-
ایران سے لڑنے چلیں ہیں، سوشل میڈیا پر جم کر اڑا مذاق + ویڈیو
Sep ۲۷, ۲۰۱۹ ۰۸:۳۸سعودی عرب کے قومی دن کے موقع پر سعودی عرب کے ایک فوجی کی حرکت کا سوشل میڈیا پر جم کر مذاق اڑا ہے۔
-
کیا امریکا، سعودی عرب کی بے عزتی کر رہا ہے؟ سعودی عرب کے نیم سرکاری اخبار عکاظ کا زبردست اعتراف (پہلا حصہ)
Sep ۲۷, ۲۰۱۹ ۰۴:۵۹سعودی عرب کے مشرقی علاقوں بقیق اور الخریص میں آرامکو تیل تنصیبات پر ڈرون حملوں کے بعد سے اب تک امریکا نے ایران کے خلاف کسی جوابی کاروائی کا عندیہ نہیں دیا تو اب سعودی عرب کے اندر شدید نا امیدی اور غم و غصہ نظر آنے لگا ہے۔
-
سعودی ولیعہد کا اعتراف، خاشقجی کا قتل میرے حکم پر ہوا تھا
Sep ۲۶, ۲۰۱۹ ۱۳:۲۹سعودی ولیعہد بن سلمان نے پہلی بار اعتراف کیا ہے کہ گذشتہ برس استنبول میں سعودی قونصل خانے میں صحافی جمال خاشقجی کا قتل ان کے کہنے پر ہوا تھا -
-
سعودی اور بحرینی وزراء خارجہ نے کی اسرائیلی وزیر خارجہ سے ملاقات
Sep ۲۶, ۲۰۱۹ ۰۶:۲۵سعودی عرب اور بحرین کے وزراء خارجہ نے اسرائیل کے وزیر خارجہ سے ملاقات کی۔
-
یمن کے خلاف سعودی جارحیت
Sep ۲۴, ۲۰۱۹ ۱۷:۵۵سحر نیوزرپورٹ
-
ایران کے صدر سے سوئٹزرلینڈ کے صدر نیز برطانوی اور سویڈن کے وزیراعظم کی ملاقات
Sep ۲۵, ۲۰۱۹ ۰۷:۱۵ایران کے صدر سے سوئٹزرلینڈ کے صدر اور سویڈن اور برطانیہ کے وزرائے اعظم نے علیحدہ علیحدہ ملاقاتین کیں۔
-
سعودی عرب کو یمن کی وارننگ، بھیانک جرائم پر خاموش نہیں رہیں گے
Sep ۲۵, ۲۰۱۹ ۰۶:۲۸یمن نے کہا ہے کہ سعودی عرب کی بھیانک اور جنگی جرائم کے خلاف ہاتھ پر ہاتھ رکھ کر نہیں بیٹھیں گے۔
-
زیادہ طاقتور دشمن سے جنگ، خودکشی ہے، اگر جنگ ہوگئی تو... (دوسرا حصہ)
Sep ۲۵, ۲۰۱۹ ۰۳:۲۷تقریبا ایک سال پہلے امریکا کے ریپبلیکن سینیٹر لینڈسے گراہم نے کہا تھا کہ اگر امریکا مدد نہ کرتا تو ایک ہفتے میں سعودی عرب، ایران سے شکست کھا جاتا اور سعودیوں کو فارسی میں گفتگو کرنا پڑتا ۔
-
سعودی اتحاد یمن میں جنگ اور محاصرہ جاری رکھنا چاہتاہے
Sep ۲۴, ۲۰۱۹ ۱۵:۰۳یمن کے خلاف تازہ وحشیانہ جارحیت میں عورتوں اور بچوں سمیت درجنوں عام شہری شہید اور زخمی ہوگئے۔ سعودی حکومت نے یمن کے خلاف وحشیانہ جارحیت کا سلسلہ ایسی حالت میں جاری رکھا ہے کہ یمن کی عوامی تحریک انصاراللہ نے جارح سعودی اتحاد کو جنگ بندی کی پیشکش کی تھی ۔
-
استقامت علاقے میں نتیجہ خیز ثابت ہوئی ہے : آیت اللہ جنتی
Sep ۲۴, ۲۰۱۹ ۱۴:۵۷مجلس خبرگان کے سربراہ آیت اللہ احمد جنتی نے کہا ہے کہ استقامت نہ صرف ایران میں بلکہ پورے علاقے میں نتیجہ خیز ثابت ہوئی ہے