SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

سعودی عرب

  • سعودی عرب میں یمن کی مسلح افواج کی برق رفتار فوجی کاروائی

    سعودی عرب میں یمن کی مسلح افواج کی برق رفتار فوجی کاروائی

    May ۲۹, ۲۰۲۱ ۱۲:۴۲

    یمن کی مسلح افواج کے مرکز اطلاع رسانی نے جارح سعودی عرب میں یمن کی مسلح افواج کی برق رفتار فوجی کاروائیوں کی خبر دی ہے جس کے نتیجے میں یمن نے سعودی اتحاد کو بھاری نقصان پہنچانے کے علاوہ اس ملک کے کئی فوجی ٹھکانوں کو اپنے کنٹرول میں لے لیا ہے۔

  • ملک خالد ائربیس پر ڈرون حملہ

    ملک خالد ائربیس پر ڈرون حملہ

    May ۲۹, ۲۰۲۱ ۰۴:۱۷

    سعودی اتحاد کے خلاف یمن کی مسلح افواج کی جوابی کارروائی میں شاہ خالد ائربیس کو نشانہ بنایا گیا ہے۔

  • سعودی اتحاد کی جارحیت، الحدیدہ میں 120 بار جنگ بندی کی خلاف ورزی

    سعودی اتحاد کی جارحیت، الحدیدہ میں 120 بار جنگ بندی کی خلاف ورزی

    May ۲۶, ۲۰۲۱ ۰۳:۴۷

    یمنی فوج کا کہنا ہے کہ سعودی اتحاد کے آلۂ کاروں نے گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران الحدیدہ میں 120 بار جنگ بندی کی خلاف ورزی کرتے ہوئے مختلف علاقوں پر گولہ باری کی ہے۔

  • دہشت گرد امریکی کمانڈر کی سعودی حکام سے ملاقات، علاقے میں نیا فتنہ کھڑا کرنے کی کوشش

    دہشت گرد امریکی کمانڈر کی سعودی حکام سے ملاقات، علاقے میں نیا فتنہ کھڑا کرنے کی کوشش

    May ۲۵, ۲۰۲۱ ۱۸:۰۹

    مغربی ایشیا میں امریکہ کے دہشت گرد فوجی مرکز سینٹ کام کے کمانڈر نے سعودی عرب کے نائب وزیر دفاع سے ملاقات کی اور علاقے کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔ 

  • یمن؛ جنگ بندی کی کوششوں اور سعودی حملوں دونوں کا سلسلہ جاری، یمن نے جنگ بندی کا خیر مقدم کیا

    یمن؛ جنگ بندی کی کوششوں اور سعودی حملوں دونوں کا سلسلہ جاری، یمن نے جنگ بندی کا خیر مقدم کیا

    May ۲۵, ۲۰۲۱ ۱۱:۳۳

    یمن کی اعلی سیاسی کونسل کے رکن نے یمن کے خلاف بندشوں اور محاصرے کے خاتمے اور جنگ بندی کے قیام کے لئے بروئے کار لائی جانے والی کوششوں کا خیر مقدم کیا ہے۔

  • یمنیوں نے سعودی عرب کی اینٹ سے اینٹ بجا دی، پھر مار گرایا ڈرون طیارہ

    یمنیوں نے سعودی عرب کی اینٹ سے اینٹ بجا دی، پھر مار گرایا ڈرون طیارہ

    May ۲۵, ۲۰۲۱ ۰۵:۲۲

    یمنی فوج اور رضاکار فورس نے ایک بار اپنی طاقت کا مظاہرہ کیا اور سعودی عرب کے ایک اور ڈرون طیارے کو مار گرایا۔

  • ایران کے ترجمان وزارت خارجہ کی پریس کانفرنس، سعودی عرب کے ساتھ تعلقات اور جوہری توانائی سمیت متعدد اہم مسائل پر تبصرہ

    ایران کے ترجمان وزارت خارجہ کی پریس کانفرنس، سعودی عرب کے ساتھ تعلقات اور جوہری توانائی سمیت متعدد اہم مسائل پر تبصرہ

    May ۲۴, ۲۰۲۱ ۱۵:۰۱

    اسلامی جمہوریہ ایران نے کہا ہے کہ تہران علاقے کے سبھی ملکوں منجملہ سعودی عرب کے ساتھ مذاکرات اور علاقائی تعاون میں ریاض کی شراکت کا خیر مقدم کرتا ہے۔

  • اسرائیل آئندہ مزید شکستوں اور ناکامیوں کے لئے تیار رہے: یمنی رہنما

    اسرائیل آئندہ مزید شکستوں اور ناکامیوں کے لئے تیار رہے: یمنی رہنما

    May ۲۴, ۲۰۲۱ ۰۸:۵۷

    صیہونی دشمن کو مستقبل میں مزید شکستوں کا منھ دیکھنا پڑے گا، یہ بات یمن کی نیشنل سالویشن حکومت کے سربراہ نے کہی۔

  • سعودی اتحاد کا غیر انسانی اقدام، ایندھن کے حامل 5 بحری جہازوں کو روک دیا

    سعودی اتحاد کا غیر انسانی اقدام، ایندھن کے حامل 5 بحری جہازوں کو روک دیا

    May ۲۴, ۲۰۲۱ ۰۳:۴۵

    سعودی جارح اتحاد نے یمنی عوام کیلئے ایندھن کے حامل 5 بحری جہازوں کو روک دیا ہے۔

  • سعودی عرب کو یمن کی  بڑی دھمکی، وہاں ماریں گے جہاں سوچا بھی نہيں ہوگا

    سعودی عرب کو یمن کی بڑی دھمکی، وہاں ماریں گے جہاں سوچا بھی نہيں ہوگا

    May ۲۳, ۲۰۲۱ ۱۹:۰۸

    یمن کی قومی سالویشن حکومت کی اعلی سیاسی کونسل کے ایک رکن نے کہا ہے کہ یمن پر حملے اور محاصرے جاری رہنے کی صورت میں، سعودی اتحاد کے ٹھکانوں پر شدید حملے کئے جائیں گے۔

Show More
خاص خبریں
  • غاصب اسرائیلی حکومت کی جیلوں میں بند فلسطینی خاتون قیدیوں کی حالت ابتر

    غاصب اسرائیلی حکومت کی جیلوں میں بند فلسطینی خاتون قیدیوں کی حالت ابتر

    ۱ hour ago
  • پاکستان: ملک حکمرانوں کی نااہلی اور بدعنوانی کی وجہ سے ڈوب رہا ہے، حافظ نعیم الرحمان

  • دشمن کو ایرانی معیشت کا شیرازہ بکھیرنے میں شکست کا منہ دیکھنا پڑا ہے: ایرانی مرکزی بینک کے سربراہ عبدالناصر ہمتی

  • صدر ڈاکٹر پزشکیان نے قانون کی حکمرانی پر مبنی کثیر قطبی نظام کی ضرورت پر زور دیا ہے۔

  • شنگھائی ترقیاتی بینک کو مغربی سسٹم کا تابع نہیں ہونا چاہئے: ولادیمیر پوتین

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS