SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Albanian shqip
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • ایران اسرائیل جنگ
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • صحت
  • مزید
    • کهیل
    • سائنس اور ٹکنالوجی

زخمی

  • آخر اسکول، کالجوں، یونیورسٹیوں اور بچوں پر ہی کیوں حملہ کرتا ہے امریکہ اور اسکی ایجنٹ حکومتیں؟

    آخر اسکول، کالجوں، یونیورسٹیوں اور بچوں پر ہی کیوں حملہ کرتا ہے امریکہ اور اسکی ایجنٹ حکومتیں؟

    Sep ۱۰, ۲۰۲۴ ۲۰:۱۴

    جنوب مغربی یمن کے التعزیہ ضلع کے ایک اسکول پر امریکی و برطانوی جنگي طیاروں کی بمباری میں دو طالبات شہید اور پانچ زخمی ہوگئی ہيں۔

  • صیہونیوں کی درندگی کی ایک اور مثال، پناہ گزینوں کے خیموں پر بمباری، رقت آمیز مناظر + ویڈیوز

    صیہونیوں کی درندگی کی ایک اور مثال، پناہ گزینوں کے خیموں پر بمباری، رقت آمیز مناظر + ویڈیوز

    Sep ۱۰, ۲۰۲۴ ۱۱:۱۱

    فلسطینی ذرائع ابلاغ نے منگل کی صبح خان یونس شہر میں پناہ گزینوں کے خیموں پر حملے کے صیہونی حکومت کے نئے جرم کی خبر دیتے ہوئے بتایا ہے کہ اس بھیانک حملے میں اب تک 60 شہید اور 40 زخمی ہوئے ہیں۔

  • فلسطین میں دہشتگرد اسرائیل کے ہاتھوں شہید ہونے والوں کی تعداد پچاس ہزار کے قریب پہنچ گئی

    فلسطین میں دہشتگرد اسرائیل کے ہاتھوں شہید ہونے والوں کی تعداد پچاس ہزار کے قریب پہنچ گئی

    Sep ۰۹, ۲۰۲۴ ۱۶:۳۳

    فلسطین کے غزہ اور دریائے اردن کے مغربی کنارے کے علاقوں میں صیہونی دہشتگردوں نے مزید تینتیس عام شہریوں کی جان لے لی۔ قابل ذکر ہے کہ غزہ پر دہشتگرد اسرائیل کے ذریعے شروع کئے گئے وحشیانہ حملے کے آغاز سے اب تک تقریبا بیالیس ہزار فلسطینی شہید ہو چکے ہیں، جن میں بچوں اور خواتین کی تعداد سب سے زیادہ ہے۔

  • جنوبی وزیرستان: پولیس وین پر ریموٹ کنٹرول بم کا دھماکہ11 افراد زخمی

    جنوبی وزیرستان: پولیس وین پر ریموٹ کنٹرول بم کا دھماکہ11 افراد زخمی

    Sep ۰۹, ۲۰۲۴ ۱۲:۵۲

    وزیرستان میں ریموٹ کنٹرول بم دھماکے میں 6 پولیس اہل کاروں سمیت 11 افراد زخمی ہو گئے۔

  • دہشتگرد اسرائیل کا شام پر وحشیانہ حملہ، درجنوں شہید اور زخمی

    دہشتگرد اسرائیل کا شام پر وحشیانہ حملہ، درجنوں شہید اور زخمی

    Sep ۰۹, ۲۰۲۴ ۱۱:۳۵

    غاصب صیہونی حکومت کے گزشتہ شب شام پر متعدد حملوں میں شہید ہونے والوں کی تعداد تینتالیس ہو گئی ہے جبکہ دسیوں دیگر زخمی ہیں۔

  • کینیا کے ایک اسکول میں آتشزدگی، دسیوں بچے جھلس گئے

    کینیا کے ایک اسکول میں آتشزدگی، دسیوں بچے جھلس گئے

    Sep ۰۶, ۲۰۲۴ ۱۴:۵۰

    وسطی کینیا میں پرائمری بورڈنگ اسکول میں آگ لگنے سے سترہ طلبہ ہلاک اور تیرہ شدید زخمی ہو گئے۔

  • غزہ پرغاصب صیہونی حکومت کا حملہ، شہدا کی تعداد 40800 سے تجاوز کرگئی

    غزہ پرغاصب صیہونی حکومت کا حملہ، شہدا کی تعداد 40800 سے تجاوز کرگئی

    Sep ۰۶, ۲۰۲۴ ۱۲:۱۱

    شہدائے غزہ کی تعداد بڑھ کر چالیس ہزار نوسو کے قریب پہنچ گئی ہے۔

  • کابل دھماکے کی ذمہ داری داعش نے قبول کی

    کابل دھماکے کی ذمہ داری داعش نے قبول کی

    Sep ۰۳, ۲۰۲۴ ۱۸:۲۰

    کابل میں ہونے والے دھماکے میں 20 افراد جاں بحق و زخمی ہوئے۔

  • بے لگام صیہونی فوج کی غزہ پر بمباری کا سلسلہ جاری، مزید 48 فلسطینی شہید

    بے لگام صیہونی فوج کی غزہ پر بمباری کا سلسلہ جاری، مزید 48 فلسطینی شہید

    Sep ۰۳, ۲۰۲۴ ۰۹:۱۵

    غزہ میں فلسطین کے محکمہ صحت نے بتایا ہے کہ گزشتہ چوبیس گھنٹے میں مزید اڑتالیس فلسطینیوں کی شہادت کے بعد شہدائے غزہ کی تعداد 40 ہزار786 ہوگئی۔

  • امریکہ میں فائرنگ سے 4 افراد ہلاک

    امریکہ میں فائرنگ سے 4 افراد ہلاک

    Sep ۰۲, ۲۰۲۴ ۱۸:۲۱

    امریکہ میں فائرنگ کے ایک واقعے میں کم سے کم چار افراد ہلاک ہوگئے۔

Show More

خاص خبریں

  • شیخ نعیم قاسم: مزاحمت اپنے ہتھیاروں سے دستبردار نہیں ہوگی
    شیخ نعیم قاسم: مزاحمت اپنے ہتھیاروں سے دستبردار نہیں ہوگی
    ۱۱ hours ago
  • ایرانی اسپیکر پارلیمنٹ: پاگل صہیونی کتے کو پٹہ ڈالنے کا وقت نکلا جارہا ہے
  • عباس عراقچی : یورپ کو ایٹمی معاہدے کی کسی شق پر عمل کا حق ہی نہيں
  • ایرانی وزیر خارجہ: ظالم کے خلاف امام حسین (ع) کی جنگ ابدی ہے
  • او آئی سی: نئی اسرائیلی کالونیوں کی تعمیر غیر قانونی ہے
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    ایران اسرائیل جنگ
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    صحت
    مزید
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS