SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • اقراء 2026
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

سعودی عرب

  • یمنی فورسز کے ہاتھوں مآرب کا ایک اور اہم علاقہ آزاد، عرب امارات سے وابستہ کرایے کے فوجی فرار پر مجبور

    یمنی فورسز کے ہاتھوں مآرب کا ایک اور اہم علاقہ آزاد، عرب امارات سے وابستہ کرایے کے فوجی فرار پر مجبور

    Oct ۲۳, ۲۰۲۱ ۱۱:۲۲

    یمنی فورسز نے م‍آرب میں اپنی پیش قدمی کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے نجا علاقے کو بھی جارح قوتوں سے آزاد کرالیا ہے۔

  • ریاض میں دھماکہ اور آتشزدگی، جیزان میں فوجی ٹھکانوں پر میزائل کی بارش

    ریاض میں دھماکہ اور آتشزدگی، جیزان میں فوجی ٹھکانوں پر میزائل کی بارش

    Oct ۲۲, ۲۰۲۱ ۱۳:۲۱

    سعودی حکومت کی نیشنل گارڈ کی وزارت نے دارالحکومت ریاض میں آتشزدگی کی تصدیق کردی ہے۔ اس درمیان یمنی فوج نے سعودی عرب کے جنوبی شہر جیزان میں جارح سعودی اتحاد کے فوجی ٹھکانوں پر میزائل سے حملہ کرکے دسیوں جارح فوجیوں کو ہلاک اور زخمی کردیا ہے۔

  • یمن پر حملوں میں سعودی اتحاد کسی حد کا قائل نہیں، ایک بار پھر دواؤں کے گودام پر بمباری کی

    یمن پر حملوں میں سعودی اتحاد کسی حد کا قائل نہیں، ایک بار پھر دواؤں کے گودام پر بمباری کی

    Oct ۲۲, ۲۰۲۱ ۱۱:۳۳

    یمن پر سعودی اتحاد کے حملے جاری ہیں، اس اتحاد نے تازہ ترین بربریت میں یمن میں دواؤں کے گودام پر بمباری کی۔

  • جنگ یمن کے تعلق سے سلامتی کونسل کی منافقت

    جنگ یمن کے تعلق سے سلامتی کونسل کی منافقت

    Oct ۲۱, ۲۰۲۱ ۲۰:۱۵

    سحر نیوز رپورٹ

  • یمن کے بارے میں سلامتی کونسل کا اجلاس

    یمن کے بارے میں سلامتی کونسل کا اجلاس

    Oct ۲۱, ۲۰۲۱ ۱۶:۰۰

    اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے جارح اتحاد کی حمایت میں پورے یمن میں فوری جنگی بندی کی اپیل کی ہے۔

  • یمنی فوج کی بڑی کامیابی، جارح سعودی اتحاد کے دسیوں فوجی ہلاک و زخمی

    یمنی فوج کی بڑی کامیابی، جارح سعودی اتحاد کے دسیوں فوجی ہلاک و زخمی

    Oct ۲۱, ۲۰۲۱ ۱۲:۲۹

    سعودی عرب کے جنوبی علاقے میں یمنی فورسز کی کارروائی میں جارح سعودی اتحاد کے دسیوں فوجی ہلاک و زخمی ہوئے۔

  • یمنی فورسز کے ہاتھوں جارح سعودی اتحاد کے 4 بڑے کمانڈر ڈھیر

    یمنی فورسز کے ہاتھوں جارح سعودی اتحاد کے 4 بڑے کمانڈر ڈھیر

    Oct ۲۰, ۲۰۲۱ ۱۰:۳۹

    یمن میں جارج سعودی اتحاد کے 4 بڑے کمانڈر یمنی فورسز کے ہاتھوں ہلاک ہوگئے۔

  • اسلام کا فاتحہ پڑھنے پر آل سعود کمربستہ، ملک کے ساحلوں پر عریانیت کی اجازت دے دی

    اسلام کا فاتحہ پڑھنے پر آل سعود کمربستہ، ملک کے ساحلوں پر عریانیت کی اجازت دے دی

    Oct ۱۸, ۲۰۲۱ ۰۹:۳۴

    سعودی عرب کے اقتصادی لحاظ سے اہم ساحلی شہر ملک عبد اللہ میں خواتین کو بکنی پہن کر گھومنے، حقہ پینے اور اپنے ساتھ گھریلو جانور رکھنے کی اجازت دے دی گئی ہے۔

  • یمنی فورسز کی سعودی عرب کے خلاف ڈرون کارروائی، امریکہ نے یمن میں دہشتگردوں کے ساتھ اپنے رشتوں کا ثبوت دیا

    یمنی فورسز کی سعودی عرب کے خلاف ڈرون کارروائی، امریکہ نے یمن میں دہشتگردوں کے ساتھ اپنے رشتوں کا ثبوت دیا

    Oct ۱۷, ۲۰۲۱ ۱۲:۱۰

    یمن پر جارح سعودی اتحاد کے حملوں کے جواب میں یمنی فورسز نے ایک بار پھر سعودی عرب کی سرزمین پر ڈرون سے کارروائی کی۔

  • یمن میں شدید غذائی قلت، ورلڈ فوڈ پروگرام سے عالمی برادری سے اپیل

    یمن میں شدید غذائی قلت، ورلڈ فوڈ پروگرام سے عالمی برادری سے اپیل

    Oct ۱۷, ۲۰۲۱ ۰۷:۳۶

    اقوام متحدہ کے انسانی امداد کے سب سے بڑے ادارے ورلڈ فوڈ پروگرام نے یمن میں شدید غذائی قلت کو ختم کرنے کے لئے بین الاقوامی برادری سے فوری مدد کی اپیل کی ہے۔

Show More

خاص خبریں

  • ایران اور پاکستان نے خطے میں پائیدار امن و استحکام پر زور دیا
    ایران اور پاکستان نے خطے میں پائیدار امن و استحکام پر زور دیا
    ۵۳ minutes ago
  • امریکہ میں ایران کے خلاف جنگ اور ٹرمپ کی پالیسیوں کے خلاف وسیع پیمانے پر مظاہرے
  • اسلام آباد میں پاکستان کےوزیر خارجہ کی مصری اور ترک ہم منصب سے ملاقات
  • قم ،  میناب اسکول کے بچوں کی یاد میں ہندوستانی بچوں کی ریلی اور احتجاجی مظاہرہ 
  • ایران کے جوابی حملوں سے اسرائیل میں خوف و ہراس ، مصر کے راستے بھاگنے کی کوشش
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    اقراء 2026
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS