SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

سائنس اور ٹیکنالوجی کی دنیا

  • نابینا افراد کے لیے لیزر ریڈار ٹیکنالوجی سے بنی جدید چھڑی

    نابینا افراد کے لیے لیزر ریڈار ٹیکنالوجی سے بنی جدید چھڑی

    Oct ۲۳, ۲۰۲۱ ۰۱:۴۰

     اسٹینفرڈ یونیورسٹی کے سائنسدانوں نے خودکار گاڑیوں والی ٹیکنالوجی کو نابینا افراد کی چھڑی میں سمودیا ہے۔ اس میں ایک پہیہ بھی لگایا گیا ہے جس سے نابینا افراد میں چلنے کی رفتار بڑھ جاتی ہے۔

  • پاکستانی سائنسداں کو ملا المصطفی ایوارڈ-2021

    پاکستانی سائنسداں کو ملا المصطفی ایوارڈ-2021

    Oct ۲۲, ۲۰۲۱ ۰۱:۴۹

    اسلامی ممالک کی سائنسی تنظیم کامسٹیک کے سربراہ اور آئی سی سی بی ایس کے صدر ڈاکٹر اقبال چوہدری نے تہران میں المصطفی ایوارڈ حاصل کر لیا۔

  • دنیا کا سب سے بڑا تھری ڈی نقشہ عوام کے لیے پیش کردیا گیا

    دنیا کا سب سے بڑا تھری ڈی نقشہ عوام کے لیے پیش کردیا گیا

    Oct ۱۹, ۲۰۲۱ ۰۲:۴۴

    سوئٹزرلینڈ کے سائنسدانوں نے کائنات کا سب سے بڑا تھری ڈی نقشہ عوام کےلیے پیش کردیا ہے جس کے ذریعے آپ بھی گھر بیٹھے عالمی خلائی اسٹیشن، چاند اور نظامِ شمسی کے سیاروں سے لے کر دور دراز کہکشاؤں کی سیر اس طرح کرسکیں گے کہ جیسے آپ خود وہاں موجود ہوں۔

  • تحقیق میں بڑا دعوی، چاند پر 2 ارب سال پہلے آتش فشانوں سے لاوا اُبل رہا تھا

    تحقیق میں بڑا دعوی، چاند پر 2 ارب سال پہلے آتش فشانوں سے لاوا اُبل رہا تھا

    Oct ۱۶, ۲۰۲۱ ۰۲:۲۷

    سائنسدانوں کی ایک عالمی ٹیم نے دریافت کیا ہے کہ 2 ارب سال پہلے چاند پر آتش فشانوں سے لاوا اُبل کر اس کی سطح پر پھیل رہا تھا۔

  • پروفیسرڈاکٹر محمد اقبال چوہدری ’المصطفیٰ پرائز‘ کے لیے نامزد

    پروفیسرڈاکٹر محمد اقبال چوہدری ’المصطفیٰ پرائز‘ کے لیے نامزد

    Oct ۱۵, ۲۰۲۱ ۰۴:۵۶

    اسلامی ممالک کی سائنسی تنظیم کامسٹیک کے سربراہ اور آئی سی سی بی ایس کے صدر ڈاکٹر اقبال چوہدری کو اس سال مصطفیٰ (ص) پرائز کے لیے منتخب کیا گیا ہے۔

  • کیا آپ جانتے ہیں کہ دنیا میں سب سے لمبی زبان کس کیڑے کی ہے؟

    کیا آپ جانتے ہیں کہ دنیا میں سب سے لمبی زبان کس کیڑے کی ہے؟

    Oct ۱۳, ۲۰۲۱ ۰۲:۰۸

    سائنس کی دنیا میں نئی نوع کا کیڑا دریافت کیا گیا ہے جس کی زبان سب سے لمبی ہے۔

  • شہروں میں 400 فیصد گرمی بڑھ گئی: تحقیق

    شہروں میں 400 فیصد گرمی بڑھ گئی: تحقیق

    Oct ۱۰, ۲۰۲۱ ۰۱:۴۷

    ایک نئی تحقیق سے پتہ چلا ہے کہ شہروں میں گرمی کی شدت 400 فیصد بڑھ گئی ہے۔

  • زمین زیادہ روشنی اور گرمی جذب کرنے لگی

    زمین زیادہ روشنی اور گرمی جذب کرنے لگی

    Oct ۰۹, ۲۰۲۱ ۰۶:۳۰

    ماہرین نے انکشاف کیا ہے کہ زمین زیادہ روشنی اور گرمی جذب کرنے لگی۔

  • ایسا ڈرون بن گیا جو آپ کو بڑی مشکل سے نظر آئے گا

    ایسا ڈرون بن گیا جو آپ کو بڑی مشکل سے نظر آئے گا

    Oct ۰۲, ۲۰۲۱ ۰۲:۲۲

    امریکا میں شکر کے دانے جتنا ڈرون بنا لیا گیا ہے۔

  • اور اب لیزر چولہے میں کھانا پکائیں

    اور اب لیزر چولہے میں کھانا پکائیں

    Sep ۲۴, ۲۰۲۱ ۰۶:۴۴

    ذرا سوچئے کہ ہم نے طرح طرح کے کھانے تیار کرنے میں تو مہارت حاصل کرلی ہے لیکن کھانا پکانے کا طریقہ تو وہی پرانا ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • سربیا: طلبہ تحریک کی بڑی کامیابی، لمبے عرصے تک اقتدار میں رہنے والے الیگزینڈر ووچچ کو پارلیمانی انتخابات میں شکست

    سربیا: طلبہ تحریک کی بڑی کامیابی، لمبے عرصے تک اقتدار میں رہنے والے الیگزینڈر ووچچ کو پارلیمانی انتخابات میں شکست

    ۱۰ hours ago
  • سعودی عرب کے وزیر دفاع کے دورۂ تہران کا مقصد سفارتی مذاکرات کو مضبوط بنانا: ریاض

  • غزہ پر اسرائیلی حملے میں فلسطینیوں کے متعدد خیمے جل کر راکھ، 800 سے زیادہ فلسطینی بے گھر

  • غزہ کے فلسطینی بھی غاصب اسرائیلی وزیرِ اعظم نیتن یاہو کی شکست کے خواہاں

  • نیتن یاہو کو مشکلات کا سامنا، اسرائیلی ووٹر چاہتے ہیں سیاسی تبدیلی، حماس کے ساتھ معاہدے پر بھی زور

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS