SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Albanian shqip
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • ایران اسرائیل جنگ
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • صحت
  • مزید
    • کهیل
    • سائنس اور ٹکنالوجی

سائبر گروپ عصائے موسیٰ

  • اسرائیل کے خلاف سائبر حملوں میں تین گنا اضافہ

    اسرائیل کے خلاف سائبر حملوں میں تین گنا اضافہ

    Jun ۱۹, ۲۰۲۳ ۱۰:۳۸

    ناجائز صیہونی حکومت کی سائبر سکیورٹی کے چیف نے اعتراف کیا ہے کہ اس حکومت کے خلاف سائبر حملوں میں تین گنا تک اضافہ ہو چکا ہے۔

  •  صیہونی سیکورٹی کیمروں کو کون کنٹرول کرتا رہا: اہم انکشاف

    صیہونی سیکورٹی کیمروں کو کون کنٹرول کرتا رہا: اہم انکشاف

    Dec ۲۰, ۲۰۲۲ ۱۱:۰۸

    اسرائیل کے کان ٹی وی چینل نے اعلان کیا ہےکہ اسرائیل کے سیکورٹی سی سی ٹی وی کیمروں کا کنٹرول ایک عرصے تک ہیکروں کے اختیار میں رہا مگر اسرائیل کے سیکورٹی حکام نے اس سلسلے میں روک تھام کیلئےکوئی اقدام نہیں کیا۔

  • اسرائیل  پر ایک اور سائبر حملہ، 30 لاکھ صیہونیوں کا ڈیٹا نیلامی کے لئے پیش

    اسرائیل پر ایک اور سائبر حملہ، 30 لاکھ صیہونیوں کا ڈیٹا نیلامی کے لئے پیش

    Sep ۰۶, ۲۰۲۲ ۰۹:۲۰

    غاصب ریاست پر ایک اور سائبر حملہ ہوا جس میں تیس لاکھ صیہونیوں کی معلومات کو عام کر دیا گیا ہے۔

  • اسرائیلی ویب سائٹ پر شہید قاسم سلیمانی کی تصاویر

    اسرائیلی ویب سائٹ پر شہید قاسم سلیمانی کی تصاویر

    Jul ۲۷, ۲۰۲۲ ۰۸:۳۲

    ہیکرز نے اسرائیلی ویب سائٹ کو ہیک کر کے اُس پر شہید قاسم سلیمانی کی تصاویر نشر کر دیں۔

  • اسرائیل پر عصائے موسی کی کاری ضرب، ظاہر کر دیئے اپنے ارادے+ ویڈیو

    اسرائیل پر عصائے موسی کی کاری ضرب، ظاہر کر دیئے اپنے ارادے+ ویڈیو

    Jun ۲۲, ۲۰۲۲ ۲۱:۲۹

    مشہور ہیکر گروپ"عصائے موسیٰ " نے تین صیہونی فوجی اہلکاروں کے ٹیلی فون نمبر شائع کر دیئے۔

  •  عصائے موسی نے صیہونی حکومت کا بجلی سپلائی سسٹم ہیک کر لیا

    عصائے موسی نے صیہونی حکومت کا بجلی سپلائی سسٹم ہیک کر لیا

    Jun ۱۶, ۲۰۲۲ ۲۱:۲۳

    عصائے موسی نامی ہیکرس گروپ نے جس نے اس سے پہلے صیہونی حکومت کی اسلحہ ساز کمپنیوں کے کیمروں کو ہیک کرلیا تھا اس بار صیہونی حکومت کے بجلی سپلائی سسٹم کو ہیک کرلیا ہے

  • عصائے موسی کا دوسرا وار، رفائل نشانے پر+ ویڈیو

    عصائے موسی کا دوسرا وار، رفائل نشانے پر+ ویڈیو

    Jan ۲۹, ۲۰۲۲ ۰۸:۵۰

    عصائے موسی  نامی ایک سائبر گروپ نے اعلان کیا ہے کہ اُس نے غاصب صیہونی حکومت کی جنگی طیارہ بنانے والی کمپنی پر لگے سی سی ٹی وی کیمروں کو ہیک کر لیا۔

  • عصائے موسیٰ کا صیہونیوں پر وار+ ویڈیو

    عصائے موسیٰ کا صیہونیوں پر وار+ ویڈیو

    Jan ۲۸, ۲۰۲۲ ۱۰:۲۲

    عصائے موسیٰ نامی ایک سائبر گروپ نے اعلان کیا ہے کہ اُس نے غاصب صیہونی حکومت کے نصب کردہ سی سی ٹی وی کیمروں کو ہیک کر لیا ہے۔ ساتھ ہی اُس نے ثبوت کے طور پر ٹیلیگرام پر ایک ویڈیو بھی جاری کی ہے۔

خاص خبریں

  • شہدائے وطن کے جلوس جنازے میں ایرانی صدر کی شرکت + ویڈیو
    شہدائے وطن کے جلوس جنازے میں ایرانی صدر کی شرکت + ویڈیو
    ۳ hours ago
  • شہدائے وطن کی تشییع جنازہ لائیو دیکھیں + لنک
  • Video | ایران: صہیونی جارحیت میں شہید ہونے والے کمانڈروں اور سائنسدانوں کی تشییع جنازہ شروع + ویڈیو
  • اقوام متحدہ کے خصوصی رپورٹروں نے ایران پر امریکی حملے کی مذمت کی
  • ایران کو فتح مبارک، یمنیوں کا ملین مارچ
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    ایران اسرائیل جنگ
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    صحت
    مزید
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS