-
لبنان دھماکے میں انسانی جانوں کے ضیاع پر ایران کا اظہار افسوس
Aug ۰۵, ۲۰۲۰ ۰۴:۱۸ایران کے وزیر خارجہ نے لبنان میں ہونے والے دھماکے میں انسانی جانوں کے ضیاع پر گہرے رنج و دکھ کا اظہار کیا ہے۔
-
بیروت کے اسپتال زخمیوں سے بھر گئے
Aug ۰۵, ۲۰۲۰ ۰۴:۰۶دھماکے میں اب تک 78 افراد جاں بحق اور 3700 سے زائد زخمی ہوئے ہیں۔
-
لبنان میں عام سوگ، فضا سوگوار
Aug ۰۵, ۲۰۲۰ ۰۴:۰۴تازہ ترین رپورٹ کے مطابق دھماکے میں اب تک 78 سے زائد افراد کے جاں بحق اور 3700 سے زائد کے زخمی ہونے کی خبر ہے۔ دھماکے اس قدر شدید تھے کہ میلوں دور تک عمارتیں لرز اٹھیں اور بندرگاہ کے علاقے میں کئی گاڑیاں اڑ کر عمارتوں کی تیسری منزل پر جا گریں۔
-
افغانستان میں جیل پر حملہ، 3 ہلاک 16 زخمی
Aug ۰۳, ۲۰۲۰ ۰۵:۲۶مسلح افراد نے جلال آباد شہر کے ایک جیل پر حملے کیا جس کے نتیجے میں 3 افراد ہلاک اور 16 زخمی ہو گئے ۔
-
پارا چنار میں دھماکہ، بیس زخمی
Jul ۲۳, ۲۰۲۰ ۱۷:۲۶پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخوا کے شہر پاراچنار میں دھماکا ہوا ہے جس کے نتیجے میں کم از کم بیس افراد زخمی ہو گئے۔
-
بلوچستان میں بم دھماکہ، ایک جاں بحق 8 زخمی
Jul ۲۱, ۲۰۲۰ ۰۷:۳۶پاکستان؛ صوبۂ بلوچستان کے شہر تربت کے بازار میں ایک بم دھماکہ ہوا جسکے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق اور 8 افراد شدید زخمی ہو گئے۔
-
شام پر ترکی کا راکٹوں سے حملہ
Jul ۲۰, ۲۰۲۰ ۱۸:۴۱ترکی کے فوجیوں نے شام کے صوبے الحسکہ کے علاقے القامشلی پر راکٹوں سے حملہ کیا ہے۔
-
قطر معاہدے کے بعد طالبان کے حملوں میں تیزی آئی
Jul ۲۰, ۲۰۲۰ ۰۷:۳۶افغانستان کی قومی سلامتی کونسل نے کہا ہے کہ قطر میں طالبان اور امریکہ کے مابین نام نہاد معاہدے پر دستخط ہونے کے بعد طالبان کے حملے بڑھ گئے ہیں۔
-
امریکہ میں نسل پرستی کے خلاف احتجاج، 4 پولیس اہلکار زخمی
Jul ۱۸, ۲۰۲۰ ۰۵:۱۲امریکا میں ہونے والے احتجاج میں مظاہرین کے ساتھ جھڑپوں میں نیویارک پولیس ڈیپارٹمنٹ کے چیف سمیت چار اہلکار زخمی ہو گئے۔
-
امریکہ: اسٹیل ملز میں دھماکہ کے بعد آگ لگی
Jul ۱۷, ۲۰۲۰ ۱۸:۴۴امریکی ریاست انڈیانا کے اسٹیل ملز میں ہونے والے دھماکے اور آتش زدگی سے بڑے پیمانے پر نقصان ہوا ہے۔