-
عراق، بغداد مظاہروں کے دوران تشدد پر ملک کی سیاسی جماعتوں کا شدید ردعمل
Nov ۰۶, ۲۰۲۱ ۱۴:۴۹عراق؛ بغداد میں ملک کے انتخابی نتائج کے خلاف احتجاج کرنے والوں اور پولیس کے درمیان جھڑپوں پر بعض گروہوں اور سیاسی جماعتوں کے رہنماؤں نے سخت ردعمل ظاہر کیا ہے۔
-
لندن میں مظاہرہ، 8 پولیس اہلکار زخمی وزیراعظم کی تصویر نذر آتش
Nov ۰۶, ۲۰۲۱ ۰۶:۵۷برطانیہ میں حکومت مخالف ملین ماسک مارچ کے دوران 8 پولیس اہلکار زخمی ہوئے جبکہ 12 مظاہرین کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔
-
عراق میں مظاہرہ، 2 افراد جاں بحق 125 زخمی
Nov ۰۶, ۲۰۲۱ ۰۴:۵۴عراق میں پارلیمانی انتخابات کے نتائج پر اعتراض درج کرانے کے لئے عراقی عوام نے بغداد کے گرین زون میں مظاہرہ کیا جو تصادم میں بدل گیا۔
-
ایران نے کابل دھماکوں کی مذمت کی
Nov ۰۳, ۲۰۲۱ ۰۵:۳۱ایران نے کابل دھماکوں کی مذمت کی ہے۔
-
داعش کے خلاف عراقی فوج کی بڑی کارروائی، درجنوں داعشی ہلاک و گرفتار
Nov ۰۱, ۲۰۲۱ ۰۵:۰۸عراق کی مسلح افواج نے صوبہ نینوا اور الانبار میں دہشتگرد گروہ داعش کے خلاف دو الگ الگ کارروائیاں کیں۔
-
یمن پر وحشیانہ سعودی جارحیت، 2 افراد شہید 7 زخمی
Nov ۰۱, ۲۰۲۱ ۰۵:۰۴سعودی عرب کی بارڈر سکیورٹی فورسز کی جانب سے صوبہ صعدہ میں ہونے والی فائرنگ سے ایک بچے سمیت دو افراد شہید ہوئے۔
-
عدن کے بین الاقوامی ایر پورٹ میں دھماکہ، 50 جاں بحق و زخمی
Oct ۳۱, ۲۰۲۱ ۰۵:۱۵عدن کے بین الاقوامی ایر پورٹ میں دھماکے سے 50 افراد جاں بحق و زخمی ہوئے۔
-
کالعدم تنظیم کے احتجاج سے نظامِ زندگی معطل، مذاکرات شروع
Oct ۳۱, ۲۰۲۱ ۰۵:۱۲کالعدم تنظیم کے احتجاج کے باعث پنجاب کے مختلف شہروں میں نظامِ زندگی معطل ہے۔ راولپنڈی میں 12 روز سے معمولاتِ زندگی مفلوج ہو کر رہ گئے ہیں۔
-
کابل میں ایران کے صحافی پر قاتلانہ حملہ
Oct ۳۰, ۲۰۲۱ ۰۷:۲۷ایران کیلئے کام کرنے والے صحافی پر کابل میں فائرنگ کی گئی جس سے وہ زخمی ہو گئے۔
-
رکاوٹوں کے باوجود کالعدم تنظیم کا مارچ اسلام آباد کی جانب رواں دواں
Oct ۳۰, ۲۰۲۱ ۰۷:۱۷قومی سلامتی کمیٹی نے کہا ہے کہ پولیس کو جان و مال کے تحفظ کے لیے دفاع کا حق حاصل ہے۔