-
پاکستان میں زلزلہ، لوگوں میں خوف
Jan ۲۷, ۲۰۱۶ ۰۴:۴۸پاکستان میں دارالحکومت اسلام آباد اور پشاور سمیت کئی شہروں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے-
-
پاکستان میں زلزلہ لوگ گھبرا کر گھروں سے باہر نکل پڑے
Jan ۲۳, ۲۰۱۶ ۰۸:۱۷پاکستان کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کئے جانے کی خبریں ہیں-
-
ہندوستان و میانمار کے سرحدی علاقے میں زلزلہ، دسیوں افراد ہلاک و زخمی
Jan ۰۴, ۲۰۱۶ ۰۶:۱۳ہندوستان کی ریاست منی پور میں آنے والے زلزلے میں کم از کم چھے افراد ہلاک اور سو سے زائد دیگر زخمی ہو گئے۔
-
ہندوستان، پاکستان اورافغانستان میں زلزلے کے جھٹکے
Dec ۰۷, ۲۰۱۵ ۰۹:۰۵تاجیکستان سمیت ہندوستان، پاکستان اور افغانستان میں پیر کو دوپہر کے بعد زلزلے کے تیز جھٹکے محسوس کئے گئے۔
-
ہم اپنے دوست ملک ایران کا شکریہ ادا کرتے ہیں: پاکستانی وزیر اطلاعات و نشریات پرویز رشید
Oct ۲۸, ۲۰۱۵ ۱۲:۵۴پاکستان نے زلزلہ زدگان کی مدد کے لئے ایران کے اعلان آمادگی کا شکریہ ادا کیا ہے۔
-
پاکستان اور افغانستان میں آنے والے زلزلے میں مرنے والوں کی تعداد میں مسلسل اضافہ
Oct ۲۷, ۲۰۱۵ ۱۲:۵۰پاکستان اور افغانستان میں آنے والے شدید زلزلے میں جاں بحق ہونےوالوں کی تعداد میں مسلسل اضافہ ہوتا جارہا ہے -
-
پاکستان، افغانستان اور ہندوستان کے مختلف علاقوں میں شدید زلرلے
Oct ۲۶, ۲۰۱۵ ۱۴:۲۳پاکستان افغانستان اور ہندوستان کے مختلف علاقوں میں شدید زلرلے کے باعث بڑے پیمانے پر جانی اور مالی نقصان ہوا ہے ۔
-
چلی میں زلزلے کے شدید جھٹکے، سونامی کی وارننگ جاری
Sep ۱۷, ۲۰۱۵ ۰۵:۵۲زلزلے کے شدید جھٹکوں سے جنوبی امریکہ کا ملک چلی لرزاٹھا جس کے بعد اس ملک میں سونامی وارننگ جاری کردی گئی ہے-