SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • اقراء 2026
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

سائنس اور ٹیکنالوجی کی دنیا

  • دنیا ہو سکتی ہے تباہ، 22 ایٹم بموں کی طاقت کے برابر سیارچہ دنیا سے ٹکرا سکتا ہے

    دنیا ہو سکتی ہے تباہ، 22 ایٹم بموں کی طاقت کے برابر سیارچہ دنیا سے ٹکرا سکتا ہے

    Sep ۲۳, ۲۰۲۳ ۱۰:۵۷

    سائنس دانوں نے مستقبل میں دنیا سے ٹکرانے والے سیارچے کی تاریخ کے متعلق تفصیلات سے آگاہ کر دیا۔ سائنس دانوں کے مطابق یہ سیارچہ 22 ایٹم بموں کی طاقت کے برابر طاقت سے دنیا سے ٹکرائے گا۔

  • سائنس کی دنیا میں زبردست کارنامہ، 5 لاکھ سال پُرانا لکڑی کا ڈھانچہ دریا سے صحیح سلامت برآمد

    سائنس کی دنیا میں زبردست کارنامہ، 5 لاکھ سال پُرانا لکڑی کا ڈھانچہ دریا سے صحیح سلامت برآمد

    Sep ۲۲, ۲۰۲۳ ۱۲:۱۳

    افریقی ملک زمبیا میں کالامبو آبشار کے قریب ایک تاریخی مقام پر ماہرین آثارِ قدیمہ نے دنیا کا قدیم ترین لکڑی کا ڈھانچہ صحیح سلامت دریافت کیا ہے جو کہ تقریباً 5 لاکھ سال پُرانا ہے۔

  • حیران کن روبوٹ، جو اپنے وزن سے کئی گنا وزن اٹھا سکتا ہے

    حیران کن روبوٹ، جو اپنے وزن سے کئی گنا وزن اٹھا سکتا ہے

    Sep ۲۰, ۲۰۲۳ ۱۳:۰۰

    امریکی سائنس دانوں نے ایک ایسا کیڑے نما روبوٹ بنایا ہے جو اپنے وزن سے 22 گُنا زیادہ وزن اٹھانے کی صلاحیت رکھتا ہے۔

  • اگر آپ زیادہ گوشت کھاتے ہیں؟

    اگر آپ زیادہ گوشت کھاتے ہیں؟

    Sep ۱۸, ۲۰۲۳ ۱۸:۰۰

     ایک نئی تحقیق میں بتایا گیا کہ غذا کے نصف حصے کو سبزیوں پر منتقل کرنے سے موسمیاتی تغیر میں کمی لائی جا سکتی ہے۔

  • مصنوعی ذہانت کے استعمال اور سماجی زندگی پر اس کے اثرات کے بارے میں لندن میں نشست

    مصنوعی ذہانت کے استعمال اور سماجی زندگی پر اس کے اثرات کے بارے میں لندن میں نشست

    Sep ۱۷, ۲۰۲۳ ۱۹:۴۵

    اسلامک اسکالرز، کمپیوٹر اور الیکٹرانکس انجینئرز، پادریوں، ماہرین الہیات اور سیاسی ماہرین نے لندن میں ہونے والی ایک میٹنگ میں مصنوعی ذہانت کے استعمال کے پہلوؤں اور سماجی زندگی پر اس کے اثرات کے بارے میں اپنے خیالات کا اظہار کیا ہے-

  • ہندوستان: شمسی مشن آدتیہ ایل ون کا چوتھا مرحلہ کامیاب، اسرو

    ہندوستان: شمسی مشن آدتیہ ایل ون کا چوتھا مرحلہ کامیاب، اسرو

    Sep ۱۵, ۲۰۲۳ ۱۸:۴۲

    ہندوستان کے خلائی تحقیقاتی ادارے "اسرو" نے شمسی مشن آدتیہ ایل ون کا مدار بڑھانے کا چوتھا مرحلہ کامیابی سے مکمل ہونے کا اعلان کیا ہے۔

  •   پیرو میں خلائی مخلوق کی طرح نظر آنے والی لاشوں کی دریافت (ویڈیو)

    پیرو میں خلائی مخلوق کی طرح نظر آنے والی لاشوں کی دریافت (ویڈیو)

    Sep ۱۵, ۲۰۲۳ ۱۴:۲۱

    پیرو میں خلائی مخلوق کی طرح نظر آنے والی دو لاشیں دریافت ہوئی ہیں جنہیں میکسیکو کی کانگریس میں پیش کیا گیا ہے۔

  • فرانس نے آئی فون کے فروخت پر روک لگانے کا حکم دے دیا

    فرانس نے آئی فون کے فروخت پر روک لگانے کا حکم دے دیا

    Sep ۱۵, ۲۰۲۳ ۱۱:۴۴

    فرانس نے ایپل کو الیکٹرو میگنیٹک شعاعوں کے زیادہ اخراج کی وجہ سے ملک میں آئی فون 12 کی فروخت روکنے کا حکم دے دیا۔

  • مرے ہوئے بیکٹیریا سے بجلی بنانے کا کامیاب تجربہ

    مرے ہوئے بیکٹیریا سے بجلی بنانے کا کامیاب تجربہ

    Sep ۱۴, ۲۰۲۳ ۱۲:۵۸

    سائنس دانوں نے مردار ای کولی بیکٹیریا سے بجلی بنانے کا کامیاب تجربہ کیا ہے۔ یہ کامیابی فضلے سے نمٹنے اور توانائی کی پیداوار میں انقلابی تبدیلی رُونما کر سکتی ہے۔

  • الاسکا میں زیرآب چٹان کے قریب سنہری انڈا دریافت (ویڈیو)

    الاسکا میں زیرآب چٹان کے قریب سنہری انڈا دریافت (ویڈیو)

    Sep ۱۴, ۲۰۲۳ ۱۲:۰۹

    اوشین ایکسپلوریشن کے محققین کو خلیج الاسکا میں کسی چٹان کے قریب غوطہ خوری کے دوران ایک پراسرار ‘سنہری انڈے’ جیسی شے ملی ہے۔

Show More

خاص خبریں

  • مسائل کا حل مذاکرات میں مضمر ہے : روس
    مسائل کا حل مذاکرات میں مضمر ہے : روس
    ۳۴ minutes ago
  • بیک ڈور مذاکرات نہیں ہورہے ہیں:پاکستان تحریک انصاف
  • لبنان پر صیہونی حملے جاری
  • ہندوستان؛ آسام کے وزیر اعلی کے خلاف کارروائی کا مطالبہ
  • ایران باہمی احترام، مشترکہ مفادات اور مذاکرات پر مبنی سفارت کاری پر زور دیتا ہے:صدر ڈاکٹر پزشکیان
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    اقراء 2026
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS