-
ایرانی خواتین کی ترقی نے مجھ پر وجد طاری کر دیا: زمبابوے کی وزیر
Mar ۱۷, ۲۰۲۴ ۱۶:۲۰زمبابوے میں خواتین کے امور کی وزیر کا کہنا ہے کہ وہ ایرانی خواتین کی ترقی سے بہت خوش ہیں اور خواتین کو بااختیار بنانے کے لیے ایرانی حکومت کے اقدامات پر حیران ہیں۔
-
آئی سی سی کی جانب سے ورلڈکپ 2023 کا شیڈول اپ ڈیٹ
Jul ۱۳, ۲۰۲۳ ۱۶:۱۳ورلڈکپ کرکٹ 5 اکتوبر سے ہندوستان میں شروع ہوگا۔
-
ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ورلڈ کپ :بنگلہ دیش نے زمبابوے کو تین رنز سے ہرا دیا
Oct ۳۰, ۲۰۲۲ ۱۱:۱۴ٹی ٹوٹنٹی کرکٹ ورلڈ کپ کے ایک سنسی خیز میچ میں بنگلہ دیش نے زمبابوے کو تین رنز سے ہرا دیا۔ بنگلہ دیش نے پہلے کھیلتے ہوئے سات وکٹوں کے نقصان پر 150 رنز کا ہدف دیا تھا لیکن زمبابوے کی ٹیم 147 رنز بنا پائی
-
تیسرا ٹی ٹوئنٹی میچ اور سریز پاکستان کے نام، زیمبابوے کو شکست
Apr ۲۵, ۲۰۲۱ ۱۸:۳۴پاکستان نے تیسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں زیمبابوے کو چوبیس رن سے شکست دے کر سریز دو ایک سے جیت لی ہے-
-
افغانستان کے ہاتھوں زیمبابوے کی ایک اور شکست
Mar ۱۹, ۲۰۲۱ ۱۹:۵۳افغانستان کی ٹیم نے دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں بھی زبمبابوے کو پینتالیس رن سے شکست دے کر صرف دو سے برتری حاصل کرلی ہے۔
-
افغانستان اور زمبابوے کا پہلا ٹی ٹوئنٹی
Mar ۱۷, ۲۰۲۱ ۱۹:۴۵افغانستان نے ابوظہبی میں کھیلے جارہے پہلے ٹی ٹوئنٹی میں زمبابوے کو جیت کے لئے ایک سو ننانوے رن کا ہدف دیا ہے۔
-
پاکستان نے دوسرے ٹی ٹونٹی میچ میں بھی زمبابوے کو ہرایا
Nov ۰۸, ۲۰۲۰ ۱۸:۴۴پاکستان اور زمبابوے کے درمیان دوسرا ٹی ٹوئٹنی میچ کھیلا گیا جس میں پاکستان نے لگاتار دوسری جیت اپنے نام کی۔
-
زمبابوے کی بیٹنگ مکمل پاکستان کو 279 رن کا ہدف
Nov ۰۳, ۲۰۲۰ ۱۵:۲۹پاکستان اور زمبابوے کے درمیان تیسرا اور آخری ون ڈے میچ راولپنڈی کرکٹ اسٹڈیم میں کھیلا جارہا ہے۔
-
دوسرا ون ڈے: زمبابوے کا پاکستان کو دوسو سات رن کا ہدف
Nov ۰۱, ۲۰۲۰ ۱۹:۴۹پاکستان اور زمبابوے کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان دوسرا ون ڈے آج کھیلا جارہا ہے۔
-
افریقی ممالک میں سمندری طوفان 700 ہلاک
Mar ۲۵, ۲۰۱۹ ۱۱:۴۴براعظم افریقہ کے جنوبی ممالک میں سمندری طوفان اور سیلاب کے باعث ہلاک ہونے والوں کی تعداد 700 سے تجاوز کر گئی۔