عصائے موسی کا دوسرا وار، رفائل نشانے پر+ ویڈیو
https://urdu.sahartv.ir/news/world-i400238-عصائے_موسی_کا_دوسرا_وار_رفائل_نشانے_پر_ویڈیو
عصائے موسی  نامی ایک سائبر گروپ نے اعلان کیا ہے کہ اُس نے غاصب صیہونی حکومت کی جنگی طیارہ بنانے والی کمپنی پر لگے سی سی ٹی وی کیمروں کو ہیک کر لیا۔
(last modified 2026-01-16T11:59:24+00:00 )
Jan ۲۹, ۲۰۲۲ ۰۵:۲۰ Asia/Tehran

عصائے موسی  نامی ایک سائبر گروپ نے اعلان کیا ہے کہ اُس نے غاصب صیہونی حکومت کی جنگی طیارہ بنانے والی کمپنی پر لگے سی سی ٹی وی کیمروں کو ہیک کر لیا۔

 عصائے موسیٰ ( Moses Staff) نامی ہیکرز کا یہ گروپ پہلے بھی صیہونی مراکز پر کامیاب حملے کر چکا ہے۔ اس گروہ نے عبری اور انگریزی زبان میں ’’ہم تمہاری آنکھوں سے دیکھتے ہیں‘‘ عنوان کے تحت لکھا ہے:

’’ہم برسوں سے تمہارے ہر لمحے اور ہر قدم کی نگرانی کر رہے ہیں۔ یہ ہماری تم پر نگرانی کا ایک ادنیٰ سی مثال ہے جو تمہارے اندرونی سی سی ٹی وی کیمروں کو ہیک کر کے انجام دی گئی ہے۔ ہم نے کہا تھا کہ ہم اس طرح تمہیں نشانہ بنائیں گے کہ تم کبھی سوچ بھی نہیں سکتے!‘‘

یہ بھی دیکھیئے:

عصائے موسیٰ کا صیہونیوں پر وار+ ویڈیو