SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • اقراء 2026
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

سعودی عرب

  • سیکڑوں تکفیری دہشت گردوں کو ہلاک کردیا ہے، ترجمان یمنی فوج

    سیکڑوں تکفیری دہشت گردوں کو ہلاک کردیا ہے، ترجمان یمنی فوج

    Jul ۱۶, ۲۰۲۱ ۰۱:۱۹

    یمنی فوج اور عوامی رضاکار فورس نے صوبہ البیضا میں جاری آپریشن کے دوران سیکڑوں تکفیری دہشت گردوں کو موت کے گھاٹ اتار دیا۔

  • یمن پر جارح سعودی اتحاد کے حملے جاری

    یمن پر جارح سعودی اتحاد کے حملے جاری

    Jul ۱۴, ۲۰۲۱ ۱۸:۱۱

    جارح سعودی اتحاد نے گذشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ایک سو بائیس بار الحدیدہ جنگ بندی کی خلاف ورزی کی۔

  • سعودی عرب کے اسلحہ گودام  ميں زور دار دھماکہ

    سعودی عرب کے اسلحہ گودام ميں زور دار دھماکہ

    Jul ۱۴, ۲۰۲۱ ۱۲:۵۲

    سعودی عرب کے جنوبی شہر الخرج میں واقع اسلحے کے گودام میں زور دھماکہ ہوا ہے۔

  • افغانستان سے نکلے امریکہ کے باوردی دہشت گردوں کی اگلی منزل جنوبی یمن

    افغانستان سے نکلے امریکہ کے باوردی دہشت گردوں کی اگلی منزل جنوبی یمن

    Jul ۱۴, ۲۰۲۱ ۱۲:۰۴

    رات کی تاریکی میں افغانستان کو ترک کرنے والے امریکی اب خلیج عدن سے یمن کے نہتے شہریوں پر بمباری کی نگرانی کریں گے۔

  • یمن پرجارحیت میں سعودی اتحاد کی بربریت

    یمن پرجارحیت میں سعودی اتحاد کی بربریت

    Jul ۱۳, ۲۰۲۱ ۲۰:۳۲

    سحر نیوز رپورٹ

  • یمن میں سعودی اتحاد کی جانب سے ممنوعہ ہتھیاروں کا استعمال، سالانہ ہزاروں کینسر میں مبتلا

    یمن میں سعودی اتحاد کی جانب سے ممنوعہ ہتھیاروں کا استعمال، سالانہ ہزاروں کینسر میں مبتلا

    Jul ۱۳, ۲۰۲۱ ۱۸:۱۲

    یمن میں سعودی اتحاد کی جانب سے عام شہریوں کے خلاف ممنوعہ ہتھیاروں منجملہ کیمیائی ہتھیاروں کے استعمال کی وجہ سے کینسر میں مبتلا ہونے والے یمنی بچوں کی تعداد میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے۔ دوسری جانب یمن کے وزیر دفاع نے واضح کیا ہے کہ سعودی اتحاد کے پاس یمن میں شکست تسلیم اور اس ملک سے راہ فرار اختیار کرنے کے سوا اور کوئی چارہ نہیں ہے۔

  • امریکی و سعودی حمایت یافتہ القاعدہ اور داعش کے دہشتگردوں کا شکار کرتے فرزندان یمن۔ویڈیو

    امریکی و سعودی حمایت یافتہ القاعدہ اور داعش کے دہشتگردوں کا شکار کرتے فرزندان یمن۔ویڈیو

    Jul ۱۰, ۲۰۲۱ ۲۳:۳۴

    یمن کی مسلح افواج نے یمن کے وسطی صوبے البیضا میں داعش اور القاعدہ دہشت گردوں کے خلاف کاروائی کرتے ہوئے الزاہر نامی علاقے کو آزاد کرا لیا۔ العالم کی رپورٹ کے مطابق یمن کی فوج اور عوامی رضاکار فورس نے صوبے البیضا میں دہشت گرد عناصر کے خلاف شدید کاروائی کرتے ہوئے ان تکفیری عناصر کو بھاری نقصان پہنچایا اور کئی علاقوں کو ان کے قبضے سے آزاد کرا لیا۔

  • یمن میں القاعده کے خلاف جنگ

    یمن میں القاعده کے خلاف جنگ

    Jul ۱۰, ۲۰۲۱ ۲۲:۲۹

    سحر نیوز رپورٹ

  • یمن میں امریکہ کی ریشہ دوانیوں کے باوجود یمنی فورسز نے الزاہر شہر کو آزاد کرالیا

    یمن میں امریکہ کی ریشہ دوانیوں کے باوجود یمنی فورسز نے الزاہر شہر کو آزاد کرالیا

    Jul ۱۰, ۲۰۲۱ ۱۹:۰۰

    یمن کی مسلح افواج نے یمن کے وسطی صوبے البیضا میں داعش اور القاعدہ دہشت گردوں کے خلاف کاروائی کرتے ہوئے الزاہر نامی علاقے کو آزاد کرا لیا۔

  • سعودی عرب کی فلسطینیوں سے دشمنی، موساد کے افسر جیلوں میں کر رہے ہیں تفتیش

    سعودی عرب کی فلسطینیوں سے دشمنی، موساد کے افسر جیلوں میں کر رہے ہیں تفتیش

    Jul ۰۹, ۲۰۲۱ ۲۲:۵۲

    سعودی عرب کی جیلوں میں موساد کے اہل کار تحقیقات اور تفتیش کر رہے ہیں۔

Show More

خاص خبریں

  • برطانیہ اس جنگ کا حصہ نہیں بنے گا، وزیراعظم کیئر اسٹارمر
    برطانیہ اس جنگ کا حصہ نہیں بنے گا، وزیراعظم کیئر اسٹارمر
    ۶ hours ago
  • امارات میں امریکی فضائیہ کے پائلٹوں کی پناہگاہ پر حملہ
  • حکومت عوام کی خدمت کے لیے پوری قوت کے ساتھ سرگرم عمل رہے گی
  • پاکستان اور یورپی یونین کا مشرق وسطیٰ بحران کے حل کے لیے سفارتکاری پر زور
  • ایران : یوکرین ایران کے خلاف جارحیت میں تعاون کر رہا ہے
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    اقراء 2026
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS