-
غزہ میں سینچڑی ڈیل کے خلاف خصوصی کمیٹی کی تشکیل
Feb ۰۳, ۲۰۲۰ ۰۴:۱۸غزہ میں امریکی و صیہونی منصوبے سینچڑی ڈیل کا مقابلہ کرنے کے لئے ایک خصوصی کمیٹی تشکیل دے دی گئی ہے۔
-
سعودی عرب کی ایران دشمنی، او آئی سی کے اجلاس میں شرکت سے روکا
Feb ۰۲, ۲۰۲۰ ۱۹:۳۴اسلامی جمہوریہ ایران کا کہنا ہے کہ جدہ میں اسلامی تعاون تنظیم کے ہیڈکواٹر میں سینچری ڈیل کا جائزہ لینے کے لئے منعقد اجلاس میں ایرانی وفد کی شرکت میں سعودی حکومت رکاوٹیں پیدا کر رہی ہے۔
-
سعودی اتحاد نے یمنی عوام کے لئے غذاؤں اور خوراک کے حامل تیرہ جہاز روک لئے
Feb ۰۲, ۲۰۲۰ ۱۴:۲۳یمن کی الحدیدہ بندرگاہ کے حکام نے اعلان کیا ہے کہ سعودی اتحاد نے اس بندرگاہ کے اطراف میں ایندھن اور غذائی اشیا کے حامل تیرہ بحری جہاز روک رکھے ہیں اور دیگر جہازوں کو بھی لنگرانداز نہیں ہونے دے رہا ہے-
-
آل سعود امریکی دھمکی سے خوفزدہ، سینچری ڈیل کی حمایت کا اعلان
Jan ۳۰, ۲۰۲۰ ۰۴:۱۲سعودی عرب نے ایسے حالات میں امریکی دھمکی کے سامنے سر تسلیم خم کر لیا کہ جب پوری دنیا میں اس شرمناک ڈیل کے خلاف بڑے پیمانے پر احتجاج کا سلسلہ جاری ہے۔
-
سعودی عرب امریکی جرائم میں برابر کا شریک
Jan ۲۹, ۲۰۲۰ ۰۴:۲۴ایران کی وزارت خارجہ نے سعودی حکومت کو امریکی جرائم میں برابر کا شریک قرار دیا۔
-
زیارت حضرت زہرا سلام اللہ علیہا / ویڈیو
Jan ۲۸, ۲۰۲۰ ۱۶:۳۰پیغمبر اسلام (ص) کی لخت جگر، شہزادی کونین، حضرت فاطمہ زہرا (س) کے یوم شہادت کی مناسبت سے سحر عالمی نیٹ ورک، اہلبیت اطہار (ع) کے تمام چاہنے والوں کی خدمت میں بادل مغموم تعزیت پیش کرتا ہے۔
-
سعودی عرب کے دروازے اسرائیلیوں کیلئے کھل گئے
Jan ۲۷, ۲۰۲۰ ۰۶:۰۶غاصب صہیونی حکومت نے اپنے شہریوں کو تجارتی مقاصد کیلئے سعودی عرب کے دورے کرنے کی باقاعدہ اجازت دی ہے۔
-
عام ممالک اپنے قونصل خانوں کو مذبح خانوں میں تبدیل نہیں کرتے: ایران
Jan ۲۵, ۲۰۲۰ ۰۷:۰۷ایران کے وزیر خارجہ نے اس بات پر زور دیا ہے کہ عام ممالک اپنے قونصل خانوں کو مذبح خانوں میں تبدیل نہیں کرتے ہیں۔
-
قطیف کی فضا آل سعود مردہ باد کے نعروں سے گونج اٹھی ۔ ویڈیو
Jan ۲۴, ۲۰۲۰ ۰۹:۴۲حال ہی میں سعودی عرب کے علاقے قطیف سے ایک ویڈیو منظر عام پر آئی ہے جس میں ہزاروں سعودی باشندے سرزمین حجاز پر قابض قبیلۂ آل سعود کے خلاف مظاہرہ کر رہے ہیں۔ مظاہرین کو ’’آل سعود مردہ باد‘‘ اور ’’ہم سوائے اللہ کے کسی کے سامنے نہیں جھکتے‘‘ جیسے نعرے لگاتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔ عرصۂ دراز سے سعودی عرب کے قطیف علاقے کے باشندوں کو قبیلۂ آل سعود کے وحشیانہ اور بہیمانہ ظلم و ستم کا سامنا ہے۔
-
سعودی عرب میں امریکی اسکاڈرن، ایک میزائل میں تباہ ہو جائے گا
Jan ۲۳, ۲۰۲۰ ۱۹:۴۶فوجی امور کی ایک روسی ویب سائٹ نے سعودی عرب میں شہزادہ سلطان نامی امریکی فوجی چھاونی میں جنگی جہازوں کا انبار لگائے جانے کی جانب اشارہ کرتے ہوئے لکھا کہ صرف ایک بیلسٹک میزائل امریکا کے ایف-15 اسکاڈرن کو تباہ کر سکتا ہے۔