SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

سعودی عرب

  • امریکہ اور سعودی عرب کے تعلقات میں نظر ثانی کی جائے گی: جو بائیڈن

    امریکہ اور سعودی عرب کے تعلقات میں نظر ثانی کی جائے گی: جو بائیڈن

    Oct ۰۳, ۲۰۲۰ ۰۹:۲۵

    امریکہ کے ڈیموکریٹ پارٹی کے صدارتی امیدوار نے کہا ہے کہ صدارتی انتخابات میں کامیابی کی صورت میں سعودی عرب کے ساتھ امریکہ کے تعلقات میں نظر ثانی کروں گا۔

  • یمن پر سعودی جارحیت میں کمسن بچہ شہید، 6 زخمی

    یمن پر سعودی جارحیت میں کمسن بچہ شہید، 6 زخمی

    Oct ۰۳, ۲۰۲۰ ۰۵:۰۴

    جارح سعودی اتحاد کے جنگی طیاروں نے یمن کے صعدہ ، صنعاء ، مآرب اور الجوف صوبوں کے رہائشی علاقوں پر بمباری کی ہے۔ اس درمیان یمن کی قومی تیل کی کمپنی کے ملازمین نے جارح سعودی اتحاد کے ذریعے آئیل ٹینکروں کو روکنے کے اقدام کے خلاف مظاہرہ کیا ہے۔

  • سعودی عرب میں مخالفین کی سرکوبی میں بے تحاشا اضافہ

    سعودی عرب میں مخالفین کی سرکوبی میں بے تحاشا اضافہ

    Oct ۰۲, ۲۰۲۰ ۲۰:۳۸

    سعودی عرب میں حکومت کے مخالفین کا کہنا ہے کہ اس ملک کے ولی عہد کے ذریعے ایک صحافی جمال خاشقجی کے قتل کو دو سال کا عرصہ گزر جانے کے باوجود حکومت کے مخالفین کی سرکوبی کا سلسلہ لگاتار بڑھتا جا رہا ہے۔

  • سعودی ولیعہد بن سلمان کی اسرائیلی وفد سے خفیہ ملاقات

    سعودی ولیعہد بن سلمان کی اسرائیلی وفد سے خفیہ ملاقات

    Oct ۰۱, ۲۰۲۰ ۰۷:۵۰

    عرب امارات کے خفیہ ادارے کے ایک آفیسر نے سعودی عرب کے ولیعہد کی اسرائیلی وفد کے ساتھ ہونے والی خفیہ ملاقات کا راز فاش کردیا ہے۔

  • کون سا پرچم انتخاب کریں گے، سعودی شہری کا عجیب جواب+ ویڈیو

    کون سا پرچم انتخاب کریں گے، سعودی شہری کا عجیب جواب+ ویڈیو

    Oct ۰۱, ۲۰۲۰ ۰۲:۱۸

    ایک ٹی وی چینل پر سعودی عرب کے ایک شہری کو مہمان کے طور پر بلایا گیا۔

  • ایران سے شکست کھا چکے سعودی عرب نے تہران پر پھر الزامات عائد کئے

    ایران سے شکست کھا چکے سعودی عرب نے تہران پر پھر الزامات عائد کئے

    Sep ۳۰, ۲۰۲۰ ۱۸:۲۶

    سعودی عرب نے ایک بار پھر ایران پر بے بنیاد الزامات ‏عائد کئے ہیں۔

  • خلیج فارس کے تنازعات سفارتی طریقوں سے حل کئے جائیں: روس

    خلیج فارس کے تنازعات سفارتی طریقوں سے حل کئے جائیں: روس

    Sep ۳۰, ۲۰۲۰ ۱۳:۳۹

    روس کے وزیر خارجہ نے تمام فریقوں کے مشترکہ مفادات کی بنیاد پر خلیج فارس کے مسائل کے حل پر زور دیا ہے۔

  • یمن پروحشیانہ سعودی جارحیت

    یمن پروحشیانہ سعودی جارحیت

    Sep ۲۹, ۲۰۲۰ ۱۹:۵۱

    سحر نیوزرپورٹ

  • یمن پر سعودی جارحیت میں 8 شہید و زخمی

    یمن پر سعودی جارحیت میں 8 شہید و زخمی

    Sep ۳۰, ۲۰۲۰ ۰۳:۳۹

    یمن کے خلاف وحشیانہ سعودی جارحیت کا سلسلہ جاری ہے۔ تازہ حملے میں 8 افراد شہید و زخمی ہوئے ہیں۔

  • قطر کا اہم انکشاف، سعودی عرب اور اس کے اتحادی ملک پر قبضہ کرنا چاہتے تھے

    قطر کا اہم انکشاف، سعودی عرب اور اس کے اتحادی ملک پر قبضہ کرنا چاہتے تھے

    Sep ۲۹, ۲۰۲۰ ۱۸:۵۶

    قطر کے وزیر دفاع خالد العطیہ کا کہنا ہے کہ سعودی عرب، متحدہ عرب امارات اور بحرین نے دو مرحلوں میں قطر پر قبضہ کرنے کا منصوبہ بنایا تھا۔

Show More
خاص خبریں
  • علی الطاہر نامی پہاڑی علاقے میں جنگ اسرائیل کو مہنگی پڑے گی!

    علی الطاہر نامی پہاڑی علاقے میں جنگ اسرائیل کو مہنگی پڑے گی!

    ۱۶ hours ago
  • انڈونیشیا میں شدید آتش فشانی دھماکہ، راکھ 50 ہزار فٹ بلندی تک پہنچی، 209 پروازیں متاثر

  • 80 برس کے عرصے میں صرف ایران امریکہ کو منفی جواب دے سکا ہے: خاتم الانبیا ہیڈکوارٹر

  • ہندوستان: دہلی میں ایک ہاسٹل کی عمارت گرنے سے متعدد طلبہ کے ملبے میں دب جانے کا خدشہ، اب تک ایک شخص ہلاک

  • ہندوستان: مدھیہ پردیش میں زہریلی شراب پینے سے 12 افراد ہلاک، 25 سے زیادہ ہسپتال میں داخل

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS