-
سری لنکا، ملازمین کو اضافی چھٹی دینے پر حکومت مجبور
Jun ۱۴, ۲۰۲۲ ۱۹:۲۱سری لنکا کی حکومت نے پبلک سیکٹر میں کام کرنے والے مزدوروں کو ہفتے میں چار دن کام کرنے کی منظوری دے دی تاکہ وہ ایندھن کی شدید قلت کا مقابلہ کرسکیں، اور ان کی اجناس کی پیدوار کے لیے حوصلہ افزائی کی جاسکے، سری لنکا کو دہائیوں کے شدید مالیاتی بحران کا سامنا ہے۔
-
سری لنکا میں بحران جاری، حکومت کے حامیوں اور مخالفین میں جھڑپیں شدت اختیار کر گئیں
May ۱۰, ۲۰۲۲ ۱۶:۰۶سری لنکا میں صدر کے حامیوں اور مخالفین کے درمیان جھڑپوں میں ہلاکتوں کی تعداد پانچ ہوگئی۔
-
سری لنکا میں خراب معاشی صورتحال پر عوام سراپا احتجاج، دوسری بار ایمرجنسی نافذ
May ۰۷, ۲۰۲۲ ۰۸:۱۶سری لنکا میں مالیاتی بحران کے باعث 5 ہفتوں کے دوران دوسری بار ایمرجنسی نافذ کر دی گئی۔
-
سری لنکا میں وزیر اعظم کے خلاف تحریک عدم اعتماد پیش
May ۰۵, ۲۰۲۲ ۱۲:۰۶سری لنکا میں حزب اختلاف نے وزیر اعظم کے خلاف تحریک عدم اعتماد پیش کردی ۔
-
سری لنکا میں مخالفین کو مذاکرات کی دعوت
Apr ۱۳, ۲۰۲۲ ۱۶:۱۰سری لنکا کے وزیر اعظم نے مخالفین کو مذاکرات کی دعوت دی ہے۔
-
سری لنکا میں معاشی بحران، شہریوں کا ہندوستان کی جانب رخ
Apr ۱۳, ۲۰۲۲ ۱۰:۴۷سری لنکا میں سخت مالی بحران کے باعث اس ملک کے عوام ہندوستان میں پناہ لے رہے ہیں۔
-
سری لنکا، حالات مزید خراب، سوشل میڈیا پر بندش
Apr ۰۳, ۲۰۲۲ ۱۹:۳۰سری لنکا میں حالات بدستور خراب ہوتے جا رہے ہیں اور انتظامیہ نے سوشل میڈیا پر بندش نافذ کر دی ہے۔
-
پاکستانی وزیر اعظم کی سری لنکا کے صدر سے گفتگو، سانحہ سیالکوٹ کے ذمہ داروں کے خلاف قانونی کارروائی کی یقین دہانی کرائی
Dec ۰۴, ۲۰۲۱ ۱۴:۳۰پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان نے سری لنکا کے صدر کو سانحہ سیالکوٹ کے ذمہ داروں کے خلاف قانونی کارروائی کی یقین دہانی کرائی ہے۔
-
سری لنکن منیجر کے قتل کا اعتراف، 100 افراد گرفتار
Dec ۰۴, ۲۰۲۱ ۰۶:۰۳پاکستان کے وزیر اعظم اور اس ملک کی سیاسی و مذھبی جماعتوں نے سری لنکن منیجر پرانتھا کمارا کے قتل کی مذمت کی۔
-
ٹی 20 ورلڈ کپ؛ سری لنکا اور آئرلینڈ نے اپنے حریفوں کو ہرایا
Oct ۱۹, ۲۰۲۱ ۱۰:۴۷ٹی20 ورلڈ کپ 2021 کے پہلے راؤنڈ کے دو میچوں میں سری لنکا نے نمیبیا کو اور آئر لینڈ نے نیدر لینڈ کو سات سات وکٹ سے شکست دے دی۔