-
امریکی سفارتخانے پر راکٹ حملے میں سفارتخانے کے 5 اہلکار زخمی
Jan ۲۷, ۲۰۲۰ ۰۶:۴۳بغداد میں اتوار کی رات امریکی سفارتخانے پر ہونے والے راکٹ حملے میں امریکی سفارتخانے کے 5 اہلکار زخمی ہوئے جن میں سے ایک کی حالت نازک بتائی جاتی ہے۔
-
ایرانی صدر کی ترک صدر سے تعزیت
Jan ۲۶, ۲۰۲۰ ۰۶:۱۱ایران کے صدر نے ترک صدر کے نام پیغام میں ترکی میں زلزلہ سے ہونے والے جانی و مالی نقصانات پرتعزیت کی۔
-
افغانستان میں 31طالبان ہلاک و زخمی
Jan ۲۶, ۲۰۲۰ ۰۴:۴۸افغانستان کے صوبے قندھار اور غزنی میں طالبان کے خلاف مہم میں سنیچر کی رات 21طالبان ہلاک گئے اور دس دیگر زخمی ہوگئے۔
-
امریکی فوجی اڈے پر ایران کے میزائل حملے میں زخمیوں کی تعداد میں اضافے کا پنٹاگون کا اعتراف
Jan ۲۵, ۲۰۲۰ ۱۳:۵۵عراق کے دارالحکومت بغداد میں سپاہ پاسداران انقلاب کی قدس بریگیڈ کے کمانڈر جنرل قاسم سلیمانی اور ان کے ہمراہ افراد کو بزدلانہ طریقے سے قتل کرنے پر، امریکہ سے سخت انتقام لینے کے وعدے کو عملی جامہ پہنانے کے لئے ایران نے آٹھ جنوری کی صبح کو عراق میں واقع امریکی فوجی اڈے پر متعدد میزائل برسائے تھے-
-
میزائلی حملے میں سعودی اتحادی فوجیوں کی ہلاکت 100 ہو گئی
Jan ۲۰, ۲۰۲۰ ۰۸:۲۶یمنی فورسز اور قبائل نے یمن کے صوبہ مآرب میں سعودی عرب کے فوجی اتحاد کےکیمپ پر دو روز قبل میزائل حملہ کیا تھا جس کے نتیجے میں ہلاک ہونے والے سعودی اتحادی فوجیوں کی تعداد 100 سے زائد ہوگئی ہے۔
-
غزہ میں فلسطینی نوجوان کی شہادت
Jan ۲۰, ۲۰۲۰ ۰۷:۳۲ہفتہ وار گرینڈ واپسی مارچ میں صیہونی فوجیوں کی فائرنگ سے زخمی ہونے والا فلسطینی نوجوان کل رات زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے شہید ہو گیا۔
-
فرانس: پولیس کا مظاہرین پر وحشیانہ تشدد متعدد زخمی
Jan ۲۰, ۲۰۲۰ ۰۶:۱۶فرانس میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں پر 2018ء میں احتجاج شروع کرنے والے پیلی جیکٹ مظاہرین اب پینشن اصلاحات کےخلاف سڑکوں پرآگئے ہیں۔
-
شام میں دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر روسی اور شامی جنگی طیاروں کی بمباری
Jan ۱۹, ۲۰۲۰ ۰۷:۱۶شام کے صوبہ حلب کے مغرب میں دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر روسی اور شامی جنگی طیاروں نے بمباری کی ہے جس کے نتیجے میں متعدد دہشت گرد ہلاک ہوگئے ہیں۔
-
عراق میں امریکی فوجیوں کے زیراستعمال ایئربیس پر کاتیوشا میزائلوں کی بارش
Jan ۱۳, ۲۰۲۰ ۰۴:۳۲حملے میں 4 مقامی اہلکار زخمی ہوگئے جن میں سے 2 کی حالت نازک بتائی جارہی ہے۔
-
افغانستان: بارودی سرنگ کا دھماکہ 4 امریکی دہشتگرد فوجی ہلاک و زخمی
Jan ۱۲, ۲۰۲۰ ۰۸:۱۶افغانستان میں امریکی دہشت گردفوجیوں کے خلاف کارروائیاں تیز ہو گئی ہیں۔