-
یونیسف: غزہ کے شہدا میں ستّر فیصد بچے اور خواتین ہیں
Nov ۲۰, ۲۰۲۳ ۱۰:۰۷اقوام متحدہ کے پاپولیشن فنڈ نے اس بات کا ذکر کرتے ہوئے کہ غزہ کے تقریبا ستر فیصد شہداء عورتیں اور بچے ہیں، غزہ میں فوری جنگ بند کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
غزہ جنگ: مزید 7 اسرائيلی فوجیوں کی ہلاکت
Nov ۲۰, ۲۰۲۳ ۰۹:۱۹غاصب صیہونی فوج نے تازہ زمینی جھڑپوں کے دوران اپنے سات فوجیوں کی ہلاکت کا اعتراف کیا ہے۔
-
عالمی ادارہ صحت: شفا ہسپتال سے مریضوں کو جنوبی غزہ کے ہسپتالوں میں منتقل کیا جائےگا
Nov ۱۹, ۲۰۲۳ ۱۶:۳۶علمی ادارہ صحت کے مطابق شمالی غزہ کے شفا ہسپتال کے مریضوں کو اگلے 24-72 گھنٹوں کے اندر غزہ کے جنوبی حصے کے اسپتالوں میں منتقل کیا جائے گا۔
-
اسماعیل ہنیہ: اسلامی سربراہی اجلاس کے فوری انعقاد کا مطالبہ
Nov ۱۹, ۲۰۲۳ ۰۹:۳۷تحریک حماس کے سیاسی شعبے کے سربراہ اسماعیل ہنیہ نے عرب اور غیر عرب تمام اسلامی ممالک کے سربراہی اجلاس کے فوری انعقاد کا مطالبہ کیا ہے۔
-
غرب اردن میں صیہونی فوجیوں کے حملے میں پانچ فلسطینی شہید
Nov ۱۸, ۲۰۲۳ ۰۹:۳۳صیہونی فوجیوں نے غرب اردن کے شمال میں واقع بلاطہ کیمپ پر ڈرون حملہ کرکے پانچ فلسطینیوں کو شہید کردیا۔
-
غزہ پر صیہونی حکومت کے وحشیانہ حملے کا سلسلہ جاری، مزید درجنوں فلسطینی شہید
Nov ۱۸, ۲۰۲۳ ۰۹:۱۵غزہ پر غاصب صیہونی حکومت کے وحشیانہ حملے تینتالیسویں دن بھی جاری ہیں جن میں اب تک مزید دسیوں فلسطینی شہید و زخمی ہو چکے ہیں۔
-
مدھیہ پردیش اور چھتیس گڑھ میں ووٹنگ جاری ، کانگریس اوربی جے پی مدمقابل
Nov ۱۷, ۲۰۲۳ ۱۲:۱۹مدھیہ پردیش کی 230 اسمبلی سیٹوں پر 2,533 امیدواروں کی انتخابی قسمت کا فیصلہ کرنے کے لیے ووٹنگ جاری ہے۔ چھتیس گڑھ میں انتخابات کے دوسرے اور آخری مرحلے کے لیے 70 سیٹوں پر ووٹنگ ہو رہی ہے۔
-
چین: عمارت میں آگ لگنے سے 26 افراد ہلاک، 51 زخمی (ویڈیو)
Nov ۱۶, ۲۰۲۳ ۱۵:۵۲چین کے شمالی صوبے شانکزی کی ایک عمارت میں آگ لگنے کے نتیجے میں 26 افراد ہلاک جبکہ 51 افراد زخمی ہوگئے۔
-
فلسطین کی وزارت صحت: غزہ میں طبی عملے سے وابستہ 202 افراد شہید
Nov ۱۶, ۲۰۲۳ ۱۵:۱۶فلسطین کی وزارت صحت نے کہا ہے کہ غزہ پٹی پر غاصب صیہونی فوج کے حملوں کے آغاز سے اب تک طبی شعبے سے وابستہ دو سو دو افراد شہید ہوچکے ہیں۔
-
مقبوضہ بیت المقدس کے نزدیک شہادت پسندانہ کارروائی، کم سے کم سات صیہونی زخمی
Nov ۱۶, ۲۰۲۳ ۱۴:۵۰صیہونی ذرائع ابلاغ کی رپورٹ کے مطابق چار فلسطینی نوجوانوں نے آج جمعرات کی صبح بیت المقدس اور بیت لحم کے درمیان ایک چیک پوسٹ پر انتہا پسند صیہونی آبادکاروں اور اسرائیلی فوجیوں کی طرف فائرنگ کی۔