سری لنکا کے صدر کی رہبر انقلاب اسلامی سے ملاقات
https://urdu.sahartv.ir/news/photo_gallery-i324988-سری_لنکا_کے_صدر_کی_رہبر_انقلاب_اسلامی_سے_ملاقات
فوٹو گیلری
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
May ۱۳, ۲۰۱۸ ۲۰:۵۵ Asia/Tehran
  •   سری لنکا کے صدر کی رہبر انقلاب اسلامی سے ملاقات

فوٹو گیلری

 ایران کا دورہ کرنے والے سری لنکا کے صدر میتھری پالا سیری سینا نے اتوار کی شام تہران میں رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای سے ملاقات اور گفتگو کی۔ اس موقع پر رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ سید علی خامنہ ای نے فرمایا کہ ایشیائی ملکوں کو چاہیے کہ وہ ایک دوسرے کے ساتھ زیادہ سے زیادہ تعاون کریں اور ہاہمی تعلقات کو مضبوط بنانے کی کوشش کریں۔رہبرانقلاب اسلامی نے ایران اور سری لنکا کے درمیان دیرینہ تعلقات کی جانب اشارہ کرتے ہو‏ئے فرمایا کہ دونوں ملکوں کے درمیان تجارتی لین دین کی موجودہ سطح پائی جانے والی گنجائش سے، کہیں کم ہے۔