-
میزائل پروگرام دفاعی اور فوجی طاقت کا حصہ ہے، ایرانی وزیر دفاع
Feb ۱۳, ۲۰۲۰ ۱۸:۱۴ایران کے وزیردفاع نے میزائل پروگرام کو ملک کی دفاعی اور فوجی طاقت کا اہم حصہ قرار دیا ہے۔
-
شہید ابومہدی المہندس کے اہل خانہ کا استقامت کے راستے پر گامزن رہنے کا عزم
Feb ۱۲, ۲۰۲۰ ۱۴:۳۵عراق کی عوامی رضاکار فورس حشدالشعبی کے شہید کمانڈر ابومہدی المہندس کے اہل خانہ نے استقامتی محاذ کے راستے پر گامزن رہنے کا عزم ظاہر کیا ہے۔
-
خدا کی قدرت کا ہاتھ | ولی امرِ مسلمین سیّد علی خامنہ ای حفظہ اللہ
Feb ۰۶, ۲۰۲۰ ۱۵:۱۸ولی امرِمسلمین سیّد علی خامنہ ای حفظہ اللہ امریکی فوجی اڈّوں پر حملے اور قوم کی تاریخی بیداری کے حوالے سے کیا فرماتے ہیں؟
-
ایرانی حملے میں امریکی فوجیوں کے نقصانات کی شفاف سازی پر تاکید
Feb ۰۵, ۲۰۲۰ ۱۹:۳۲امریکی ایوان نمائندگان کے دو ارکان نے پینٹاگون سے کہا ہے کہ عراق میں امریکا کی عین الاسد فوجی چھاؤنی پر میزائلی حملے میں امریکی فوجیوں کو ہونے والے جانی نقصانات کو صراحت کے ساتھ بیان کرے -
-
سخت انتقام | ڈاکٹر حسن عباسی
Feb ۰۳, ۲۰۲۰ ۱۳:۴۴دوسری عالمی جنگ کے بعد کس ملک میں اتنی جرأت پیدا ہوئی کہ امریکی تنصیبات اور اڈّوں کو اعلانیہ طور پر نشانہ بنائے؟
-
امریکہ کا نیا اعتراف ایران کے میزائلی حملے میں 64 امریکی فوجی زخمی ہوئے
Jan ۳۱, ۲۰۲۰ ۰۹:۵۴امریکی وزارت جنگ نے ایک بار پھر عین الاسد فوجی اڈے پر ایران کے میزائلی حملے میں اپنے زخمی فوجیوں کی تعداد میں اضافے کی خبر دی ہے اور اعلان کیا ہے کہ ان حملوں میں 64 امریکی فوجی برین انجری کا شکار ہوئے ہیں۔
-
امریکی وزیر جنگ کا نیا اعتراف، ایران کے میزائل حملوں میں زخمیوں کی تعداد بڑھ سکتی ہے
Jan ۳۰, ۲۰۲۰ ۲۱:۴۴امریکی وزیر جنگ نے اعتراف کیا ہے کہ عراق میں امریکی چھاونی عین الاسد پر ایران کے میزائل حملوں میں زخمی ہونے والے امریکی فوجیوں کی تعداد ممکنہ طور پر بڑھ سکتی ہے۔
-
عین الاسد چھاونی کے نقصانات کو چھپانے کی امریکا کی نئی کوشش
Jan ۲۹, ۲۰۲۰ ۲۲:۱۲امریکی وزارت جنگ نے عراق میں اپنی چھاونی عین الاسد پر ایران کے میزائل حملے سے ہونے والے نقصانات کے بارے میں آہستہ آہستہ اعترافات کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے اب کہا ہے کہ اس حملے میں اس کے 50 فوجیوں کو دماغی چوٹ پہنچی ہے۔
-
پینٹاگن کا تازہ اعتراف، ایرانی میزائلی حملے سے 34 فوجی نفسیاتی مریض ہوگئے
Jan ۲۴, ۲۰۲۰ ۲۲:۱۵پینٹاگن کے ترجمان نے تصدیق کی ہے کہ ایران کے میزائل حملے کی وجہ سے کم از کم 34 امریکی فوجی نفسیاتی مرض میں مبتلا ہوگئے ہیں۔
-
جنرل قاسم سلیمانی کی شہادت اور ایران کی انتقامی کاروائی پرآپ کے تأثرات ؟!
Jan ۲۲, ۲۰۲۰ ۱۷:۰۰اگر آپ شہید جنرل قاسم سلیمانی کی شخصیت یا انکی شہادت کے تعلق سے کوئی پیغام دینا چاہتے ہیں تو سحر اردو ویب سائٹ کے فراہم کردہ اس صفحے پر تحریر کر سکتے ہیں۔ساتھ ہی ایران کی جانب سے ہونے والی پہلی انتقامی کاروائی کے بارے میں بھی آپ ہمیں اپنے خیالات سے آگاہ کر سکتے ہیں۔