SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • ایران اسرائیل جنگ
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

سائنس اور ٹیکنالوجی کی دنیا

  • لیزر لائٹ کی حیرت انگیز مگر مہلک طاقت (ویڈیو)

    لیزر لائٹ کی حیرت انگیز مگر مہلک طاقت (ویڈیو)

    Jul ۱۲, ۲۰۲۳ ۱۲:۰۱

    سائنس و ٹیکنالوجی ہر گزرتے دن کے ساتھ انسان کے سامنے اپنا اک نیا حیرت انگیز کرشمہ پیش کرتی ہے۔ ویڈیو میں ایک بہت ہی طاقتور لیزر لائٹ کا مشاہدہ کیا جا سکتا ہے جس کی مدد سے عظیم الجثہ درختوں اور دیگر مضبوط اشیا کو سکنڈوں میں کاٹا جا سکتا ہے۔ اس وقت لیزر لائٹ کا استعمال دن گزرنے کے ساتھ ساتھ زندگی کے مختلف منجملہ، طبی، صنعتی اور حتیٰ دفاعی شعبوں میں بکثرت کیا جا رہا ہے۔

  • جھوٹے وعدوں اور دعووں پر بھروسہ نہیں کیا جا سکتا: رہبرانقلاب اسلامی

    جھوٹے وعدوں اور دعووں پر بھروسہ نہیں کیا جا سکتا: رہبرانقلاب اسلامی

    Jun ۱۱, ۲۰۲۳ ۱۴:۴۹

    رہبر انقلاب اسلامی نے ملک کی ایٹمی صنعت کو، عوام کی ترقی و پیشرفت اور عالمی سطح پر ملک کی عزت و وقار کے لحاظ سے اہمیت کا حامل قراردیا

  •  ایک وقت میں سمندر اور ہوا سے کاربن کشید کرنے والی ٹیکنالوجی

    ایک وقت میں سمندر اور ہوا سے کاربن کشید کرنے والی ٹیکنالوجی

    Jun ۱۱, ۲۰۲۳ ۰۷:۰۵

    امریکا کی ایک اسٹارٹ اپ کمپنی اپنی جدید ٹیکنالوجی کی مدد سے ایک ہی وقت میں ہوا اور سمندر کے پانی سے کاربن ڈائی آکسائیڈ کشید کرنے کے ساتھ ہائیڈروجن کے بطور متبادل ایندھن بناکر موسمیاتی تغیر سے نمنٹنے کی کوشش کر رہی ہے۔

  • اب خلا میں بھی کھانا پک سکتا ہے!

    اب خلا میں بھی کھانا پک سکتا ہے!

    Jun ۰۷, ۲۰۲۳ ۱۰:۳۰

    انسان کرہ ارض پر طویل عرصے سے انڈا، آلو اور دیگر کھانے کی چیزیں  تل کر کھا رہا ہے۔ بظاہر سادہ دِکھنے والا یہ عمل در حقیقیت سائنسی اعتبار سے انتہائی پیچیدہ ہوتا ہے۔

  • پابندیاں بے اثر، ایرانی ساختہ مال بردار طیارے کی کامیاب اڑان (ویڈیو)

    پابندیاں بے اثر، ایرانی ساختہ مال بردار طیارے کی کامیاب اڑان (ویڈیو)

    May ۳۱, ۲۰۲۳ ۰۷:۴۹

    ایرانی سائنسدانوں اور انجینئروں کے تیار کردہ پہلے مال بردار طیارے نے کامیابی کے ساتھ اپنی پہلی اور آزمائشی اڑان بھر لی ہے۔

  • شمسی  خلیوں کی ٹیکنالوجی میں بڑا انقلاب

    شمسی خلیوں کی ٹیکنالوجی میں بڑا انقلاب

    May ۳۰, ۲۰۲۳ ۰۷:۴۷

    چینی سائنس دانوں نے کاغذ کے جیسے باریک اور انتہائی لچکدار شمسی خلیوں کی پیداوار میں اہم کامیابی حاصل کی ہے۔

  • خلائی شعبے میں ہندوستان کی پیشرفت

    خلائی شعبے میں ہندوستان کی پیشرفت

    May ۲۹, ۲۰۲۳ ۱۶:۰۴

    ہندوستان نے ایک اور سیٹلائٹ خلا میں بھیج دیا۔

  • آب و ہوا کی تبدیلی کے سبب 20 لاکھ افراد لقمہ اجل بن گئے

    آب و ہوا کی تبدیلی کے سبب 20 لاکھ افراد لقمہ اجل بن گئے

    May ۲۵, ۲۰۲۳ ۰۶:۲۴

    اقوامِ متحدہ کی جانب سے جاری ایک رپورٹ میں کہا ہے کہ آب وہوا میں ہونے والی تبدیلی سے گزشتہ 50 برس میں 20 لاکھ افراد ہلاک ہوئے ہیں اور عالمی معیشت کو 4.3 ٹریلیئن ڈالر کا نقصان ہوا ہے تاہم 90 فیصد اموات غریب اور ترقی یافتہ ممالک میں ہوئی ہیں اور اس کا معاشی نقصان بھی انہی کے حصے میں آیا ہے۔

  • نائیجیریائی طالب علم نے کچرے سے ماڈل ہوائی جہاز بنالیا

    نائیجیریائی طالب علم نے کچرے سے ماڈل ہوائی جہاز بنالیا

    Apr ۲۴, ۲۰۲۳ ۰۶:۴۷

    نائیجیریا کے باشندے نے اگرچہ کبھی ہوائی سفر نہیں کیا لیکن جہاز سازی کے شوق کے تحت انہوں نے فاضل اشیا اور کچرے سے اڑنے والے طیارے کا ماڈل بنایا ہے جو ریموٹ کنٹرول سے اڑتا ہے۔

  • کیا آپ سُپر مارکیٹوں میں موجود گوشت کھاتے ہيں تو ہوشیار ہو جائیں؟

    کیا آپ سُپر مارکیٹوں میں موجود گوشت کھاتے ہيں تو ہوشیار ہو جائیں؟

    Apr ۲۱, ۲۰۲۳ ۰۵:۵۲

     ایک تحقیق میں معلوم ہوا ہے کہ اسپین میں تقریباً نصف سپر مارکٹوں میں موجود گوشت ادوایات کی مزاحمت کرنے والے مہلک ’سپر بگ‘ کی موجودگی کا انکشاف ہوا ہے۔

Show More

خاص خبریں

  • روس کے ہائپر سونک ایٹمی میزائل بیلاروس میں تعینات کر دیے گئے
    روس کے ہائپر سونک ایٹمی میزائل بیلاروس میں تعینات کر دیے گئے
    ۴ hours ago
  • اسلام آباد نے ابھی غزہ کے لئے بین الاقوامی فوج میں شمولیت کا فیصلہ نہیں کیا: طاہر حسین اندرابی
  • فلسطینیوں کا قاتل ترکیہ کے دورے پر، آخر کیا ہے اس دورے کا مقصد؟
  • سحر اردو ٹی وی کے ڈائریکٹر پاکستان دورے پر، پی ٹی وی کے ساتھ ہوئے کئی اہم معاہدے
  • ایران کے نائب وزیر خارجہ محمد رضا بہرامی اور افغانستان کے وزیر خارجہ کی اہم ملاقات
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    ایران اسرائیل جنگ
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS