-
بڑھتا درجہ حرارت کچھوؤں کے لئے مہلک ہے؟
Dec ۲۹, ۲۰۲۲ ۰۷:۱۴آئندہ چند عشروں میں عالمی درجہ حرارت میں صنعتی دور سے پہلے کے درجہ حرارت کی نسبت 1.5 ڈگری سیلسیئس اضافہ متوقع ہے جس کے نتیجے میں فوری ماحولیاتی تبدیلی کے دنیا بھر میں جانوروں اور پودوں پر فوری تباہ کن اثرات کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔
-
اگلا سال اور بھی گرم ہوگا، محققین نے خبردار کر دیا
Dec ۲۸, ۲۰۲۲ ۰۶:۴۴برطانوی محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ اگلا سال مسلسل 10واں سال ہوگا جس میں عالمی درجہ حرارت صنعتی دور سے قبل درجہ حرارت سے کم از کم ایک ڈگری سینٹی گریڈ بڑھے گا۔
-
سال کی سب سے طویل رات اور سب سے چھوٹا دن کون ہے؟
Dec ۲۲, ۲۰۲۲ ۱۴:۲۳رواں سال میں آج کی رات پورے سال کی طویل ترین رات جبکہ 22 دسمبر کا دن سارے سال کا سب سے مختصر دن ہوگا۔
-
اہم پیشرفت، خشک لکڑی سے بجلی پیدا کرنے میں کامیابی
Dec ۲۰, ۲۰۲۲ ۱۳:۰۸سویڈن کے انجینیئروں نے پودوں اور درختوں کی فطری کیفیت کو اس طرح بڑھایا ہے کہ درخت میں نمی اور خشک ہونے کے قدرتی چکر سے بجلی پیدا کی جاسکتی ہے۔
-
ایران میں مقامی طور پر ساختہ پہلے ڈائنامٹرون ایکسلریٹر کا افتتاح
Dec ۱۸, ۲۰۲۲ ۱۰:۴۰ایران میں ہفتہ تحقیق کی مناسبت سے مقامی طور پر ساختہ پہلے صنعتی الیکٹرواسٹیٹک ایکسلریٹر کا افتتاح کیا گیا، اس موقع پر ایران کی ایٹمی توانائی ایجنسی کے سربراہ اور ایران کے سائنس اور ٹیکنالوجی کے وزیر بھی موجود تھے۔
-
خلائی شعبے میں ہندوستان کا دنیا کے ساتھ تعاون
Dec ۱۶, ۲۰۲۲ ۰۹:۲۳ہندوستان کا خلائی ادارہ اسرو سیٹیلائٹس کو خلا میں بھیجنے کے شعبے میں دیگر ممالک کے ساتھ تعاون کر رہا ہے اور اسی تناظر میں اُس نے پچھلے پانچ برسوں کے دوران 19 ممالک کے 177 سیٹلائٹس کو کامیابی سے خلا میں پہنچایا ہے۔
-
کیش ائیر شو; ایران نے کی اپنے اسپیس کرافٹ کی رونمائی (ویڈیو)
Dec ۱۴, ۲۰۲۲ ۱۱:۲۴ایران کے جزیرے کیش میں گیارہواں ائیرشو بین الاقوامی نمائش جاری ہے جس میں ایران نے خلائی میدان میں اپنی کامیابیوں کا مظاہرہ کرنے کے مقصد سے اپنی جدید ترین خلائی مصنوعات کی رونمائی کی ہے۔
-
متحدہ عرب امارات نے چاند کے سفر پر اپنا پہلا مشن خلا میں بھیجا
Dec ۱۳, ۲۰۲۲ ۰۶:۱۲متحدہ عرب امارات نے چاند کے سفر پر اپنا پہلا مشن خلا میں روانہ کردیا ہے جوایک چھوٹی خلائی گاڑی پر مشتمل ہے۔
-
ناسا کے ہیلی کاپٹر نے پرواز کا ریکارڈ توڑ دیا
Dec ۱۲, ۲۰۲۲ ۱۴:۳۲مریخ پر موجود ناسا کے ہیلی کاپٹر اِنجینوئیٹی نے 35 ویں پرواز مکمل کرتے ہوئے مریخی ماحول میں 46 فِٹ کی بلندی پر پرواز کرنے کا نیا ریکارڈ قائم کر دیا۔
-
کیا ڈائناسور بطخوں کی طرح تیر سکتے تھے؟
Dec ۰۷, ۲۰۲۲ ۰۶:۳۲سائنسدانوں نے ایک قدیم ڈائناسور کی ہڈیاں دریافت کی ہیں جو پرندے کی شکل کا تھا اور بطخ کی مانند ایک اچھا تیراک اور غوطہ خور بھی تھا۔