SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

زخمی

  • غزہ میں مزید دسیوں فلسطینی شہید

    غزہ میں مزید دسیوں فلسطینی شہید

    Apr ۰۴, ۲۰۲۴ ۰۷:۲۵

    فلسطین کی وزارت صحت نے کہاہے کہ غزہ میں جارح صیہونی فوج کےحملوں میں مزید اکہتر فلسطینی شہید اور ایک سو سے زائد زخمی ہوئے ہيں۔

  • یوکرین کس طرح روسی حملوں کا جواب دے رہا ہے؟

    یوکرین کس طرح روسی حملوں کا جواب دے رہا ہے؟

    Apr ۰۳, ۲۰۲۴ ۱۱:۱۱

    یوکرین کے صدر زیلنسکی نے روس میں تیرہ سو کلومیٹر اندر کئے جانے والے ڈرون حملے کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ کی ایف کی جانب سے روس میں دور دراز کے علاقوں کو ڈرون حملوں کا نشانہ بنا کر ماسکو کو جواب دیا جا رہا ہے۔

  • شہدائے غزہ کی تعداد 33 ہزار کے قریب

    شہدائے غزہ کی تعداد 33 ہزار کے قریب

    Apr ۰۳, ۲۰۲۴ ۰۷:۳۶

    غزہ میں فلسطین کی وزارت صحت نے بتایا ہے کہ شہدائے غزہ کی تعداد بڑھ کر 32 ہزار 916 ہوگئی ہے۔

  • شام میں کار بم دھماکہ 37 افراد شہید و زخمی

    شام میں کار بم دھماکہ 37 افراد شہید و زخمی

    Mar ۳۱, ۲۰۲۴ ۱۰:۳۵

    شام میں حلب کے علاقے میں ہونے والے ایک کار بم دھماکے میں سات افراد شہید اور تیس سے زائد دیگر زخمی ہو گئے۔

  • غزہ میں صیہونیوں کے ہاتھوں فلسطینیوں کا قتل عام جاری

    غزہ میں صیہونیوں کے ہاتھوں فلسطینیوں کا قتل عام جاری

    Mar ۳۱, ۲۰۲۴ ۰۶:۳۹

    غزہ کے جنوب میں واقع شہر خان یونس میں ایک رہائشی عمارت پر صیہونی جارحیت میں انیس فلسطینی شہید ہو گئے۔

  • غزہ میں فلسطینیوں کا قتل عام جاری

    غزہ میں فلسطینیوں کا قتل عام جاری

    Mar ۲۹, ۲۰۲۴ ۰۷:۱۱

    غزہ کے الشفاء اسپتال میں مریضوں اور میڈیکل عملے پر صیہونی فوجیوں کے جرائم کا سلسلہ جاری ہے۔

  • غزہ پر اسرائیلی جارحیت میں کم از کم 14 ہزار فلسطینی بچے شہید

    غزہ پر اسرائیلی جارحیت میں کم از کم 14 ہزار فلسطینی بچے شہید

    Mar ۲۸, ۲۰۲۴ ۱۵:۰۷

    اطلاعات کے مطابق 7 اکتوبر سے اب تک غزہ کی پٹی پر وحشیانہ اسرائیلی جارحیت میں کم از کم 14 ہزار فلسطینی بچے شہید ہو چکے ہیں۔

  • فلسطینی مجاہدین کی زبردست کارروائی، غاصب صیہونیوں کی 2 گاڑیوں اور ایک بس پر فائرنگ متعدد زخمی

    فلسطینی مجاہدین کی زبردست کارروائی، غاصب صیہونیوں کی 2 گاڑیوں اور ایک بس پر فائرنگ متعدد زخمی

    Mar ۲۸, ۲۰۲۴ ۱۲:۵۰

    غرب اردن میں فلسطینی مجاہدین نے صیہونیت مخالف کارروائی انجام دی ہے۔

  • روس: ماسکو حملے کے دوران 100 سے زیادہ افراد کی جان بچانے والے مسلم لڑکے کو ایوارڈ

    روس: ماسکو حملے کے دوران 100 سے زیادہ افراد کی جان بچانے والے مسلم لڑکے کو ایوارڈ

    Mar ۲۷, ۲۰۲۴ ۱۴:۵۸

    روس میں ابھی حال ہی میں دارالحکومت ماسکو کے قریب ایک کونسرٹ ہال پر ہونے والے حملے کے دوران 100 سے زیادہ افراد کی جان بچانے والے ایک 15 سالہ مسلم لڑکے کو ایوارڈ سے نوازا گیا ہے۔

  • جنوبی لبنان میں صیہونی جارحیت، متعدد لبنانی شہید (ویڈیو)

    جنوبی لبنان میں صیہونی جارحیت، متعدد لبنانی شہید (ویڈیو)

    Mar ۲۷, ۲۰۲۴ ۰۶:۰۰

    جنوبی لبنان میں ایک میڈیکل سنٹر پر آج صبح صیہونی فوج کے فضائی حملے میں کم سے کم سات افراد شہید ہوگئے۔

Show More
خاص خبریں
  •  ہندوستان: وزیر اعظم مودی غیر ملکی مدد سے وزیر اعظم بنے اور اسی کے سہارے اقتدار میں ہیں، راہل گاندھی کا چونکانے والا بیان

    ہندوستان: وزیر اعظم مودی غیر ملکی مدد سے وزیر اعظم بنے اور اسی کے سہارے اقتدار میں ہیں، راہل گاندھی کا چونکانے والا بیان

    ۲۵ minutes ago
  • ہمارے لئے خط کا لہجہ نہیں، امریکی حکومت کا طرز عمل معیار ہے: ایرانی وزارت خارجہ

  • پاکستان: وزیراعظم کا زراعت، ہاؤسنگ، ایس ایم ایز کو قرضوں کی فراہمی میں سست روی پر کارروائی کا عندیہ

  • ہندوستان: منی پور میں پھر نسلی تشدد، 5 افراد ہلاک

  • بنگلہ دیش: اجرت میں اضافے کے مطالبے پر مزدوروں کا احتجاج پُرتشدد، شاہراہیں بند

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS