-
سری لنکا میں ایمرجنسی نافذ
Apr ۲۳, ۲۰۱۹ ۰۳:۲۰سری لنکن حکومت کے ترجمان کے مطابق بم دھماکوں میں مقامی انتہا پسند گروپ ملوث ہے۔
-
سری لنکا دھماکے: 300 ہلاک 500 زخمی
Apr ۲۲, ۲۰۱۹ ۰۸:۰۳سری لنکا کے دارالحکومت کولمبو میں گزشتہ روز ایسٹر کے تہوار پر ہونے والے بم دھماکوں میں ہلاکتوں کی تعداد 300 ہو گئی جبکہ واقعے میں 500 سے زائد افراد زخمی ہیں۔
-
سری لنکا، دہشت گردانہ حملے میں ملوث کون ؟؟؟
Apr ۲۱, ۲۰۱۹ ۱۸:۵۳سری لنکا میں سلسلے وار بم دھماکوں میں ہلاک ہونے والوں کی تعداد میں مسلسل اضافہ ہوتا جا رہا ہے۔ تازہ رپورٹ کے مطابق ہلاک ہونے والوں کی تعداد 207 سے زائد ہو گئی ہے جبکہ 450 سے زائد زخمی ہیں جن میں کئی کی حالت تشویشناک بتائی جا رہی ہے۔
-
ایران کی جانب سے سری لنکا کے دہشت گردانہ حملوں کی مذمت
Apr ۲۱, ۲۰۱۹ ۱۳:۳۸ایران کے وزیر خارجہ نے سری لنکا میں ہونے والے دہشت گردانہ حملوں کی مذمت کرتے ہوئے اس ملک کی حکومت، قوم اور خاص طور سے مرنے والوں کے لواحقین سے ہمدردی کا اظہار کیا۔
-
سری لنکا: دھماکوں میں مرنے والوں کی تعداد ڈیڑھ سو سے تجاوز کرگئی
Apr ۲۱, ۲۰۱۹ ۰۸:۴۸سری لنکا میں مختلف مقامات پر بم کے دھماکوں میں ڈیڑھ سو افراد ہلاک اور سیکڑوں زخمی ہوگئے۔
-
سری لنکا میں سیاسی بحران اونٹ کس کروٹ بیٹھے گا
Nov ۱۵, ۲۰۱۸ ۰۴:۳۴سری لنکا میں وزیراعظم کے مسئلے اور اسمبلی کی تحلیل و بحالی کے باوجود اس ملک کا بحران تھمنے کا نام نہیں لے رہا۔
-
سری لنکا میں سیاسی بحران مزید سنگین، پارلیمنٹ تحلیل
Nov ۱۰, ۲۰۱۸ ۰۴:۱۸سری لنکا کے صدر نے پارلیمنٹ تحلیل کرتے ہوئے قبل از وقت انتخابات کا اعلان کردیا۔
-
سری لنکا میں معطل پارلیمنٹ بحال
Nov ۰۲, ۲۰۱۸ ۰۷:۰۸سری لنکن صدر سری سینا نے ملک میں جاری بحران کے پیش نظرمعطل پارلیمنٹ بحال کرنے کا حکم دے دیا ہے۔
-
سری لنکا کے صدر کی رہبر انقلاب اسلامی سے ملاقات
May ۱۳, ۲۰۱۸ ۲۰:۵۵فوٹو گیلری
-
خطے کی سلامتی ایران کی پالیسی ہے، صدر ایران
May ۱۳, ۲۰۱۸ ۱۹:۵۸سحر نیوز رپورٹ