-
! موشن گرافیک ؛ جنت البقیع - تاریخ کے آئینے میں
May ۲۰, ۲۰۲۱ ۰۵:۰۰اکیس اپریل انیس سو چھبیس مطابق آٹھ شوال کو آل سعود حکومت نے مدینہ منورہ میں واقع تاریخی قبرستان جنت البقیع میں اہلبیت علیھم السلام اور صحابہ کرام کے روضوں کو منہدم کر دیا تھا۔ جسے تاریخ میں "یوم انہدام" کے نام سے یاد کیا جاتا ہے۔
-
داعش کو پروان چڑھانے والے ممالک نے اپنا کام کردیا
May ۲۰, ۲۰۲۱ ۰۸:۲۸لبنان کے دفاعی امور کی وزیر زينہ عکر نے وزارت خارجہ کی نگراں وزیر کا عہدہ سنبھال لیا۔
-
ایران کے ساتھ تعلقات کے حوالے سے پرامید ہیں، سعودی وزیر خارجہ
May ۱۹, ۲۰۲۱ ۱۵:۳۰سعودی عرب کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ ان کا ملک ریاض تہران مذاکرات کے حوالے سے پرامید ہے۔
-
عرب لیگ بھی میدان میں اتر آئی ؟
May ۱۷, ۲۰۲۱ ۱۲:۱۵یمن کے محاصرے اور شام پر چڑھائی کرنے والوں نے امریکی دامن تھام لیا
-
صیہونی حکومت کے سفیروں کو ملک بدر کیا جائے: مقتدی صدر
May ۱۷, ۲۰۲۱ ۰۸:۴۴مقتدی صدر نے کہا ہے کہ گٹھ جوڑ کرنے والے عرب حکام صیہونی حکومت سے اپنے تعلقات ختم کریں
-
محاصرے ميں گھرے یمنیوں کا مثالی عزم ؛ فلسطینی استقامت کی مدد کے لئے تیار ہیں : عبدالملک الحوثی
May ۱۲, ۲۰۲۱ ۰۹:۳۳یمن کی عوامی تحریک انصاراللہ نے کہا ہے کہ صہیونیوں کے مقابلے میں فلسطینی استقامتی محاذ کی ہرممکنہ مدد کے لئے تیار ہیں۔
-
علاقے کی صورت حال پر امیر قطر اور سعودی ولیعہد میں گفتگو
May ۱۱, ۲۰۲۱ ۲۳:۱۲امیر قطر تمیم بن حمد آل ثانی نے اپنے دورہ ریاض میں سعودی ولیعہد بن سلمان سے ملاقات اور دو طرفہ تعلقات نیز علاقے کے حالات کے بارے میں تبادلہ خیال کیا-
-
صومالیہ، پولیس اسٹیشن پر خودکش حملہ
May ۱۱, ۲۰۲۱ ۱۰:۱۵صومالیہ میں ہونے والے خودکش حملے میں حملہ آور سمیت متعدد سرکاری اہلکار مارے گئے۔
-
کافی دیر سے ہی آخرکار سعودی عرب نے فلسطینیوں کی حمایت میں بیان جاری کر دیا
May ۰۹, ۲۰۲۱ ۲۳:۰۹فلسطینیوں پر ہونے والے صیہونی فوجیوں کے مظالم کے بعد آخرکار ریاض نے فلسطینیوں کی حمایت میں ایک بیان جاری کر دیا۔
-
سعودی عرب، یمن کا محاصرہ ختم کرے: بن عمر
May ۰۹, ۲۰۲۱ ۲۲:۳۷یمن کے امور میں اقوام متحدہ کے سابق مندوب کا کہنا ہے کہ سعودی عرب کو یمن کا محاصرہ ختم کر دینا چاہئے۔