-
دہشتگرد اپنے منطقی انجام کو پہنچیں گے
Mar ۲۴, ۲۰۲۱ ۰۴:۴۴پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے وزیر داخلہ نے چمن دھماکے پر سخت رد عمل کا اظہار کیا ہے۔
-
برطانوی عوام پولیس کا اختیار بڑھانے کے مجوزہ بل کے خلاف سراپا احتجاج
Mar ۲۲, ۲۰۲۱ ۰۴:۴۳برسٹل میں پولیس کا اختیار بڑھانے کے مجوزہ بل کے خلاف عوام سڑکوں پر نکل آئے۔
-
اسرائیلی فوجیوں کی وحشیانہ کارروائی میں درجنوں فلسطینی زخمی
Mar ۱۹, ۲۰۲۱ ۰۳:۴۸غرب اردن کے شہر جنین میں جلمہ کے مقام پر فلسطینیوں پر صیہونی فوجیوں نے کئی گھنٹوں تک فائرنگ کی۔
-
میکسیکو: قانون نافذ کرنے والے افسران کے قافلے پر حملہ
Mar ۱۹, ۲۰۲۱ ۰۳:۴۸میکسیکو سٹی میں سرکاری اہلکاروں پر دو علحیدہ علحیدہ حملوں میں 17 افسران مارے گئے ہیں
-
کابل میں سرکاری ملازمین کی بس کو دھماکے سے اڑادیا گیا
Mar ۱۸, ۲۰۲۱ ۰۷:۳۹افغانستان ميں صحافیوں اورسرکاری ملازمين کے خلاف دہشت گردانہ واقعات بڑھتے جارہے ہیں۔
-
امریکی ریاست نیوجرسی کے جنگلات میں خوفناک آتشزدگی
Mar ۱۷, ۲۰۲۱ ۰۵:۰۳امریکی ریاست نیوجرسی کے جنگلات میں لگی آگ نے شدت اختیار کرلی ہے۔
-
نائجیریا میں فوجی کارروان پر ایک اور حملہ
Mar ۱۴, ۲۰۲۱ ۰۹:۰۱نائجیریا میں بوکوحرام کے حملے میں متعدد فوجی ہلاک اور زخمی ہوگئے ہیں۔
-
قازقستان میں فوجی طیارے کو حادثہ
Mar ۱۴, ۲۰۲۱ ۰۸:۳۶الماتی میں فوجی طیارہ لینڈنگ کے دوران حادثہ کا شکار ہوگیا جس کے باعث 4 افراد ہلاک ہوگئے۔
-
مصر ميں خوفناک آتشزدگی
Mar ۱۲, ۲۰۲۱ ۰۷:۰۴قاہرہ میں خوفناک آتشزدگی میں متعدد افراد جاں بحق اور زخمی ہوگئے۔
-
مغربی بنگال کی وزیراعلیٰ ممتا بنرجی پر قاتلانہ حملہ
Mar ۱۱, ۲۰۲۱ ۰۳:۴۷ہندوستان کی ریاست مغربی بنگال کی وزیراعلیٰ ممتا بنرجی قاتلانہ حملے میں شدید زخمی ہوگئیں۔