-
ایران نے کی یمن کی جیل پر سعودی جارحیت کی مذمت
Sep ۰۲, ۲۰۱۹ ۰۵:۳۰یمن کی ایک جیل پر سعودی عرب کے وحشیانہ حملے میں درجنوں قیدی شہید و زخمی ہوئے۔
-
ہندوستان: کیمیکل فیکٹری میں دھماکے سے 46افراد ہلاک و زخمی
Sep ۰۱, ۲۰۱۹ ۰۴:۳۴وزیراعلیٰ مہاراشٹر نے ہلاکتوں پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے مرنے والوں کے اہلخانہ کو پانچ پانچ لاکھ روپے امداد دینے کا اعلان کیا۔
-
امریکہ میں فائرنگ سے26 ہلاک و زخمی
Sep ۰۱, ۲۰۱۹ ۰۳:۴۸وائٹ ہاؤس کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کوفائرنگ کے واقعے سے آگاہ کر دیا گیا ہے۔
-
سعودی عرب کے فوجی ٹھکانوں پر زلزال میزائلوں سے حملہ
Aug ۲۶, ۲۰۱۹ ۰۷:۲۶یمنی فورسز اور قبائل نے العسیر کے علاقہ میں سعودی عرب کے فوجی ٹھکانوں پر 4 عدد زلزال میزائل داغے ہیں۔
-
اسرائیلی فوجیوں کی فائرنگ، فلسطینی نوجوان شہید
Aug ۱۶, ۲۰۱۹ ۱۱:۲۰مقبوضہ بیت المقدس میں اسرائیلی فوجیوں نے ایک فلسطینی کو گولی مار کر شہید کردیا
-
امریکہ میں فائرنگ کے واقعات، 111 ہلاک و زخمی
Jul ۲۸, ۲۰۱۹ ۱۵:۳۴امریکہ کی مختلف ریاستوں میں فائرنگ کے واقعات میں ایک سو گیارہ افراد ہلاک اور زخمی ہوئے ہیں۔
-
پاکستان: مسافر ٹرین اور مال گاڑی میں تصادم 70 سے زائد جاں بحق و زخمی
Jul ۱۱, ۲۰۱۹ ۰۴:۴۰کوئٹہ جانے والی اکبر ایکسپریس ولہار ریلوے اسٹیشن پر کھڑی مال گاڑی سے ٹکرا گئی۔ حادثے کے نتیجے میں 11 افراد جاں بحق اور 60 سے زائد زخمی ہوگئے۔
-
ایران میں زلزلہ ایک جاں بحق 112 زخمی
Jul ۰۹, ۲۰۱۹ ۰۴:۲۱زلزلے کی شدت ریکٹر اسکیل پر 5 اعشاریہ 7 ریکارڈ کی گئی اورزمین میں اس کی گہرائی 84 کلومیٹر تھی۔
-
امریکہ میں دھماکہ: 23 زخمی 2 کی حالت تشویشناک
Jul ۰۷, ۲۰۱۹ ۰۵:۱۸امریکہ میں ہونے والے دھماکے کے بعد آگ بھڑک اٹھی جبکہ دکانوں کے شیشے ٹوٹ گئے اورفضا چیخ و پکار کی آوازوں سے گونج اٹھی۔
-
چین میں طوفانی بگولے سے تباہی، 6 ہلاک سیکڑوں زخمی
Jul ۰۴, ۲۰۱۹ ۰۵:۴۹چین کے صوبہ لیاوننگ میں طوفانی بگولے نے تباہی مچا دی۔