SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

سعودی عرب

  • سعودی تیل تنصیبات پر حملوں میں ایران کا ہاتھ نہیں: اقوام متحدہ

    سعودی تیل تنصیبات پر حملوں میں ایران کا ہاتھ نہیں: اقوام متحدہ

    Dec ۱۱, ۲۰۱۹ ۰۷:۲۸

    اقوام متحدہ کے معائنہ کاروں نے اعلان کیا ہے کہ اس بات کا کوئی ثبوت نہیں ملا کہ ایران سعودی تیل تنصیبات پر فضائی حملوں میں ملوث تھا۔

  • سعودی عرب کو بجٹ خسارے کا سامنا

    سعودی عرب کو بجٹ خسارے کا سامنا

    Dec ۱۱, ۲۰۱۹ ۰۵:۳۲

    سعودی عرب کو مسلسل ساتویں سال بھی بجٹ خسارے کا سامنا ہے۔ ملک کا مالیاتی خسارہ 50 ارب ڈالر تک پہنچنے کا امکان ہے۔

  • سعودی فوجیوں کی ہلاکت کا اعتراف

    سعودی فوجیوں کی ہلاکت کا اعتراف

    Dec ۰۹, ۲۰۱۹ ۱۴:۲۶

    سعودی ذرائع نے جنوبی سرحدوں پر اپنے تین فوجیوں کی ہلاکت کا اعتراف کیا ہے۔ دوسری جانب یمن کی وزارت صحت نے اعلان کیا ہے کہ سعودی اتحاد کے حملوں کا نشانہ بن کر آٹھ سو بچے مکمل طور پر معذور ہوچکے ہیں۔

  • ایران و سعودی عرب کے مابین حج کے مسودے پر دستخط

    ایران و سعودی عرب کے مابین حج کے مسودے پر دستخط

    Dec ۰۹, ۲۰۱۹ ۰۷:۵۰

    اسلامی جمہوریہ ایران کے حج و زیارت کے ادارے کے سربراہ اور سعودی عرب کے وزیر حج و عمرہ کے مابین حج 2020 کی ایک یاد داشت پر دستخط ہوئے۔

  • امریکہ مسلمانوں کےخون کی ہولی کھیلنے سے باز رہے: الخز علی

    امریکہ مسلمانوں کےخون کی ہولی کھیلنے سے باز رہے: الخز علی

    Dec ۰۹, ۲۰۱۹ ۰۷:۲۰

    عراق کی عصائب اہل حق تنظیم کے سیکریٹری جنرل نے امریکہ، اسرائیل، سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات کوعراقیوں کے قتل عام کی بابت خبردار کیا ہے۔

  • سعودی عرب کے 3 فوجی ہلاک

    سعودی عرب کے 3 فوجی ہلاک

    Dec ۰۹, ۲۰۱۹ ۰۵:۵۳

    سعودی عرب نے اعلان کیا ہے کہ جیزان محاذ پر سعودی عرب کے مزید 3 فوجی ہلاک ہوگئے ہیں۔

  • امریکا میں ایک اور سعودی دہشت گردانہ حملہ

    امریکا میں ایک اور سعودی دہشت گردانہ حملہ

    Dec ۰۸, ۲۰۱۹ ۱۳:۱۲

    سحر نیوزرپورٹ

  • میزائل کے پرزوں سے بھری کشتی کو روکنےکا امریکی دعوی من گھڑت ہے:انصار اللہ

    میزائل کے پرزوں سے بھری کشتی کو روکنےکا امریکی دعوی من گھڑت ہے:انصار اللہ

    Dec ۰۸, ۲۰۱۹ ۰۸:۰۸

    یمن کی اعلی سیاسی کونسل کے رکن نے میزائل کے پرزوں سے بھری کشتی کو روکنےکے امریکی دعوے کو من گھڑت قراردیا ہے۔

  • مغرب کا دوہرا معیار ۔ کارٹون

    مغرب کا دوہرا معیار ۔ کارٹون

    Dec ۰۷, ۲۰۱۹ ۰۷:۵۹

    انسانی حقوق کے ٹھیکے داروں نے کبھی کوئی ٹھوس، موثر اور سنجیدہ اعتراض آج تک تسلط پسند ممالک پر نہیں کیا ہے، مگر مغربی تسلط کا شکار ممالک ہمیشہ انسانی حقوق کے ٹھیکے داروں کی نظروں میں گھومتے رہتے ہیں۔

  • سعودیوں کی امریکہ میں دہشت گردی

    سعودیوں کی امریکہ میں دہشت گردی

    Dec ۰۷, ۲۰۱۹ ۱۰:۳۲

    گیارہ ستمبر کے واقعے کے بعد ایک اور سعودی شہری نے امریکہ میں دہشت گردی کا ارتکاب کیا ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • آبنائے ہُرمُز کی بحالی ایم او یو میں امریکہ کی واپسی سے مشروط ہے: ایرانی وزیر خارجہ

    آبنائے ہُرمُز کی بحالی ایم او یو میں امریکہ کی واپسی سے مشروط ہے: ایرانی وزیر خارجہ

    ۱۳ hours ago
  • آبنائے ہُرمُز پر پوری طرح سے ہمارے جوانوں کا کنٹرول ہے: سپاہ پاسداران کے ڈپٹی کمانڈر میجر جنرل مصطفیٰ ایزدی

  • جارح کی پشیمانی تک ہماری مزاحمت جاری رہے گی: ٹرمپ کے بیان پر صدرِ ایران کا ردعمل

  • لبنان کے خلاف غاصب اسرائیلی فوج کی جارحیت جاری، تازہ بمباری میں 27 افراد شہید

  • ایران کے اقتدار اعلیٰ کی خلاف ورزی پر اسلامی ممالک کے ذمہ دارانہ رد عمل کی ضرورت: سید عباس عراقچی

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS