SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

سائنس اور ٹیکنالوجی کی دنیا

  • سن رسیدہ لوگ اب آسانی سے چل پھر سکیں گے۔ ویڈیو

    سن رسیدہ لوگ اب آسانی سے چل پھر سکیں گے۔ ویڈیو

    Dec ۱۷, ۲۰۲۱ ۱۰:۴۲

    جاپان کے ایک تحقیقاتی مرکز نے ملکی ایئرلائن آل نیپن ایئرویز کے ساتھ مل کر سن رسیدہ افراد کو چلنے پھرنے میں سہولت فراہم کرنے کے لئے ایک خاص روبوٹک جیکٹ ڈیزائن کی ہے، اس جیکٹ کا وزن چھے کلو گرام بتایا جاتا ہے جو اپنے چار موٹر کے ذریعے سن رسیدہ شخص کے اوپر سے چلنے پھرنے کے دباؤ کو کم کر کے اس کے لئے باآسانی چلنے کا امکان فراہم کرتی ہے۔

  • جدیدترین سہولتوں سے لیس ایک پیشرفتہ انگوٹھی

    جدیدترین سہولتوں سے لیس ایک پیشرفتہ انگوٹھی

    Dec ۱۷, ۲۰۲۱ ۰۲:۳۵

    دنیا کی جدید ترین ٹیکنالوجی سے لیس نگوٹھی بازار میں آچکی ہے۔ اسے فن لینڈ کی میڈیکل ٹیکنالوجی کمپنی ‘اورا’ نے بنایا ہے۔

  • ارے یہ تو بالکل انسان ہے!+ ویڈیو

    ارے یہ تو بالکل انسان ہے!+ ویڈیو

    Dec ۱۵, ۲۰۲۱ ۰۶:۱۲

    ایک انسان نما ربوٹ کے سر کی رونمائی کی گئی ہے جس انسانی سر کی طرح ہی ہے لیکن دیکھنے میں کچھ خوفناک بھی ہے۔

  • اب بیٹری کو کھینچا، موڑا اور دھویا جا سکتا ہے!!!

    اب بیٹری کو کھینچا، موڑا اور دھویا جا سکتا ہے!!!

    Dec ۱۵, ۲۰۲۱ ۰۲:۳۴

    یونیورسٹی آف برٹش کولمبیا کے سائنسدانوں نے ایسی بیٹری بنائی ہے جو کھیچنے، مروڑنے اور غلطی سے واشنگ مشین میں دھل جانے کے بعد بھی کام کرتی رہتی ہے۔

  • ایران میں سائنس و ٹیکنالوجی کی چار نمائشوں کا آغاز

    ایران میں سائنس و ٹیکنالوجی کی چار نمائشوں کا آغاز

    Dec ۱۴, ۲۰۲۱ ۱۴:۳۰

    سائنس و ٹیکنالوجی اور ریسرچ کے حوالے سے چار نمائشیں آج سے ایران میں شروع ہوگئیں۔

  • کیا ایپل کی گھڑی صارفین کے لئے خطرہ بن سکتی ہے؟

    کیا ایپل کی گھڑی صارفین کے لئے خطرہ بن سکتی ہے؟

    Dec ۱۴, ۲۰۲۱ ۰۵:۱۸

    کیلیفورنیا کی ایک عدالت میں درج ہوئے مقدمے میں ایپل کمپنی کی بنائی گئی جدید ٹیکنالوجی سے لیس گھڑیوں کو صارفین کیلئے خطرے کے طور پر بتایا گیا ہے۔

  • کیا آپ دنیا کی سب سے طاقتور دوربین کے بارے میں جانتے ہیں؟

    کیا آپ دنیا کی سب سے طاقتور دوربین کے بارے میں جانتے ہیں؟

    Dec ۱۱, ۲۰۲۱ ۰۴:۴۲

    امریکا، کینیڈا اور یورپ کی مشترکہ اور دنیا کی طاقتور ترین دوربین ’’جیمس ویب اسپیس ٹیلی اسکوپ‘‘ (جے ڈبلیو ایس ٹی) کو ایندھن بھرنے کے بعد خلاء میں روانگی کے لیے مکمل طور پر تیار کردیا گیا ہے۔

  • کیا آپ جانتے ہیں کہ دنیا کی کتنی آبادی انٹرنیٹ سے محروم ہے؟

    کیا آپ جانتے ہیں کہ دنیا کی کتنی آبادی انٹرنیٹ سے محروم ہے؟

    Dec ۰۷, ۲۰۲۱ ۰۲:۵۳

    اقوام متحدہ کا کہنا ہے کہ دنیا کی 37 فیصد آبادی اب بھی انٹرنیٹ سے محروم ہے۔

  • انسانوں جیسا نیا روبوٹ تیار+ ویڈیو

    انسانوں جیسا نیا روبوٹ تیار+ ویڈیو

    Dec ۰۴, ۲۰۲۱ ۰۹:۰۸

    سائنس کی دنیا میں روزانہ نئی نئی ترقیاں ہو رہی ہیں۔

  • ہے نا کمال کی بات، نمک کے ذرے جتنا کیمرہ، وہ بھی رنگین فوٹو کھینچے؟

    ہے نا کمال کی بات، نمک کے ذرے جتنا کیمرہ، وہ بھی رنگین فوٹو کھینچے؟

    Dec ۰۴, ۲۰۲۱ ۰۳:۰۰

    دنیا میں نمک کے ذرے جتنا کیمرہ رنگین فوٹو کھینچنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • حزب اللہ پر امریکی پابندیاں صہیونی حکومت کی حمایت کا حصہ ہیں: یمنی قیادت

    حزب اللہ پر امریکی پابندیاں صہیونی حکومت کی حمایت کا حصہ ہیں: یمنی قیادت

    ۱۰ hours ago
  • ایران نے جنگ میں بھرپور دفاع کیا، دشمن کے سامنے ثابت قدم رہے: صدر پزشکیان

  • روس اور برطانیہ کے درمیان کشیدگی، روس نے اپنا سفیر واپس بلا لیا

  • امریکہ کے پاس ایرانی عوام کے ساتھ احترام سے بات کرنے کے علاوہ اور کوئی راستہ نہیں ہے: سید عباس عراقچی

  • ایران کے خلاف ٹرمپ کے اقتصادی اقدامات ناکام رہیں گے: عبدالباری عطوان

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS