-
عالمی منڈی میں گندم اور کھاد کی ترسیل پر گوترش اور لاوروف کی گفتگو
Jun ۳۰, ۲۰۲۲ ۱۲:۳۲اقوام متحدہ کے ترجمان نے اعلان کیا ہےکہ اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انٹونیو گوترش اور روس کے وزیر خارجہ سرگئی لاوروف کے درمیان عالمی منڈیوں میں یوکرین کا گندم اور اسی طرح روسی کھاد پہنچائے جانے کے بارے میں گفتگو ہوئی ہے۔
-
ایٹمی معاہدے کی بحالی میں ایران کے موقف کی حمایت کرتے ہیں، روس
Jun ۲۳, ۲۰۲۲ ۱۴:۱۰روس کے وزیر خارجہ نے ایران پریس کے نامہ نگار کے ایک سوال کے جواب میں کہا کہ ایٹمی معاہدے کی بحالی کے تعلق سے ایران کے موقف کی حمایت کرتے ہیں۔
-
روس کے وزیر خارجہ کی ایران کے صدر سے ملاقات
Jun ۲۳, ۲۰۲۲ ۰۴:۵۴روس کے وزیر خارجہ سرگئی لاوروف نے صدر ایران سید ابراہیم رئیسی سے ملاقات اور گفتگو کی۔
-
روس پر پابندیوں سے یورپی شہری متاثر ہوں گے، روسی وزیر خارجہ
Jun ۰۵, ۲۰۲۲ ۱۶:۱۰روسی وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ ان کے ملک پر پابندیوں کے نتائج یورپی ملکوں کے عوام کو بھگتنا پڑیں گے۔
-
معاہدہ امریکہ کے منطقی رویے پر منحصرہے: ایران کا دو ٹوک موقف
May ۲۰, ۲۰۲۲ ۰۳:۲۹اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے اپنے روسی ہم منصب سے ٹیلیفونی گفتگو میں کہا ہے کہ معاہدے کا حصول امریکہ کے منطقی رویے پر منحصر ہے۔
-
روس کے خلاف مغرب کی جنگ سے پوری دنیا کو نقصان پہنچے گا: سرگئی لاوروف
May ۱۵, ۲۰۲۲ ۱۴:۲۷روس کے وزیرخارجہ نے کہا ہے کہ یہ پیشگوئی کرنا مشکل ہے کہ ان کے ملک کے خلاف مغرب کی جنگ کب ختم ہوگی اور اس جنگ کے منفی نتائج صرف روس تک محدود نہیں رہیں گے
-
روس مخالف اقدامات پر روسی وزیر خارجہ کا ردعمل
May ۰۷, ۲۰۲۲ ۲۲:۵۰سحر نیوز رپورٹ
-
روسی وزیر خارجہ نے مغربی پابندیوں کو غیر موثر قرار دے دیا
May ۰۷, ۲۰۲۲ ۱۶:۴۲روس کے وزیر خارجہ نے مغرب کی عائد کردہ پابندیوں کو غیر موثر قرار دیتے ہوئے کہا کہ اس طرح اقدامات روسی عوام کے عزم میں کوئی خلل نہیں ڈال سکتے۔
-
ماسکو- کیف کے درمیان مذاکرات تعطل کا شکار، روس کی تجاویز کا جواب نہیں ملا
Apr ۲۳, ۲۰۲۲ ۰۷:۲۴روس کے وزیر خارجہ سرگئی لاوروف نے کہا ہے کہ یوکرین میں روس کی تقریباً 2 ماہ سے جاری فوجی کاروائی کو ختم کرنے کے لیے ماسکو اور کیف کے درمیان مذاکرات تعطل کا شکار ہیں۔
-
روس کے وزیر خارجہ نے یوکرین میں صرف فوجی تنصیبات کو نشانے بنانے پر تاکید کی ہے
Apr ۱۹, ۲۰۲۲ ۱۵:۱۴روس کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ اس ملک کی فوج یوکرین میں صرف فوجی تنصیبات کو نشانہ بنا رہی ہے۔