-
امریکہ اور اسرائیل مغربی ایشیا میں امن نہیں لاسکتے: ایران
Feb ۱۵, ۲۰۲۰ ۱۷:۵۹ایران کے وزیر خارجہ نے کہا کہ خطے کے ممالک کو معلوم ہونا چاہیے کہ امریکہ اور غاصب صہیونی حکومت مغربی ایشیا میں امن نہیں لاسکتے۔
-
یمنی فورسز کی بڑی کارروائی سعودی اتحاد کا جنگی طیارہ تباہ
Feb ۱۵, ۲۰۲۰ ۰۶:۴۸یمن کی فوج اور عوامی رضاکار فورسز نے آدھی رات کو شمال مغربی یمن کےصوبہ الجوف میں سعودی عرب کے قیادت والے اتحادی فوج کے لڑاکا طیارے تورناڈو کو مار گرایا ہے۔
-
سعودی عرب میں جواں ترین قیدی کو آٹھ سال کی سزا
Feb ۱۴, ۲۰۲۰ ۱۷:۲۹سعودی عرب کی شاہی عدالت نے آزادی اظہار رائے کے جرم میں قید جواں ترین قیدی کو آٹھ سال قید کی سزا سنائی ہے۔
-
یمن کے مختلف علاقوں پر سعودی اتحاد کی یلغار
Feb ۱۳, ۲۰۲۰ ۲۰:۱۴سعودی اتحاد نے یمن کے مختلف علاقوں پر فضائی،اور میزائلی حملے کئے ہیں۔
-
گرے لسٹ سے نکلنے کے لئے پاکستان کی کوشش
Feb ۱۲, ۲۰۲۰ ۰۴:۰۷فنانشل ایکشن ٹاسک فورس (ایف اے ٹی ایف) پاکستان کے حوالے سے 19 یا 20 فروری کو فیصلہ کرے گا۔
-
سعودی اتحاد کا جاسوس طیارہ تباہ
Feb ۱۱, ۲۰۲۰ ۱۹:۱۳یمن کی فضائیہ کے اعلان کے مطابق آج جیزان کے علاقے الملاحیط کے قریب سعودی اتحاد کے جاسوس طیارے کو تباہ کردیا گیا۔
-
سعودی شہزادہ سلاخوں کے پیچھے! ۔ ویڈیو
Feb ۱۱, ۲۰۲۰ ۰۷:۰۸تہران میں جشن انقلاب کے شرکاء نے قبیلۂ آل سعود کی آنکھوں کے تارے اور امریکی حکام کے چہیتے شہزادے بن سلمان کو سلاخوں کے پیچھے بھیج دیا۔
-
ڈیل آف سینچری اور بعض عرب حکام! ۔ کارٹون
Feb ۱۰, ۲۰۲۰ ۰۶:۱۹فلسطینی کاز کو خطرات سے روبرو کرنے والے ناپاک مںصوبے ڈیل آف سینچری میں بعض رجعت پسند عرب حکام نے بڑا مسموم اور خائنانہ کردار ادا کیا ہے۔ان حکام میں سرزمین حجاز پر قابض قبیلۂ آل سعود اور بحرین پر مسلط قبیلۂ آل خلیفہ کا نام سر فہرست نظر آتا ہے جو مغربی ممالک بالخصوص امریکہ کے بے چوں چرا مامور سمجھے جاتے ہیں۔
-
یمن کے شمالی شہروں پر وحشیانہ سعودی بمباری
Feb ۰۸, ۲۰۲۰ ۱۱:۲۸جارح سعودی اتحاد کے لڑاکا طیاروں نے ایک بار پھر یمن کے شمالی علاقوں پر بمباری کی ہے۔
-
ایمنسٹی انٹرنیشنل کی سعودی عرب کی خفیہ عدالت کے فیصلوں پر نکتہ چینی
Feb ۰۸, ۲۰۲۰ ۰۵:۴۸ایمنسٹی انٹرنیشنل نے کہا ہے کہ سعودی عرب میں انسانی حقوق کی دھجیاں اڑائی جا رہی ہیں۔