-
روس کے بارے میں سی آئی اے کی رپورٹ سیاسی- ویکی لیکس
Jan ۱۱, ۲۰۱۷ ۱۵:۵۹ویکی لیکس کے بانی نے اینٹرنیٹ کے ذریعے ایک پریس کانفرنس میں کہا کہ امریکہ کے صدارتی انتخابات میں روس کی مداخلت پر مبنی سی آئی اے کی رپورٹ صرف ایک پریس ریلیز ہے جس کا مقصد سیاسی فائدہ حاصل کرنا ہے
-
ایرانی معذور جوان نے بنایا ٹریفک حادثوں میں معذور ہونے سے بچانے والا انسٹرومینٹ
Jan ۰۹, ۲۰۱۷ ۱۲:۲۵الیکٹرونک پولیس نامی آلہ جو سڑک حادثوں کے اعداد و شمار کو کافی کم کر سکتا ہے۔
-
امریکہ، برطانیہ اور صیہونی حکومت، ایران کے مستقل دشمن
Jan ۰۹, ۲۰۱۷ ۱۲:۱۷انیس دی تیرہ سو چھپن ہجری شمسی مطابق نوجنوری انیس سو اٹھتر کے انقلابی اقدام کی سالگرہ کے موقع پر قم شہر کے ہزاروں لوگوں نے تہران میں رہبر انقلاب اسلامی سے ملاقات کی
-
ایران کلینک
Jan ۰۹, ۲۰۱۷ ۱۳:۱۱افغانستان میں حفظان صحت کے میدان میں ایران کی خدمات
-
امریکا،داعش اور شام
Jan ۰۸, ۲۰۱۷ ۰۹:۴۳کبھی کبھی سامراجیت کے خوگر اپنے کرتوں سے خود ہی نقاب اتار دیتے ہیں!
-
ایران میں بننے والے ایئر پروٹیکٹر
Jan ۰۸, ۲۰۱۷ ۰۷:۱۲ایران میں ایکوسٹک ایئر پروٹیکٹر بنائے جا رہے ہیں جو سستے ہونے کے ساتھ ساتھ کارکردگی کے لحاظ سے بھی امپورٹڈ ایئرپروٹیکٹروں سے کافی بہتر ہیں۔
-
وعدہ الہی کی تکمیل
Jan ۰۶, ۲۰۱۷ ۱۶:۰۹تہران کے خطیب جمعہ آیت اللہ سید احمد خاتمی نے نماز جمعہ کے خطبوں میں علاقے کے حالات منجملہ شام، عراق، یمن اور بحرین کی صورتحال کا ذکرکرتے ہوئے کہا کہ جس طرح سے حلب میں استقامتی محاذ کو کامیابی ملی اور اللہ کی جانب سے مدد و نصرت کا وعدہ مکمل ہوا، اسی طرح جلد ہی عراقی افواج کو بھی شمالی شہر موصل میں فتح ہونے والی ہے -
-
فلسطین- ماچس کی تیلیوں سے تخلیق فن
Jan ۰۵, ۲۰۱۷ ۱۰:۳۲غزہ کی ابتر صورتحال اجاگر کرنے کی کوشش
-
ایران میں علمی تحریک اور جدوجہد ہرگز نہیں رکنی چاہئے
Jan ۰۵, ۲۰۱۷ ۱۵:۲۲بے پناہ مادی ترقی کے باوجود مغربی تہذیب و تمدن کی بنیادوں کی کمزوریوں، نقائص اور خلا کی وجہ، الہی مقاصد اور معنویت کا فقدان ہے
-
ایک معذور بھی فنکار بن سکتا ہے !!
Jan ۰۴, ۲۰۱۷ ۰۹:۵۱معذور ہونا کوئی عیب نہیں اگرصحیح رہنمائی مل جائے ۔۔۔