-
اسلام آباد میں مثنوی خوانی کی تقریب کا انعقاد
Dec ۰۸, ۲۰۲۴ ۲۰:۲۳پاکستان میں اسلامی جمہوریہ ایران کے سفارت خانے کے ثقافتی مشیر کے اہتمام پرایران کی فارسی زبان اور تہذیب کے نامور شاعر مولانا کے مداحوں اور شائقین کی موجودگی میں مثنوی خوانی کی تقریب کا اسلام آباد میں منعقد ہوئی۔ اسلام آباد سے ہماری رپوٹر ایشا آفتاب کی خاص رپورٹ۔
-
لکھنؤ کے تاریخی چھوٹے امام باڑے کی تعمیر میں ایرانی فن معماری کا اہم رول
Nov ۲۱, ۲۰۲۴ ۱۷:۵۷لکھنؤ سے ہمارے رپورٹر سرور حسین کی ایک خاص رپورٹ
-
دہلی کے آرٹ کالج میں ایرانی فنکاروں کا جلوہ
Nov ۱۵, ۲۰۲۴ ۲۰:۲۵نئی دہلی سے ہمارے رپورٹر شمشاد کاظمی کی خاص رپورٹ
-
لکھنؤ کا آصفی امام باڑہ، ایرانی فن تعمیر کا ایک بہترین نمونہ
Nov ۱۵, ۲۰۲۴ ۲۰:۱۱لکھنؤ سے ہمارے رپورٹر سرور حسین کی ایک خاص رپورٹ
-
تہران یونیورسٹی میں یوم علامہ اقبال کی تقریب
Nov ۱۴, ۲۰۲۴ ۱۷:۰۲تہران یونیورسٹی کے فردوسی ہال سے سید حسام الدین مهاجری کی خاص رپورٹ
-
پاکستان میں سید استقامت شہید حسن نصراللہ کو خراج عقیدت
Nov ۱۴, ۲۰۲۴ ۱۶:۰۳اسلام آباد سے ہمارے رپورٹر علی رضوی کی خاص رپورٹ
-
ایرانی وزیر خارجہ کی پاکستان دورے کے درمیان معروف سیاسی، دینی اور سماجی شخصیات سے خاص ملاقات
Nov ۰۷, ۲۰۲۴ ۱۵:۱۴ایرانی وزیر خارجہ کے پاکستان دورے پر اسلام آباد سے ہمارے رپورٹر علی رضوی کی خاص رپورٹ
-
نیٹو جوہری ہتھیار تیار کرنا چاہتا ہے/ روس: بائیڈن کو یورپ میں مزید خونریزی کی ضرورت ہے۔
Jun ۱۸, ۲۰۲۴ ۱۵:۵۱نارتھ اٹلانٹک ٹریٹی آرگنائزیشن (نیٹو) کے رکن ممالک جوہری ہتھیاروں کی تیاریوں میں مصروف ہيں۔
-
کشمیر کی حکومت اور عوامی ایکشن کمیٹی کے مذاکرات کامیاب؟
May ۱۲, ۲۰۲۴ ۱۸:۴۹کشمیر کی حکومت اور عوامی ایکشن کمیٹی کے مذاکرات کامیاب ہو گئے ہیں۔
-
جنگ بندی کے تمام منصوبوں کی ناکامی کے ذمہ دار صیہونی وزیر اعظم ہیں : حماس رہنما
May ۱۱, ۲۰۲۴ ۱۱:۴۲فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک (حماس) کے سیاسی دفتر کے نائب سربراہ نے اعلان کیا کہ غزہ میں جنگ بندی اور قیدیوں کے تبادلے کے لیے تجویز کیے گئے تمام منصوبے صیہونی حکومت کے وزیراعظم کی مخالفت کی وجہ سے ناکام اور بے نتیجہ رہے ہیں۔