SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

سعودی عرب

  • جارح سعودی اتحاد کی شکست پر تاکید

    جارح سعودی اتحاد کی شکست پر تاکید

    Sep ۲۱, ۲۰۲۱ ۰۵:۳۱

    سحر نیوز رپورٹ

  • جارح سعودی اتحاد انقلاب یمن کو ختم کرنے میں ناکام رہا ہے: صنعا

    جارح سعودی اتحاد انقلاب یمن کو ختم کرنے میں ناکام رہا ہے: صنعا

    Sep ۲۰, ۲۰۲۱ ۱۵:۰۱

    یمن کی اعلی سیاسی کونسل کے سربراہ نے کہا ہے کہ جارح سعودی اتحاد نے یمن کے عوامی انقلاب کو ختم کرنے کی بھرپور کوشش کی تاہم کامیاب نہیں ہوا اور یہ انقلاب آج بھی مستحکم و استوار ہے۔

  • یمن میں سعودی جرائم پر اقوام کو تشویش

    یمن میں سعودی جرائم پر اقوام کو تشویش

    Sep ۲۰, ۲۰۲۱ ۰۶:۰۴

    اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل کے ترجمان اسٹیفن ڈوجیرک نے یمن کے صوبے شبوہ میں سعودی اتحاد کے ہوائی حملے پر تشویش کا اظہار کیا ہے جس میں ایک ہی کنبے کے 6 افراد شہید ہوگئے۔

  • سعودی و صیہونی حکومت کو اسلحے کی فروخت پر پابندی عائد کی جائے: امریکی قانون ساز

    سعودی و صیہونی حکومت کو اسلحے کی فروخت پر پابندی عائد کی جائے: امریکی قانون ساز

    Sep ۲۰, ۲۰۲۱ ۰۴:۱۷

    امریکی قانون ساز نے غاصب صیہونی حکومت اور سعودی عرب کو اسلحے کی فروخت پر پابندی کا مطالبہ کیا ہے۔

  • چالیس سے زیادہ سعودی قیدیوں کے خلاف  سزائے موت کے احکامات

    چالیس سے زیادہ سعودی قیدیوں کے خلاف سزائے موت کے احکامات

    Sep ۱۹, ۲۰۲۱ ۱۶:۵۱

    سعودی عرب کی جیلوں میں قید اکتالیس سے زیادہ قیدیوں کو سزائے موت کا ظالمانہ حکم جاری کردیا گیا ہے۔

  • یمنی فوج کی پیشقدمی جاری

    یمنی فوج کی پیشقدمی جاری

    Sep ۱۹, ۲۰۲۱ ۱۳:۵۹

    یمنی فوج اور عوامی رضاکار فورس کے جوانوں نے سعودی اتحاد کے کرائے کے فوجیوں کے ساتھ شدید لڑائی کے بعد صوبہ مآرب کے شمالی علاقوں کو آزاد کرالیا ہے۔

  • سعودی اتحاد کا جنوبی یمن میں وحشیانہ حملہ، 7 شہید

    سعودی اتحاد کا جنوبی یمن میں وحشیانہ حملہ، 7 شہید

    Sep ۱۹, ۲۰۲۱ ۰۴:۳۴

    جنوبی یمن یمن سعودی اتحاد کے وحشیانہ حملے میں 7 افراد شہید ہوئے۔

  • سعودی اتحاد کے خلاف یمن کے جوابی حملے+ ویڈیو

    سعودی اتحاد کے خلاف یمن کے جوابی حملے+ ویڈیو

    Sep ۱۹, ۲۰۲۱ ۰۴:۲۳

    سعودی عرب نے کچھ عرب ممالک کا اتحاد بنا کر26 مارچ 2015 کو یمن کے خلاف جارحیت کا آغاز کیا۔

  • سعودی تنصیبات پر یمنی فوج کا جوابی حملہ

    سعودی تنصیبات پر یمنی فوج کا جوابی حملہ

    Sep ۱۸, ۲۰۲۱ ۲۱:۴۲

    سحر نیوز رپورٹ

  • یمن میں سعودی اتحاد کی جنگجوئی

    یمن میں سعودی اتحاد کی جنگجوئی

    Sep ۱۸, ۲۰۲۱ ۱۶:۲۲

    جارح سعودی اتحاد نے گزشتہ چوبیس گھنٹے کے دوران مغربی یمن کے صوبے الحدیدہ میں جنگ بندی کی دو سو بہتر بار خلاف ورزی کی۔ دوسری جانب یمن کی مسلح افواج نے جارحیت کے جواب میں سرزمین سعودی عرب میں فوجی اہداف کو نشانہ بنایا۔

Show More
خاص خبریں
  • مغربی کنارے کے گھروں، گاڑیوں اور عمارتوں میں آتش زدگی کے 89 فیصد ذمہ دار غاصب اسرائیلی

    مغربی کنارے کے گھروں، گاڑیوں اور عمارتوں میں آتش زدگی کے 89 فیصد ذمہ دار غاصب اسرائیلی

    ۵۱ minutes ago
  • خلیج فارس میں 400 سے زائد جہاز پھنسے ہوئے ہیں: اقوام متحدہ

  • ہندوستان: ججوں کی تقرری میں بے جا سرکاری مداخلت کا الزام

  • پاکستان: صوبۂ سندھ کے علاقے دادو میں دو گروہوں میں فائرنگ کا تبادلہ، 8 افراد ہلاک

  • کراچی میں فرانس کا قونصل خانہ مستقل بند کردیا گیا

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS