Jul ۰۶, ۲۰۲۱ ۰۰:۵۶
پیر 05 جولائی 2021 کو تہران میں اسلامی جمہوریہ ایران کی عدلیہ کے سربراہوں کی الوداعی اور استقبالیہ تقریب منعقد ہوئی جس میں ملک کے اعلی سول اور فوجی حکام نے شرکت کی، یاد رہے کہ رہبر انقلاب اسلامی نے ایک حکمنامے کے ذریعے حجۃ الاسلام و المسلمین محسنی اژہ ای کو عدلیہ کے سربراہ کے طور پر منصوب کیا ہے۔