-
دہشتگرد اسرائیل فوج کی غزہ کے باشندوں کو دھمکی، یافا نامی اسکول پر حملہ
Dec ۱۴, ۲۰۲۴ ۱۶:۰۱غاصب صیہونی فوج کی غزہ کے مختلف علاقوں پر بمباری کا سلسلہ جاری ہے جس کے نتیجے میں درجنوں افراد شہید اور زخمی ہوئے ہیں۔
-
غزہ پر دہشتگرد صیہونی حکومت کی جارحیت کا سلسلہ جاری
Dec ۱۳, ۲۰۲۴ ۱۶:۱۴فلسطین کی غزہ پٹی میں صیہونی دہشتگردوں کے ہاتھوں ہو رہی نسل کشی کو آج چار سو پینتیس ہو گئے ہیں۔
-
غزہ میں گزشتہ دو مہینوں کے دوران 4 ہزار فلسطینی شہید اور لاپتہ
Dec ۱۳, ۲۰۲۴ ۰۸:۵۵شمالی غزہ پٹی پر غاصب صیہونی حکومت کے گزشتہ دو مہینے سے جاری وحشیانہ حملوں میں کم سے کم چار ہزار افراد شہید اور لاپتہ ہوچکے ہيں۔
-
غزہ پراسرائیل کے وحشیانہ حملے جاری، مزید 50 فلسطینی شہید درجنوں زخمی
Dec ۱۲, ۲۰۲۴ ۱۵:۳۴غزہ پر بدھ کی رات سے آج صبح تک وحشیانہ حملوں میں تقریبا پچاس فلسطینی شہید اور درجنوں زخمی ہوگئے۔
-
دہشتگرد صیہونی حکومت کی غزہ پر بمباری جاری، شہداء کی تعداد 44700 سے تجاوز کرگئی
Dec ۱۰, ۲۰۲۴ ۰۹:۳۷فلسطینی وزارت صحت نے غزہ پٹی پر صیہونی جارحیت کے آغاز سے اب تک 44,758 افراد کی شہادت کا اعلان کیا ہے۔
-
غزہ کے کمال عدوان اسپتال کی ابتر صورتحال
Dec ۱۰, ۲۰۲۴ ۰۸:۳۱شمالی غزہ کے کمال عدوان اسپتال کے ڈائریکٹر نے ایک بار پھر مسلسل صیہونی دہشتگردی کے باعث اسپتال کی ناگفتہ بہ صورتحال کا شکویٰ کیا ہے۔
-
پاکستان: سیکیورٹی فورسز کی کارروائی2 دہشتگرد ہلاک ایک زخمی حالت میں گرفتار
Dec ۰۹, ۲۰۲۴ ۱۸:۲۷پاکستان کی سیکیورٹی فورسز نے ڈیرہ اسماعیل (ڈی آئی) خان میں کارروائی کر کے معصوم شہریوں کی ٹارگٹ کلنگ میں ملوث دو دہشتگرد کو ہلاک جبکہ ایک کو زخمی حالت میں گرفتار کرلی۔
-
پاراچنار کے عوام کی مشکلات میں اضافہ
Dec ۰۹, ۲۰۲۴ ۱۲:۴۱پارا چنار شہر میں اشیائے خوردونوش، ادویات، ایندھن اور دیگر چیزوں کا مکمل فقدان ہے، اشیائے ضروریات نہ ملنے کی صورت میں شہری انتہائی مشکلات سے دو چار ہیں۔
-
دہشتگرد صیہونی حکومت کی غزہ پر بمباری جاری
Dec ۰۹, ۲۰۲۴ ۰۸:۵۸دہشتگرد صیہونی حکومت نے ایک بار پھر غزہ کے مختلف علاقوں پر بمباری کردی ہے جس کے نتیجے میں متعدد فسلطینی شہید اور زخمی ہوئے ہیں۔
-
غزہ پر دہشتگرد اسرائیل کے وحشیانہ حملے جاری، پناہ گزین کیمپوں پر برسائے جا رہے ہیں بم
Dec ۰۸, ۲۰۲۴ ۱۹:۳۸غزہ پر صیہونی فوج کی بمباری کے نتیجے میں مزید چار فلسطینی شہید اور متعدد زخمی ہوگئے۔