-
سعودی عرب میں قطیف سے تعلق رکھنے والے نوجوان کو پھانسی دیدی گئی
Oct ۰۶, ۲۰۲۱ ۰۵:۲۶سعودی عرب کے شیعہ رہائشی والے علاقے قطیف میں کئی سال سے جیل کی صعوبتیں برداشت کرنے والے نوجوان کو پھانسی دیدی گئی۔
-
یمن کے خلاف جارحیت میں بچوں کے مارے جانے پر سلامتی کونسل کی خاموشی کی مذمت
Oct ۰۵, ۲۰۲۱ ۱۷:۲۴سحر نیوز رپورٹ
-
سعودی اتحاد یمنی بچوں کے قتل عام میں مصروف، یمنی پارلیمنٹ نے کی مذمت، برطانوی فوجیوں کی اپنا تباہ شدہ ڈرون حاصل کرنے کے لئے رشوت کی پیشکش
Oct ۰۵, ۲۰۲۱ ۱۴:۴۸یمن کی پارلیمنٹ نے اس ملک کے مختلف علاقوں میں جارح سعودی اتحاد کے حملوں اور بےگناہ یمنی خواتین اور بچوں کے قتل عام کی مذمت کی ہے۔
-
صعدہ پر جارح سعودی اتحاد کے حملے میں 5 یمنی شہری شہید و زخمی
Oct ۰۵, ۲۰۲۱ ۰۴:۴۸جارح سعودی اتحاد نے شمالی یمن کے صوبہ صعدہ کے رہائشی علاقوں کو اپنےجارحانہ حملوں کا نشانہ بنایا ہے
-
سعودیوں کی کامیابی کا احتمال صفر سے بھی کم! ۔ پوسٹر
Oct ۰۴, ۲۰۲۱ ۰۹:۱۸مارچ دو ہزار پندرہ سے آل سعود نے یمن پر روزانہ بمباری کو اپنے معمولات زندگی میں شامل کر لیا ہے۔ رہبر انقلاب اسلامی نے اپنی ایک تقریر میں آگاہ کیا ہے کہ آل سعود کو یمن کی جنگ میں منھ کی کھانی پڑے گی اور انہیں کسی قیمت پر کامیابی نصیب نہیں ہوگی۔
-
جنگ یمن کے دلدل میں پھنسا سعودی عرب مذاکرات پر مجبور
Oct ۰۴, ۲۰۲۱ ۰۴:۲۱جنگ یمن کے دلدل میں پھنسا سعودی عرب نجات حاصل کرنے کے لئے امریکہ سے مذاکرات پر مجبور ہو گیا۔
-
یمنی جیالے بڑی آسانی سے کرتے ہیں سعودی نمکخواروں کا شکار۔ ویڈیو
Oct ۰۳, ۲۰۲۱ ۰۸:۲۰یمنی جیالوں نے صوبۂ مآرب میں سجے میدان جنگ میں جارح سعودی عرب کے نمکخواروں کو بھاری نقصان پہچایا۔ جنگ کے دوران سعودی اتحاد کے فضائی حملے بھی ہوتے رہے تاہم وہ یمنی فورسز کی پیشقدمی کو نہیں روک سکے اور جارح دشمن کو سخت جانی و مالی نقصان اٹھانا پڑا۔ ہر کامیابی کے بعد یمنی جیالوں کی زبان سے بلند ہونے والا نعرہ یقینا یمن میں جاری جنگ کی ماہیت کو بخوبی آشکار کر دیتا ہے۔
-
مآرب پر سعودی جنگی طیاروں کے وسیع حملے
Oct ۰۳, ۲۰۲۱ ۱۵:۰۱جارح سعودی اتحاد نے مآرب میں رہائشی علاقوں پر بمباری کی ہے۔
-
امریکہ نے خاشقجی قتل کی روکھی سوکھی مذمت کی
Oct ۰۳, ۲۰۲۱ ۰۵:۴۰امریکی وزیر خارجہ نے سعودی حکومت مخالف صحافی جمال خاشقجی کے قاتلوں کی جانب کوئی اشارہ کئے بغیر انکے قتل کی مذمت کی ہے۔
-
سعودی اتحاد نے جنگ بندی کی خلاف ورزی کے تمام ریکارڈ توڑ دیئے
Oct ۰۳, ۲۰۲۱ ۰۴:۲۸سعودی اتحاد نے جنگ بندی کی خلاف ورزی کے تمام ریکارڈ توڑ تے ہوئے ایک بار پھر الحدیدہ پر گولہ باری کی ہے۔