SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

سعودی عرب

  • خلیج فارس میں کشیدگی بڑھانے کی پالیسی کا تسلسل

    خلیج فارس میں کشیدگی بڑھانے کی پالیسی کا تسلسل

    Jun ۲۶, ۲۰۱۹ ۱۳:۱۸

    واشنگٹن کے حکام مغربی ایشیا اور خلیج فارس کے علاقے میں کشیدگی بڑھانے کی پالیسی جاری رکھتے ہوئے علاقے کے بعض ممالک کو مالی طور پر اپنی اس پالیسی میں شامل کرنے اور واشنگٹن کے مدنظر فوجی و سیکورٹی اخراجات میں چین اور جاپان جیسے ممالک کو شریک ہونے پر مجبور کر رہے ہیں تاکہ زیادہ سے زیادہ مفادات و مراعات حاصل کر سکیں-

  • یمنی ڈرون کا سعودی عرب کے ابہا ایئرپورٹ پرایک اور حملہ

    یمنی ڈرون کا سعودی عرب کے ابہا ایئرپورٹ پرایک اور حملہ

    Jun ۲۶, ۲۰۱۹ ۰۶:۲۶

    یمن کی عوامی تحریک انصاراللہ اور قبائل سعودی عرب اور اس کے اتحادیوں کا ڈٹ کر مقابلہ کر رہے ہیں۔

  • امریکہ نے عرب اتحادیوں سے باج دینے کا مطالبہ کر دیا

    امریکہ نے عرب اتحادیوں سے باج دینے کا مطالبہ کر دیا

    Jun ۲۵, ۲۰۱۹ ۱۱:۳۸

    امریکہ نے سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات سے خلیج فارس میں تعینات امریکی فوجیوں کے اخراجات کی ادائیگی کا مطالبہ کیا ہے۔

  • سینچری ڈیل اور بحرین کانفرنس کے خلاف ہزاروں فلسطینیوں کے مظاہرے

    سینچری ڈیل اور بحرین کانفرنس کے خلاف ہزاروں فلسطینیوں کے مظاہرے

    Jun ۲۵, ۲۰۱۹ ۱۱:۱۸

    ہزاروں فلسطینیوں نے رام اللہ اور جنین میں مظاہرے کر کے بحرین میں ہونے والی اقتصادی کانفرنس کی مذمت اور امریکہ کے ناپاک سینچری ڈیل منصوبے کو ناکام بنانے کا عزم ظاہر کیا ہے۔

  • ٹرمپ کے ہاتھوں آل سعود کی تذلیل

    ٹرمپ کے ہاتھوں آل سعود کی تذلیل

    Jun ۲۴, ۲۰۱۹ ۱۶:۵۸

    امریکی صدر ٹرمپ نے ایک بار پھر آل سعود حکمرانوں کی تذلیل کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ کا حق بنتا ہے کہ وہ سعودی عرب جیسے دولت مند ملک سے جتنا زیادہ ممکن ہو پیسہ وصول کرے۔

  • سعودی فوجی نے اپنے ہی تین ساتھیوں کو گولی ماردی

    سعودی فوجی نے اپنے ہی تین ساتھیوں کو گولی ماردی

    Jun ۲۴, ۲۰۱۹ ۱۵:۲۸

    سعودی عرب کے ایک فوجی نے صوبہ ابوعریش کے جازان شہر میں اپنے ہی تین ساتھی فوجی اہلکاروں کو گولی مار کر ہلاک کر دیا۔

  • سعودی انٹیلی جنس ادارے کے سربراہ کا دورہ اسرائیل

    سعودی انٹیلی جنس ادارے کے سربراہ کا دورہ اسرائیل

    Jun ۲۲, ۲۰۱۹ ۱۶:۲۱

    ایک مغربی ذریعے نے ایران کے خلاف صیہونیوں کو اکسانے کی غرض سے سعودی انٹیلی جنس ادارے کے سربراہ کے دورہ مقبوضہ فلسطین کی خبر دی ہے۔

  • ایران پر حملے کی سعودی درخواست برطانیہ نے مسترد کر دی

    ایران پر حملے کی سعودی درخواست برطانیہ نے مسترد کر دی

    Jun ۲۲, ۲۰۱۹ ۱۱:۵۲

    ایک اعلی برطانوی عہدیدار نے کہا ہے کہ لندن نے ایران کے خلاف فوجی حملے کی سعودی درخواست مسترد کر دی ہے۔

  • سعودی عرب میں انسانی حقوق کی خلاف ورزی پر ایمنسٹی کی تشویش

    سعودی عرب میں انسانی حقوق کی خلاف ورزی پر ایمنسٹی کی تشویش

    Jun ۲۲, ۲۰۱۹ ۰۶:۴۵

    سعودی عرب میں انسانی حقوق کی کھلی خلاف ورزیوں پر ایمنسٹی انٹرنیشنل نے شدید تنقید کی ہے۔

  • یمنی فورسز کی کارروائی، متعدد سعودی فوجی ہلاک

    یمنی فورسز کی کارروائی، متعدد سعودی فوجی ہلاک

    Jun ۲۲, ۲۰۱۹ ۰۲:۲۲

    یمنی فورسز اور قبائل نے ملکی دفاع کے سلسلے میں صوبہ تعز میں سعودی عرب کے فوجیوں پر کاری ضرب وارد کرتے ہوئے متعدد فوجیوں کو ہلاک اور زخمی کردیا ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • آئی اے ای  اے کی قرارداد کے سیاسی محرکات ہیں ، ایران

    آئی اے ای اے کی قرارداد کے سیاسی محرکات ہیں ، ایران

    ۶ seconds ago
  • بد امنی کی جڑ صیہونی حکومت، عرب لیگ آنکھیں کھولے

  • جنرل صفوی: امریکی جنگ پسندی نے طاقت کا توازن مشرق کی طرف منتقل ہونے کی رفتار بڑھا دی

  • ترجمان وزارت خارجہ: امریکی وزیر خارجہ جھوٹ اور حقیقت کو بدل نہيں سکتے

  • Video |

    جامعۃ المصطفیٰ العالمیہ پاکستان کے زیرِ اہتمام اٹھارویں قرآن و حدیث مقابلوں کا انعقاد، رپورٹ

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS