-
انتقام کے انتظار میں ۔ پوسٹر
Jan ۰۷, ۲۰۲۰ ۱۱:۳۶رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ االعظمیٰ نے اپنے جانباز سپاہی قاسم سلیمانی کی شہادت کے موقع پر تعزیتی پیغام میں فرمایا ہے: برسوں پر مشتمل انکی انتھک جدو جہد کا پھل انہیں شہادت کی شکل میں ملا اور ان کے چلے جانے سے بلطف و اذن خدا ان کا مشن رکنے اور تعطل کا شکار ہونے والا نہیں ہے۔ مگر سخت انتقام ان مجرموں کے انتظار میں ہے جنہوں نے اپنے ناپاک ہاتھوں کو قاسم سلیمانی اور انکے ہمراہ شہید والوں کے خون سے رنگا ہے۔
-
سخت ترین انتقام کے لئے متبادل حاضر ہیں+ کارٹون
Jan ۰۷, ۲۰۲۰ ۲۱:۲۱آج کل ایران سمیت عالم اسلام میں امریکی دہشت گردانہ اقدام کا انتقام لینے کا مطالبہ شدت اختیار کر گیا ہے۔
-
عراق واپسی پر شہید ابو مہدی المہندس کا والہانہ استقبال ۔ ویڈیو
Jan ۰۷, ۲۰۲۰ ۱۳:۲۷عراق کی عوامی رضاکار فورس الحشد الشعبی کے ڈپٹی کمانڈر شہید ابو المہدس کا جنازہ ایران کے شہروں اہواز، مشہد مقدس، تہران، آبادان اور خرمشہر میں تشییع کے بعد عراق کے شہر بصرہ پہونچ گیا جہاں دسیوں ہزار عراقیوں نے ان کا والہانہ استقبال کیا۔ عراق اور ایران دونوں نے گزشتہ ہفتے جمعرات کی شب بغداد ایئر پورٹ پر امریکہ کے ایک دہشتگردانہ حملے میں شہید ہو جانے والے عزیزوں کا سخت انتقام لینے کا وعدہ دیا ہے۔
-
عالم اسلام کے نام شہید سلیمانی کی بیٹی کا پیغام
Jan ۰۶, ۲۰۲۰ ۲۱:۳۰شہیدِ راہ کربلا حاجّ قاسم سلیمانی کی زینبی کردار کی حامل بیٹی کے بیانات سننے کے لیے اِس ویڈیو کو ضرور سنیں۔
-
ایرانی قوم ٹرمپ کی دھمکیوں سے ڈرنے والی نہیں : جواد ظریف
Jan ۰۷, ۲۰۲۰ ۰۸:۰۱اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے امریکہ کے دہشتگردانہ حملے میں جام شہادت نوش کرنے والے قدس فورس کے کمانڈر جنرل قاسم سلیمانی کی نماز جنازہ کی تصاویر شیئر کرتے ہوئے امریکی صدر کو انسانوں کا بڑا سمندر دکھادیا۔
-
سخت ترین انتقام
Jan ۰۷, ۲۰۲۰ ۰۶:۵۶سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی قدس بریگیڈ کے کمانڈر جنرل قاسم سلیمانی کی شہادت کے بعد امریکا سے سخت انتقام لینے کا شدید مطالبہ اٹھ رہا ہے۔
-
سخت ترین انتقام، امریکا بدحواس + کارٹون
Jan ۰۶, ۲۰۲۰ ۲۲:۳۳دہشت گرد امریکا کی جانب سے مرد محاذ مزاحمت جنرل قاسم سلیمانی اور ان کے وفادار ساتھیوں کی شہادت کے بعد عالم اسلام سے امریکا سے شدید انتقام کا مطالبہ اٹھنے لگا ہے۔
-
امریکی دہشت گردی کے خلاف یمنی عوام بھی سڑکوں پر نکل آئے
Jan ۰۶, ۲۰۲۰ ۲۱:۰۱یمن دارالحکومت صنعا اور صوبہ صعدہ کے مختلف شہروں میں سردارمحاذ استقامت جنرل قاسم سلیمانی اور ان کے ساتھیوں پر امریکی دہشت گرد فوج کے حملے کے خلاف بڑے بڑے مظاہرے کیے گئے۔
-
قم میں شہدائے استقامت کے جلوس جنازہ میں عوام کا بحر بیکراں
Jan ۰۶, ۲۰۲۰ ۲۰:۵۷قم میں عالم اسلام کے عظیم جرنیل، جنرل شہید قاسم سلیمانی اور ان کے ساتھیوں کی نماز جنازہ میں لاکھوں افراد نے شرکت کی اور شہیدوں کے مشن کی پاسداری کا عہد کیا ہے۔
-
تہران کی فضاؤں میں امریکہ سے انتقام کے نعروں کی گونج
Jan ۰۶, ۲۰۲۰ ۱۶:۳۴سخت انتقام ، سپاہ قدس کے کمانڈر جنرل قاسم سلیمانی اور دوسرے رفقا کے پیکر پاک کی تشیع جنازہ میں شریک ایرانی عوام اور اعلی حکام کا مشترکہ مطالبہ تھا۔