-
ہندوستان کو الزام لگانے سے پہلے خود کو دیکھنا چاہئے : نواز شریف
Sep ۲۴, ۲۰۱۶ ۰۹:۵۲پاکستان کے وزیر اعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ اڑی سیکٹر کی فوجی چھاؤنی پر حملے کے فورا بعد ہندوستان کا پاکستان پر الزام لگانا صحیح نہیں ہے جبکہ ہندوستان کو الزام لگانے سے پہلے خود کو بھی دیکھنا چاہئے