-
حقیقت چھپ نہیں سکتی، یمنی فورسز نے سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات میں تباہی کا ویڈیو جاری کر دیا + ویڈیو
May ۱۸, ۲۰۱۹ ۰۸:۵۴یمن کی فوج اور رضاکار فورسز نے سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات میں ہوئے ڈرون حملوں اور ان حملوں سے ہونے والی تباہی کا ویڈیو جاری کر دیا ۔
-
سعودی عرب کے بھیانک اور خوفناک جرائم پرعالمی اداروں کی خاموشی
May ۱۸, ۲۰۱۹ ۰۶:۱۰سعودی عرب کے صحافی جمال خاشقجی کی منگیتر خدیجہ چنگیز نے سعودی عرب کے بھیانک اور خوفناک جرائم پر عالمی اداروں کی ڈرامائی خاموشی پر شدید تنقید کرتے ہوئے سعودی عرب کو سزا دینے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
ایران پرامریکی دباو امت مسلمہ کو دھمکیوں کے مترادف
May ۱۸, ۲۰۱۹ ۰۴:۴۹جمعیت علمائے پاکستان کے مرکزی صدر اور معروف اہلسنت شخصیت پیر اعجاز ہاشمی نے کہا ہے کہ استعماری قوتوں کا مقابلہ کرنے کیلئے سعودی عرب اور ایران کو متحد ہو کر امت واحدہ کا تصور مضبوط کرنا چاہیئے۔
-
صنعا پر حملہ سعودی دشمن کی بے بسی کی علامت ہے، انصار اللہ
May ۱۷, ۲۰۱۹ ۱۰:۵۴یمن کی عوامی تحریک انصار اللہ کے ترجمان نے دارالحکومت صنعا پر سعودی اماراتی اتحاد کی وحشیانہ جارحیت کی مذمت کرتے ہوئے اس حملے کو جارح اتحاد کی بے بسی اور کمزوری کی علامت قرار دیا ہے۔
-
یمن: صنعا پر سعودی جارحیت، 30 عام شہری شہید و زخمی
May ۱۶, ۲۰۱۹ ۱۱:۳۰یمن کے دارالحکومت صنعا پر سعودی اتحاد کی تازہ وحشیانہ جارحیت میں کم از کم تیس عام شہری شہید و زخمی ہو گئے۔
-
یمن جنگ میں سعودی شکست یقینی ہے: انصار اللہ
May ۱۵, ۲۰۱۹ ۰۶:۵۷یمن کی اسلامی تنظیم انصار اللہ نے متحدہ عرب امارات اور سعودی عرب کو متنبہ کیا ہے۔
-
سعودی تیل کی تنصیبات پر یمن فوج کا ڈرون حملہ
May ۱۴, ۲۰۱۹ ۱۵:۵۲بحیرہ احمر کے ساحلی علاقے یَنبُع کے قریب سعودی عرب کی تیل کی تنصیبات پر ڈرون طیاروں نے حملہ کیا ہے۔
-
سعودی عرب کی جارحیت میں یمن کے چار شہریوں کی شہادت
May ۱۴, ۲۰۱۹ ۱۳:۵۴شمالی یمن پر سعودی اتحاد کی تازہ وحشیانہ جارحیت میں کم از کم چار یمنی شہری شہید ہو گئے۔
-
یمن کے صوبے الضالع پر سعودی اتحاد کا وحشیانہ حملہ
May ۱۳, ۲۰۱۹ ۱۲:۲۴جنوبی یمن میں واقع صوبے الضالع کے شلیل علاقے میں ایک مکان پر سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات کے جارح اتحاد کے حملے میں تین افراد شہید اور بارہ دیگر زخمی ہو گئے۔
-
ٹرمپ کے ہاتھوں سعودی عرب کی پھر ذلت و رسوائی
May ۱۳, ۲۰۱۹ ۱۰:۴۸امریکی صدر کی جانب سے مختلف طریقوں سے سعودی عرب کی ذلت و رسوائی کا سلسلہ جاری ہے۔