SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

سعودی عرب

  • سعودی عرب کے صوبے عسیر پر یمنی فوج کا میزائلی حملہ

    سعودی عرب کے صوبے عسیر پر یمنی فوج کا میزائلی حملہ

    Sep ۲۱, ۲۰۱۹ ۱۱:۵۴

    سعودی عرب کے جنوبی صوبے عسیر کے سرحدی علاقے میں یمن کے جوابی میزائلی حملے میں درجنوں سعودی فوجی ہلاک اور زخمی ہوگئے - اسی کے ساتھ یمن نے ایک بار پھر سعودی حکومت کو جنگ بندی کی پیشکش کی ہے اور کہا ہے کہ جنگ بندی یمن سے زیادہ سعودی حکومت کے فائدے میں ہے-

  • بعض ملکوں کے نزدیک  تیل کی اہمیت خون سے زیادہ ہے، سید حسن نصراللہ

    بعض ملکوں کے نزدیک تیل کی اہمیت خون سے زیادہ ہے، سید حسن نصراللہ

    Sep ۲۱, ۲۰۱۹ ۱۱:۴۳

    حزب اللہ لبنان کے سکریٹری جنرل سید حسن نصراللہ نے سعودی عرب کی آئیل کمپنی آرامکو کی تنصیبات پر یمنی فوج کے جوابی حملوں کی مذمت میں بعض ملکوں اور اداروں کے موقف پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ ان جوابی حملوں کی بعض ملکوں کے ذریعے مذمت کئے جانے سے یہ ثابت ہوگیا کہ ان کے نزدیک تیل کی قیمت خون سے زیادہ ہے

  • ایران پر حملے کی صورت میں کهلی جنگ ہوگی

    ایران پر حملے کی صورت میں کهلی جنگ ہوگی

    Sep ۲۰, ۲۰۱۹ ۱۸:۱۰

    سحر نیوزرپورٹ

  • یمن پر وحشیانہ سعودی جارحیت

    یمن پر وحشیانہ سعودی جارحیت

    Sep ۲۰, ۲۰۱۹ ۱۸:۰۸

    سحر نیوزرپورٹ

  • سعودی عرب کے حامی ممالک پر سوگ اور غم طاری

    سعودی عرب کے حامی ممالک پر سوگ اور غم طاری

    Sep ۲۱, ۲۰۱۹ ۰۳:۴۸

    حزب اللہ کے سیکریٹری جنرل کا کہنا ہے کہ آرامکو پر حملے سے خون پر تیل کی اہمیت کا پتہ چل گیا ہے۔

  • یمن کے رہائشی علاقوں پر سعودی اتحاد کی بمباری

    یمن کے رہائشی علاقوں پر سعودی اتحاد کی بمباری

    Sep ۲۰, ۲۰۱۹ ۱۴:۴۳

    جارح سعودی اتحاد کے جنگی طیاروں نے مغربی یمن کے صوبے الحدیدہ پر چار بار بمباری کی ہے۔

  • ٹوئٹر نے سعودی عرب اور متحدہ عرب امارت کے حامیوں کے ہزاروں اکاونٹ بند کردیئے۔

    ٹوئٹر نے سعودی عرب اور متحدہ عرب امارت کے حامیوں کے ہزاروں اکاونٹ بند کردیئے۔

    Sep ۲۰, ۲۰۱۹ ۱۴:۳۸

    سوشل میڈیا نیٹ ورک ٹوئٹر نے کہا ہے کہ اس نے متحدہ عرب امارات، سعودی عرب اور مصر سے تعلق رکھنے والے ہزاروں اکاونٹ بند کردیئے ہیں جو بقول اس کے ایران اور قطر کے خلاف سرگرمیوں میں مصروف تھے۔

  • خبردار ایران سے نہ الجھنا، سابق امریکی وزیر دفاع کا انتباہ

    خبردار ایران سے نہ الجھنا، سابق امریکی وزیر دفاع کا انتباہ

    Sep ۲۰, ۲۰۱۹ ۱۳:۳۲

    امریکہ کے سابق وزیر دفاع نےٹرمپ حکومت کو ایران کے ساتھ کشیدگی بڑھانے سے اجتناب کرنے کی نصیحت کی ہے۔

  • یمن کے تعلق سے دوہرے معیاروں کی مذمت

    یمن کے تعلق سے دوہرے معیاروں کی مذمت

    Sep ۱۹, ۲۰۱۹ ۱۸:۰۶

    سحر نیوزرپورٹ

  • یمنی عوام کے خون کی اہمیت پر زور

    یمنی عوام کے خون کی اہمیت پر زور

    Sep ۱۹, ۲۰۱۹ ۱۸:۰۴

    سحر نیوزرپورٹ

Show More
خاص خبریں
  • آبنائے ہُرمُز میں امریکی اسمارٹ آبدوز پر سپاہ پاسداران کا قبضہ

    آبنائے ہُرمُز میں امریکی اسمارٹ آبدوز پر سپاہ پاسداران کا قبضہ

    ۲ hours ago
  • اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کا سالانہ اجلاس شروع، عالمی نظام پر اعتماد بحال کرنے پر زور

  • بنگلہ دیش: ملک خسرہ کی زد میں، 6 ماہ میں 1 ہزار بچّے جاں بحق

  • ہندوستان: ایس آئی آر کا شاخسانہ ’بھارت رتن‘ ایوارڈ یافتہ سائنس داں سی این آر راؤ کو بھی ثابت کرنی ہوگی اپنی شہریت، نوٹس جاری

  • پاکستان: مریم نواز کا صوبوں سے متعلق بیان قابلِ مذمت ہے، الفاظ واپس لینے کا مطالبہ: بیرسٹر گوہر

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS