-
مسجد الاقصیٰ میں صیہونی دہشتگردی، فائرنگ میں 150 سے زائد فلسطینی زخمی
Apr ۲۲, ۲۰۲۲ ۱۴:۳۶مسجد الاقصی کی چھت پر تعینات صیہونی اسنائپروں کی فائرنگ میں ڈیڑھ سو سے زائد فلسطینی زخمی ہوگئے۔
-
مسجد الاقصی پر صیہونیوں کا ایک بار پھر حملہ
Apr ۲۰, ۲۰۲۲ ۰۷:۴۳غاصب صیہونی حکومت کے فوجیوں نے مسلمانوں کے قبلہ اول مسجد الاقصی کو ایک بار پھر جارحیت کا نشانہ بنایا ہے۔
-
کابل کے اسکولوں میں یکے بعد دیگرے دھماکے، درجنوں شہید و زخمی
Apr ۱۹, ۲۰۲۲ ۱۱:۴۴مغربی کابل میں ہونے والے بم دھماکوں میں درجنوں کم سن طلبہ شہید اور زخمی ہوگئے۔
-
ایک مریض کو بھی علاج کے لئے بیرون ملک نہیں بھیجا جا سکا
Apr ۱۹, ۲۰۲۲ ۱۱:۰۳یمن کے وزیرصحت نے کہا ہے کہ جارح سعودی اتحاد کی جانب سے صنعا ایئرپورٹ کو کھولنے میں ٹال مٹول سے کام لینے کے باعث اب تک ایک یمنی مریض بھی علاج کے لئے باہر نہیں جا سکا ہے ۔
-
پنجاب اسمبلی میں لوٹوں کی بارش، ڈپٹی اسپیکر زخمی
Apr ۱۶, ۲۰۲۲ ۰۸:۰۱پنجاب اسمبلی میں وزیراعلیٰ کے انتخاب کے لیے ہونے والے اجلاس میں تحریک انصاف کی خواتین لوٹے لے کر ایوان میں پہنچ گئیں۔
-
پنجاب اسمبلی میں زبردست ہنگامہ آرائی، وزارت اعلیٰ کے امیدوار چودھری پرویز الٰہی زخمی
Apr ۱۶, ۲۰۲۲ ۱۲:۱۱پنجاب اسمبلی میں ہنگامہ آرائی کے دوران چودھری پرویز الٰہی زخمی ہوگئے۔
-
مسجدالاقصی پر صیہونی فوجیوں کا حملہ ، ڈیڑھ سو فلسطینی زخمی
Apr ۱۵, ۲۰۲۲ ۱۱:۱۶صیہونی فوجیوں نے جمعے کو مسجدالاقصی میں داخل ہو کر فلسطینی نمازیوں پر حملہ کیا جس میں ڈیڑھ سو سے زائد فلسطینی زخمی ہوگئے ہیں - فلسطینی تنظیموں نے صیہونیوں کی اس جارحیت پر سخت ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے جد و جہد مزید تیز کرنے کا اعلان کیا ہے
-
نیویارک میں فائرنگ کے واقعے میں انتیس افراد زخمی
Apr ۱۳, ۲۰۲۲ ۱۱:۰۰بروکلین نیویارک میٹرو میں فائرنگ کے نتیجے میں زخمی ہونے والوں کی تعداد انتیس ہو گئی ہے جنہیں تین مقامی ہسپتالوں میں داخل کرایا گیا ہے۔
-
نیویارک میں فائرنگ، تین ہلاک اور زخمی
Apr ۱۰, ۲۰۲۲ ۱۲:۰۵شہرنیویارک کے برینکس علاقے میں فائرنگ کے نتیجے میں ایک اسکول کے تین طلبہ ہلاک و زخمی ہوگئے
-
امریکہ میں فائرنگ، چار افراد ہلاک و زخمی
Apr ۰۷, ۲۰۲۲ ۱۰:۴۲امریکی ریاست پنسیلوانیا کے شہر فیلاڈلفیا میں فائرنگ کے واقعے میں کم سے کم چار افراد ہلاک و زخمی ہوگئے۔