SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

سعودی عرب

  • خطۂ خلیج فارس میں قیام امن کی کوششیں جاری رکھیں گے: پاکستان

    خطۂ خلیج فارس میں قیام امن کی کوششیں جاری رکھیں گے: پاکستان

    Nov ۰۷, ۲۰۱۹ ۱۶:۳۰

    پاکستان کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے خلیج فارس کے علاقے میں کشیدگی کم کرنے اور امن و استحکام قائم کرنے کے لئے اسلام آباد کی کوششوں کی ضرورت پر تاکید کی ہے

  • سعودی اور امریکی  باشندوں پر سعودی عرب کے لئے جاسوسی کا الزام

    سعودی اور امریکی باشندوں پر سعودی عرب کے لئے جاسوسی کا الزام

    Nov ۰۷, ۲۰۱۹ ۰۸:۴۳

    امریکی عدالت نے ٹوئٹر کے 2 سابق ملازمین پر سعودی عرب کے لیے جاسوسی کا الزام عائد کیا ہے۔

  • اسرائیل و عرب ممالک کے تعلقات ظاہر کرنے پر اصرار کیوں؟  (دوسرا حصہ)

    اسرائیل و عرب ممالک کے تعلقات ظاہر کرنے پر اصرار کیوں؟ (دوسرا حصہ)

    Nov ۰۶, ۲۰۱۹ ۰۷:۱۲

    ایسا ظاہر ہوتا ہے کہ اسرائیل ان تعلقات کو ظاہر کرکے اپنے آپ کو علاقے میں ایک جائز حکومت ظاہر کرنے کی کوشش کر رہا ہے۔ عرب ممالک کو بھی، جو علاقے میں اپنی حالت کو بہت کمزور دیکھ رہے ہیں، امریکا و یورپ خاص طور پر صیہونی لابی کو خوش کرنے کے علاوہ کوئی راستہ دکھائی نہیں دے رہا ہے۔

  • فولادی عزم و حوصلے کے مالک ہیں یہ یمنی جیالے ۔ ویڈیو

    فولادی عزم و حوصلے کے مالک ہیں یہ یمنی جیالے ۔ ویڈیو

    Nov ۰۵, ۲۰۱۹ ۰۹:۳۳

    قریب ساڑھے چار برس سے قبیلۂ آل سعود اور اسکے مغربی و عرب اتحادیوں کی وحشیانہ جارحیت کو تحمل کر رہے یمنی جیالوں کے فولادی عزم و حوصلے میں نہ کوئی کمی آئی ہے اور نہ ہی انکے ثبات قدم میں کوئی لزرہ پیدا ہوا ہے۔اپنی مادر وطن، عزت و شرف اور اپنے اعتقادات و نظریات کی خاطر مصروف جہاد یہ مظلوم یمنی جیالے ایک آہنی دیوار بن کر آل سعود کے تسلط و توسیع پسندانہ منفور منصوبے کا مقابلہ کر رہے ہیں۔قابل ذکر ہے کہ ان مظلوموں کی اسی مزاحمت و استقامت کے سبب سعودی عرب اپنے کسی بھی مقصد میں کامیاب نہیں ہو سکا ہے۔

  • یمن؛تھم نہیں رہی ہے سعودی جارحیت!

    یمن؛تھم نہیں رہی ہے سعودی جارحیت!

    Nov ۰۴, ۲۰۱۹ ۰۳:۱۳

    سعودی عرب اور اسکے اتحادیوں نے گزشتہ اڑتالیس گھنٹوں کے دوران یمن کے صوبوں صعدہ اور حجہ کے مختلف علاقوں پر ایک سو پچاس سے زائد مرتبہ بمباری کی ہے۔

  • سعودی ڈرون تباہ ۔ ویڈیو

    سعودی ڈرون تباہ ۔ ویڈیو

    Nov ۰۲, ۲۰۱۹ ۰۴:۴۱

    یمنی فورسز کے اینٹی ایئر کرافٹ یونٹ نے صوبۂ الحدیدہ کے راس عیسیٰ نامی علاقے میں پرواز کر رہے سعودی ڈرون کو مار گرایا۔

  • اسرائیل و عرب ممالک کے تعلقات ظاہر کرنے پر اصرار کیوں؟ کیا نتن یاہو نے بن سلمان سے ملاقات کی ہے؟

    اسرائیل و عرب ممالک کے تعلقات ظاہر کرنے پر اصرار کیوں؟ کیا نتن یاہو نے بن سلمان سے ملاقات کی ہے؟

    Nov ۰۱, ۲۰۱۹ ۰۴:۲۴

    اسرائیلی میڈیا نے سعودی حکام کے ساتھ صیہونی حکام کی ملاقاتوں کی اضافے کی خبر دی ہے۔

  • مشرقی سعودی عرب کے شیعہ نشین شہر العوامیہ پر حملہ

    مشرقی سعودی عرب کے شیعہ نشین شہر العوامیہ پر حملہ

    Oct ۳۱, ۲۰۱۹ ۱۲:۴۸

    سعودی عرب کے سیکورٹی اہلکاروں نے مشرقی سعودی عرب کے القطیف علاقے کے شیعہ نشین شہر العوامیہ پر حملہ کردیا ہے

  • سعودی اتحاد ایندھن کے حامل جہازوں کو بھی الحدیدہ بندرگاہ پر لنگر انداز نہیں ہونے دیتا

    سعودی اتحاد ایندھن کے حامل جہازوں کو بھی الحدیدہ بندرگاہ پر لنگر انداز نہیں ہونے دیتا

    Oct ۳۱, ۲۰۱۹ ۱۰:۴۹

    یمن کی قومی تیل کمپنی نے ایک بیان میں کہا ہے کہ سعودی اتحاد ایندھن کے حامل جہازوں کو الحدیدہ بندرگاہ پر لنگر انداز نہیں ہونے دے رہا ہے۔

  • امریکہ و سعودی عرب کا ناپاک منصوبہ ناکام ہوجائے گا: ایران

    امریکہ و سعودی عرب کا ناپاک منصوبہ ناکام ہوجائے گا: ایران

    Oct ۳۰, ۲۰۱۹ ۰۷:۰۵

    ایران کا کہنا ہے کہ عراق اور لبنان کے بارے میں امریکہ اور سعودی عرب کا منصوبہ ناکام ہوجائےگا۔

Show More
خاص خبریں
  • آبنائے ہُرمُز کی بحالی ایم او یو میں امریکہ کی واپسی سے مشروط ہے: ایرانی وزیر خارجہ

    آبنائے ہُرمُز کی بحالی ایم او یو میں امریکہ کی واپسی سے مشروط ہے: ایرانی وزیر خارجہ

    ۱۷ hours ago
  • آبنائے ہُرمُز پر پوری طرح سے ہمارے جوانوں کا کنٹرول ہے: سپاہ پاسداران کے ڈپٹی کمانڈر میجر جنرل مصطفیٰ ایزدی

  • جارح کی پشیمانی تک ہماری مزاحمت جاری رہے گی: ٹرمپ کے بیان پر صدرِ ایران کا ردعمل

  • لبنان کے خلاف غاصب اسرائیلی فوج کی جارحیت جاری، تازہ بمباری میں 27 افراد شہید

  • ایران کے اقتدار اعلیٰ کی خلاف ورزی پر اسلامی ممالک کے ذمہ دارانہ رد عمل کی ضرورت: سید عباس عراقچی

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS