SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • اقراء 2026
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

زراعت

  • فصل کو حیوانات سے محفوظ رکھنے کا جاپانی جُگاڑ

    فصل کو حیوانات سے محفوظ رکھنے کا جاپانی جُگاڑ

    Nov ۱۴, ۲۰۲۰ ۱۲:۲۷

    کسان اور زراعت کرنے والے افراد اپنی فصل کو حیوانات کے شر سے محفوظ رکھنے کے لئے مختلف طریقے اپناتے ہیں جن میں سے ایک گھاس پھوس یا دیگر اشیا کے پتلے وغیرہ بنانا بھی شامل ہے۔ اسی حوالے سے جاپان نے فصل اور علاقے کو حیوانات سے محفوظ رکھنے کے لئے خوفناک بھیڑیے کی شکل میں ایک روبوٹ تیار کیا ہے جس کے ہوتے ہوئے اچھے بڑے جانور بھی فصل اور علاقے کے قریب جانے کی جرأت نہیں کر پاتے۔

  • صیہونی دہشتگردوں کا فلسطینی کسانوں پر حملہ، متعدد زخمی

    صیہونی دہشتگردوں کا فلسطینی کسانوں پر حملہ، متعدد زخمی

    Oct ۱۰, ۲۰۲۰ ۰۸:۴۰

    فلسطینی ذرائع کا کہنا ہے کہ قدس کی غاصب اور جابر صیہونی حکومت کے دہشتگردوں نے غرب اردن میں فلسطینی کسانوں پر حملہ کیا ہے۔

  • حکومت نے نیا بل پاس کر کے کسانوں کے قتل کا فرمان جاری کیا: راہل گاندھی

    حکومت نے نیا بل پاس کر کے کسانوں کے قتل کا فرمان جاری کیا: راہل گاندھی

    Sep ۲۸, ۲۰۲۰ ۲۱:۲۳

    ہندوستان میں کانگریس پارٹی کے سابق صدر راہل گاندھی نے زراعت بل کے تعلق سے مرکزی حکومت پر سخت ترین تنقید کی ہے۔

  • ہندوستان میں زراعت ترمیمی بل کے خلاف کسانوں کے احتجاج میں تیزی

    ہندوستان میں زراعت ترمیمی بل کے خلاف کسانوں کے احتجاج میں تیزی

    Sep ۲۸, ۲۰۲۰ ۱۵:۱۴

    ہندوستان میں کسان برادری نے زراعت تریمی بل کے خلاف احتجاج کے طور پر اس ملک کے بیشتر علاقوں منجملہ ریاست پنجاب میں دھرنا دیا ہے۔

  • ہندوستان، اپوزیشن کی غیر موجودگی میں حکومت نے ایک اور بل پاس کیا

    ہندوستان، اپوزیشن کی غیر موجودگی میں حکومت نے ایک اور بل پاس کیا

    Sep ۲۲, ۲۰۲۰ ۱۵:۰۲

    ہندوستانی پارلیمنٹ کے ایوان بالا راجیہ سبھا میں اپوزیشن کی غیر موجودگی میں زراعت اور کسانوں سے متعلق ایک اور بل پاس کر دیا گیا ہے۔

خاص خبریں

  • میناب کے اسکول کا سانحہ کسی صورت قابل جواز نہیں ہے / ناانصافیوں پر خاموشی سے امن قائم نہیں ہوسکتا: ایرانی وزیر خارجہ 
    میناب کے اسکول کا سانحہ کسی صورت قابل جواز نہیں ہے / ناانصافیوں پر خاموشی سے امن قائم نہیں ہوسکتا: ایرانی وزیر خارجہ 
    ۳ hours ago
  • ہندوستان: متحدہ مجلس علما وفد کی ایرانی سفیر سے ملاقات، ایران کے عوام سے تعزیت اور یکجہتی کا اظہار
  • حزب اللہ کے میزائل حملوں کے بعد اسرائیلی کابینہ میں شدید اختلافات 
  • پاکستان کے سابق وزیر دفاع: جنگ حملہ آوروں کے لئے ختم ہو چکی ہے کیونکہ وہ ناکام ہو گئے ہین
  • خطے کے لوگ امریکی افواج تعیناتی کے مقام سے دور چلے جائیں: سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی اپیل
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    اقراء 2026
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS