-
یورپی ہیومن رائٹ واچ: غزہ پٹی میں اب تک 28000 سے زائد فلسطینی شہید ہوگئے ہیں
Dec ۲۷, ۲۰۲۳ ۰۷:۲۸میڈیٹیرین سی کے علاقے میں یورپی ہیومن رائٹ واچ نے اپنی رپورٹ میں کہا ہے کہ غزہ پٹی میں اسرائیل کی جانب سے جاری حالیہ نسل کشی ميں اب تک اٹھائیس ہزار سے زیادہ فلسطینی شہید ہوچکے ہیں۔
-
اسرائیلی فوجیوں کی نفسیاتی صورتحال بحرانی
Dec ۲۵, ۲۰۲۳ ۱۲:۵۶اسرائیلی فوجیوں کا علاج کرنے کیلئے ماہرین نفسیات کی ٹیم تیارکرنے پر تاکید کی گئی ہے۔
-
غزہ کی جاری جنگ میں 2487 اسرائیلی فوجی ہلاک و زخمی ہوئے: صیہونی حکومت کا اعتراف
Dec ۲۵, ۲۰۲۳ ۱۲:۲۳صیہونی حکومت کی فوج نے تحفظات کے باوجود پیر کو غزہ جنگ میں ہلاک ہونے والے اپنے فوجیوں کے اعداد و شمار جاری کردیئے۔
-
چار دن میں 48 صیہونی فوجی ہلاک اور دسیوں زخمی، تحریک حماس
Dec ۲۵, ۲۰۲۳ ۰۴:۴۴فلسطین کی اسلامی استقامتی تحریک حماس کی جوابی کارروائیوں میں صیہونی حکومت کے اڑتالیس فوجی ہلاک اور دسیوں زخمی ہوگئے ہيں۔
-
غزہ پر اسرائیلی حملوں میں ایک سو تیس سے زائد اقوام متحدہ کے کارکن ہلاک
Dec ۲۴, ۲۰۲۳ ۰۶:۰۱اقوام متحدہ کےسیکریٹری جنرل نے غزہ پر صیہونی حکومت کے حملوں میں اقوام متحدہ کے دسیوں کارکن کے ہلاک ہونے کی خبردی ہے۔
-
غزہ پر وحشیانہ صیہونی بمباری، 200 سے زائد فلسطینی شہید اور 368 زخمی
Dec ۲۴, ۲۰۲۳ ۰۵:۵۶غزہ کی وزارت صحت نے اعلان کیا ہے کہ گذشتہ چوبیس گھنٹوں میں دوسوایک فلسطینی شہید اور تین سو اڑسٹھ فلسطینی زخمی ہوئے ہيں۔
-
صیہونی فوجیوں کے ٹھکانوں پر حزب اللہ کے تابڑ توڑ حملے، متعدد اسرائیلی فوجی ہلاک و زخمی
Dec ۲۳, ۲۰۲۳ ۱۱:۴۱حزب اللہ لبنان نے شمالی مقبوضہ فلسطین میں صیہونیوں کے ٹھکانوں پر شدید حملہ کیا ہے جس میں صیہونی ذرائع نے ایک صیہونی فوجی کی ہلاکت کا اعتراف کیا ہے۔
-
غزہ میں جنگ بندی سے کم کا کوئی بھی اقدام، مظلوم عوام کا قتل عام جاری رہنے کا باعث بنے گا: انسانی حقوق
Dec ۲۳, ۲۰۲۳ ۱۱:۲۲انسانی حقوق کی تنظیموں نے غزہ میں جنگ بندی کا مطالبہ نہ کئے جانے پر اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی پاس کردہ قرارداد پر کڑی تنقید کی ہے۔
-
3 ہزار اسرائیلی فوجی چلنے پھرنے سے معذور ہوگئے
Dec ۲۳, ۲۰۲۳ ۰۹:۰۰جنگ غزہ شروع ہونے کے بعد سے اب تک غاصب اسرائیلی حکومت کے کم از کم 3 ہزار زخمی فوجی چلنے پھرنے سے معذور ہوگئے ہیں۔
-
غزہ پر صیہونی جنگی طیاروں کی شدید بمباری، 18 فلسطینی شہید اور متعدد زخمی
Dec ۲۳, ۲۰۲۳ ۰۵:۴۵غزہ کے نہتے عوام کے خلاف وحشیانہ صیہونی جارحیت کا سلسلہ جاری ہے۔