-
بحرین کے ڈکٹیٹر نے دو اور بے گناہ نوجوانوں کو پھانسی دی
Jul ۲۷, ۲۰۱۹ ۰۶:۱۶بحرین کی سیاسی اور مذہبی جماعتوں نے آل خلیفہ کی جانب سے 2 بحرینی نوجوانوں کو پھانسی دیئے جانے کی سخت ترین الفاظ میں مذمت کی۔
-
سعودی عرب کے ملک خالد ایئرپورٹ پر دوسرا ڈرون حملہ
Jul ۲۵, ۲۰۱۹ ۰۵:۰۴یمنی فوج اور عوامی رضاکار فورس کے ڈرون نے آج علی الصبح سعودی اتحاد کی جارحیت کے جواب میں سعودی عرب کے جنوبی صوبے عسیر میں ملک خالد ایئر بیس کو نشانہ بنایا۔
-
ٹرمپ نے سعودی عرب کو اسلحے کی فروخت روکنے کی قرارداد ویٹوکردی
Jul ۲۵, ۲۰۱۹ ۰۴:۱۹امریکی صدرٹرمپ نے قانون شکنی کرتے ہوئے سعودی عرب کو اسلحے کی فروخت روکنے کی قرارداد ویٹوکردی۔
-
سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات میں یمنی فوج کے اہداف
Jul ۲۴, ۲۰۱۹ ۱۳:۵۵یمن کی قومی حکومت کے وزیر مملکت نے کہا ہے کہ جارح سعودی اتحاد میں شامل ملکوں میں تین سو اہداف نشانے پر ہیں اور ان ممالک کو مناسب وقت پر جواب دیا جائے گا۔
-
نجران میں سعودی فوجی ٹھکانوں پر میزائل حملہ
Jul ۲۴, ۲۰۱۹ ۱۱:۰۹یمنی فوج اور عوامی رضاکار فورس نے سعودی اتحاد کی جارحیت کے جواب میں جنوبی سعودی عرب کے صوبے نجران کے علاقے السدیس میں سودی اتحاد کے فوجی ٹھکانوں پر میزائل حملہ کیا۔
-
سعودی عرب میں امریکی فوجیوں کی واپسی
Jul ۲۳, ۲۰۱۹ ۱۷:۴۲سحر نیوز رپورٹ
-
سعودی عرب کے ملک خالد ہوائی اڈے پر یمنی فوج کا ڈرون حملہ
Jul ۲۳, ۲۰۱۹ ۱۵:۵۱یمن کی مسلح افواج کے ترجمان نے اعلان کیا ہے کہ یمنی فوج اور عوامی رضاکار فورس نے جنوبی سعودی عرب کے صوبے عسیر میں ملک خالد ایرپورٹ پر ڈرون حملہ کیا ہے۔
-
فلسطینیوں نے کچھ یوں استقبال کیا سعودی نامہ نگار کا ۔ ویڈیو
Jul ۲۳, ۲۰۱۹ ۰۶:۳۹اسرائیل نواز سعودی نامہ نگار جب فلسطین کے شہر بیت المقدس پہونچا تو وہاں موجود فلسطینی اس پر بھڑک اٹھے اور اس پر جوتا اور پتھر پھینک کر اس کا استقبال کیا۔یہی نہیں جب وہ مسجد الاقصیٰ میں داخل ہوا تو وہاں ایک فلسطینی بچے نے اُس پر تھوک کر آل سعود سے اپنی نفرت اور غصے کا اظہار کیا۔وہاں موجود فلسطینیوں نے کوشش کی کہ اسے مسجد کے اندر داخل نہ ہونے دیا جائے۔
-
سعودی اور امریکی مشترکہ مشقوں کی وجوہات
Jul ۲۳, ۲۰۱۹ ۰۳:۰۷سعودی عرب میں سعودی اور امریکی بری افواج کی مشترکہ مشقیں جاری ہیں۔
-
الہان عمر نے امریکہ سعودی تعاون کو غیر اخلاقی قرار دے دیا
Jul ۲۱, ۲۰۱۹ ۱۶:۳۹امریکی ایوان نمائندگان کی ڈیموکریٹ رکن نے امریکہ، سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات کے درمیان شراکت کو غیر اخلاقی قرار دے دیا۔