-
سعودی عرب کے ملک خالد ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
Jul ۱۶, ۲۰۱۹ ۰۵:۲۲یمنی فوج کے ڈرون طیارے نے سعودی عرب کے وحشیانہ ہوائی حملوں کے جواب میں سعودی عرب کے ملک خالد ایئر پورٹ کو نشانہ بنایا ہے۔
-
یمن: اقوام متحدہ ، حوثیوں او سعودی اتحاد میں مذاکرات
Jul ۱۶, ۲۰۱۹ ۰۳:۳۲یمن میں سعودی جارحیت کے خاتمے کے لیے اقوام متحدہ کے خصوصی مشن کے سربراہ کی موجودگی میں حوثی قبائل اور سعودی اتحادی افواج کے نمائندوں کے درمیان الحدیدہ میں پہلی ملاقات ہوئی ہے۔
-
سعودی عرب کے دہشت گردانہ منصوبوں کا راز فاش
Jul ۱۵, ۲۰۱۹ ۱۷:۳۱سی آئی اے کے ایک سابق افسر نے انکشاف کیا ہے کہ سعودی عرب نے اپنے ایسے تین شہریوں کو قتل کر دیا ہے جنھیں یہ علم تھا کہ آل سعود حکومت کے دہشت گرد گروہوں کے ساتھ کتنے گہرے تعلقات ہیں۔
-
سعودی عرب میں تیل کی قیمتوں میں اضافے کا اعلان
Jul ۱۴, ۲۰۱۹ ۱۱:۱۵سعودی عرب کی تیل کمپنی آرامکو نے ملک میں پیٹرول کی قیمتوں میں اضافے کا اعلان کر دیا ہے۔
-
سعودی عرب میں شیعہ نوجوان شہید
Jul ۱۴, ۲۰۱۹ ۱۱:۰۶سعودی سیکورٹی فورس کے حملے میں زخمی ہونے والا ایک شیعہ نوجوان زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے شہید ہو گیا۔
-
یمنی فوج کا حملہ، درجنوں سعودی فوجی ہلاک اور زخمی
Jul ۱۱, ۲۰۱۹ ۱۳:۱۸یمنی افواج کے جوابی میزائلی حملے میں جنوبی سعودی عرب میں درجنوں جارح فوجی ہلاک ہوگئے ۔ یہ ایسی حالت میں ہے کہ جارح اتحاد نے ایک بار پھر جنگ بندی کی خلاف ورزی کرتے ہوئے الحدیدہ کے رہائشی علاقوں پر مارٹر گولے داغے ہیں۔
-
سعودی بادشاہ کی بیٹی کو فرانس میں سزا
Jul ۱۱, ۲۰۱۹ ۱۱:۴۳فرانس کی ایک عدالت نے سعودی بادشاہ کی بیٹی اور ولیعہد بن سلمان کی بہن حسنہ بنت سلمان کو اپنے ایک ملازم کو زد وکوب کرانے کے جرم میں چھے ماہ قید کی معطل سزا سنائی ہے۔
-
سعودی عرب میں موت کی سزاؤں میں اضافہ
Jul ۱۰, ۲۰۱۹ ۱۰:۵۰رواں سال کے پہلے چھے ماہ کے دوران سعودی عرب میں سزائے موت دیئے جانے کی تعداد میں دو گنا اضافہ ہوگیا ہے۔
-
اقوام متحدہ نے کی لیبیا میں جنگ بندی کی اپیل
Jul ۱۰, ۲۰۱۹ ۰۴:۱۳یواین ایس ایم آئی ایل نے لیبیا کے جنوبی علاقے میں قبائلی تصادم کے پیش نظر یہ اپیل کی ہے۔
-
ملک میں بڑھتی ہوئی اخلاقی بے راہ روی پر سعودی علما کا احتجاج
Jul ۰۹, ۲۰۱۹ ۱۱:۲۲سعودی عرب کے جید علما کی کونسل کے تین ارکان نے ملک میں بڑھتی ہوئی اخلاقی بے راہ روی پر احتجاج کرتے ہوئے کونسل کے اجلاس میں شرکت کرنے سے انکار کر دیا۔