک آتش زدگی، 2 افراد ہلاک
Nov ۰۱, ۲۰۲۲ ۱۰:۵۰ہندوستان کے دارالحکومت دہلی کے علاقے نریلا میں ایک پلاسٹک فیکٹری میں بھیانک آگ لگ گئی جس میں 2 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔
-
ہندوستان: گجرات میں المناک حادثہ، 90 سے زیادہ افراد ہلاک
Oct ۳۰, ۲۰۲۲ ۱۹:۲۰ہندوستان کی ریاست گجرات میں ایک پُل ٹوٹنے سے 90 سے زیادہ افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔